Advertisement

ساہیوال کا دلخراش واقعہ، میڈیا کا کردار، اور بحیثیت قوم ہمارا ردعمل۔

واقعے کی واحد وڈیو جو ایک بس میں بیٹھ کر بنائی گئی تھی اس بس میں بیٹھے ہوئے لوگ بھی جانتے تھے کہ یہ دہشت گرد ہیں۔ ان کے پیچھے لاہور سے لگے ہوئے ہیں۔ جبکہ میڈیا کہہ رہا ہے کہ پولیس کی پریس ریلیز واقعہ کے بعد گھڑی گئی ہے۔ ہمدردی اپنی جگہ پر جب تک واقعہ کی صیح اصلیت سامنے نہ آجائے اتنا جذباتی نہیں ہونا چاہئے۔ دہشت گردوں کے بھی بچے ہوتے ہیں۔ ان کی فیملی ہوتی ہے۔ ماں باپ ہوتے ہیں بہن بھائی ہوتے ہیں۔ وہ ان کے ساتھ یہاں وہاں آتے بھی جاتے ہیں۔میڈیا بول رہا ہے کہ شادی پر جارہے تھے پر ان کے بیگ کے سائز سے لگتا ہے کہ اگر واقعی میں یہ دہشت گرد نہیں تھے تو ان کا وہاں پر مہینہ دو مہینہ رہنے کا پروگرام ہوگا ورنہ 2 یا 3 دن کی شادی کے لئے اتنا سامان نہیں اٹھایا جاتا ہے۔ اور بچوں کی عمریں دیکھ کر لگتا ہے کو وہ سکول پڑھتے ہیں سکول پڑھنے والے بچوں کی فیملی سال کے اس عرصہ میں مہنہ دو مہینہ کو کسی اور جگہ پر جایا نہیں کرتے ہیں۔

واقعے کی بہت سی ممکنