Advertisement

سب امریکا کروا رہا ہے سے سب فوج کروا رہی ہے تک : ناکامی کس کی اور کامیابی کس کی

بچپن سے پچپن تک ہم نے ایک ہے بات سنی سب امریکا کروا رہا ہے
لیاقت علی خان کا قتل
قائد اعظم کو بروقت طبی امداد ایمبولنس نہ ملنا
کراچی میں پختونوں کی آباد کاری
مادر ملت کا قتل
مشرقی پاکستان کی علائدگی
بھٹو کو پھانسی
ضیاء کا اقتدار
افغان جہاد
پھر ملک میں جمہوریت
اس کے بعد سے یہ امریکا پر الزامات تھم گئے
ذہنوں کی صفائی ہو گئی
اور اب الزامات فوج پر لگنا شرو ع

بینظیر شریف کا میوزکل چئیر

مشرف کا اقتدار
قبائلی علاقوں کی شکایات
بلوچستان میں بد امنی
ٹرینوں کے حادثات
عمران خان کا اقتدار
کشمیر پر خاموشی
کرتار پورہ
ملک میں معاشی بدحالی

اب یہ سب کچھ اور بہت کچھ فوج کے کھاتے میں ڈالا جاتا ہے

میں کوئی مفکر دانشور یا مجتھہد نہی

صرف تکا لگا سکتا ہوں کے ایسا سب کچھ کیوں ہوا

اس کی دو باتیں مجھے سمھج میں آتی ہیں ایک تو اچھی بات ہے اور دوسرا بری بات
بری بات بھی اتنی بری نہی لیکن بھائی لوگ ناراض ہو کر ملک میں داخلے پر پابندی نہ لگا دیں اس لئے کہنے سے ڈر لگتا ہے

لیکن عورتوں کا ایک بہت زیادہ بولے جانے والا فقرہ مجبور کر رہا ہے کے کہ ہی دوں

میں نے تو اس کے مونھ پر کہہ دیا”

پہلی بات جو مجھے سمھج میں آتی ہے کے امریکا نے اپنے الزامات ہماری فوج پر کیسے تھوپ دئیے تو وہ یہ ہے کے

جب سے الزامات کے انتقال کا عمل شروع ہوا تب ہی سے ہمارے ایک مخصوس ادارے میں ہوا بھر دی گئی
دنیا کا نمبر ون دنیا کا نمبر ون
اس موٹاپے کے سبب موصوف سو گئے

اختر عبدلرحمان کے بعد یہ ادارہ مسلسل وہ کمال مہارت کھوتا رہا جو اس وقت تک تھی
اسی طرح سے ایک بہت ہی بہترین ادارہ تھا جو
صدیق سالک کے دور تک بام عروج پر تھا
اس کے بعد اس میں بھی ہوا بھر دی گئی اور یہ بھی چار راستے چھوڑ کر پانچویں راستے لگ گیا

دوسری اہم وجہ یہ تھی کے الزامات کے انتقال کے ہی دور میں امریکا اپنی سی آئی ایے کے ساتھ اس علاقے میں آ وارد ہوا
اور اس نے بہت ساری کامیابیوں کے ساتھ یہ کامیابی بھی سمیٹ لی

اور پاکستانی عوام کی توجہ امریکا سے ہٹھا کر پاکستانی فوج پر لگا دی جس کے بعد اس کے لئے اس علاقے میں بہت سارے اہداف آسان ہو گئے
اسی کی حمایت میں ایک نقطہ یہ ہے کے
انڈیا افغانستان اور ایران اپنے اپنے ممالک میں ہونے والی اکثر خرابیوں کا ذمےدار پاکستان کو ٹہراتی ہیں
اور پاکستان دل ہی دل میں خوش ہوتا ہوگا
لیکن یہ کام بھی انہی لوگوں کا ہو سکتا ہے جو کامیابی سے اپنے الزامات پاکستانی فوج پر تھوپنے میں کامیاب ہو چکے ہیں

اگر یقین اے تو عملی اقدامات کیجئے اگر یقین نہ اے تو ایک لطیفہ سمھج کر نظر انداز کیجئے

مجھے سزا دینے کے بجاے پیشگی معافی قبول فرمائیے
​
 
Advertisement
ہمارے تھتھے طبقے پھٹواری جیالے اور لفافی کڑوں نے پڑھے لکھے جاہل بن کر اس بات کو عملی جامہ پہنا دیا ہے کہ جو کرا رہا ہے امیکہ کرا رہا ہے پر جا کرا رہا ہے فوج کرا رہا ہے ??

ناکام نامراد انسانوں کی زندگی میں اپنی ہی غلطیاں چھپانے کا اسان حل ??

اس دن ایک لفافی کا اکاؤنٹ بلاک ہوا سب لفافی کڑووں نے منہ اٹھ؛ کر ٹویٹر والے جیک کو اسٹیبلیشمنٹ کا بندہ بنا دیا اور اسٹیٹ کو گالی؛ ں دیں کہ تم نے بند کروایا ہے ?
 
In Sindh, Stray dogs are bitting humans.
An Indian conspiracy!

Rain brings water, more rain brings more water.
Definitely an American conspiracy against people of Pakistan.
 
Last edited:
Advertisement

سب امریکا کروا رہا ہے سے سب فوج کروا رہی ہے تک : ناکامی کس کی اور کامیابی کس کی

بچپن سے پچپن تک ہم نے ایک ہے بات سنی سب امریکا کروا رہا ہے
لیاقت علی خان کا قتل
قائد اعظم کو بروقت طبی امداد ایمبولنس نہ ملنا
کراچی میں پختونوں کی آباد کاری
مادر ملت کا قتل
مشرقی پاکستان کی علائدگی
بھٹو کو پھانسی
ضیاء کا اقتدار
افغان جہاد
پھر ملک میں جمہوریت
اس کے بعد سے یہ امریکا پر الزامات تھم گئے
ذہنوں کی صفائی ہو گئی
اور اب الزامات فوج پر لگنا شرو ع

بینظیر شریف کا میوزکل چئیر

مشرف کا اقتدار
قبائلی علاقوں کی شکایات
بلوچستان میں بد امنی
ٹرینوں کے حادثات
عمران خان کا اقتدار
کشمیر پر خاموشی
کرتار پورہ
ملک میں معاشی بدحالی

اب یہ سب کچھ اور بہت کچھ فوج کے کھاتے میں ڈالا جاتا ہے

میں کوئی مفکر دانشور یا مجتھہد نہی

صرف تکا لگا سکتا ہوں کے ایسا سب کچھ کیوں ہوا

اس کی دو باتیں مجھے سمھج میں آتی ہیں ایک تو اچھی بات ہے اور دوسرا بری بات
بری بات بھی اتنی بری نہی لیکن بھائی لوگ ناراض ہو کر ملک میں داخلے پر پابندی نہ لگا دیں اس لئے کہنے سے ڈر لگتا ہے

لیکن عورتوں کا ایک بہت زیادہ بولے جانے والا فقرہ مجبور کر رہا ہے کے کہ ہی دوں

میں نے تو اس کے مونھ پر کہہ دیا”

پہلی بات جو مجھے سمھج میں آتی ہے کے امریکا نے اپنے الزامات ہماری فوج پر کیسے تھوپ دئیے تو وہ یہ ہے کے

جب سے الزامات کے انتقال کا عمل شروع ہوا تب ہی سے ہمارے ایک مخصوس ادارے میں ہوا بھر دی گئی
دنیا کا نمبر ون دنیا کا نمبر ون
اس موٹاپے کے سبب موصوف سو گئے

اختر عبدلرحمان کے بعد یہ ادارہ مسلسل وہ کمال مہارت کھوتا رہا جو اس وقت تک تھی
اسی طرح سے ایک بہت ہی بہترین ادارہ تھا جو
صدیق سالک کے دور تک بام عروج پر تھا
اس کے بعد اس میں بھی ہوا بھر دی گئی اور یہ بھی چار راستے چھوڑ کر پانچویں راستے لگ گیا

دوسری اہم وجہ یہ تھی کے الزامات کے انتقال کے ہی دور میں امریکا اپنی سی آئی ایے کے ساتھ اس علاقے میں آ وارد ہوا
اور اس نے بہت ساری کامیابیوں کے ساتھ یہ کامیابی بھی سمیٹ لی

اور پاکستانی عوام کی توجہ امریکا سے ہٹھا کر پاکستانی فوج پر لگا دی جس کے بعد اس کے لئے اس علاقے میں بہت سارے اہداف آسان ہو گئے
اسی کی حمایت میں ایک نقطہ یہ ہے کے
انڈیا افغانستان اور ایران اپنے اپنے ممالک میں ہونے والی اکثر خرابیوں کا ذمےدار پاکستان کو ٹہراتی ہیں
اور پاکستان دل ہی دل میں خوش ہوتا ہوگا
لیکن یہ کام بھی انہی لوگوں کا ہو سکتا ہے جو کامیابی سے اپنے الزامات پاکستانی فوج پر تھوپنے میں کامیاب ہو چکے ہیں

اگر یقین اے تو عملی اقدامات کیجئے اگر یقین نہ اے تو ایک لطیفہ سمھج کر نظر انداز کیجئے

مجھے سزا دینے کے بجاے پیشگی معافی قبول فرمائیے
​
کسی نے ہوا نہیں بھری. نمبر ون ہی ہے اب تم نہ مانو تمہاری مرضی، بنا لو امریکی فوج کو اپنا ابو ?????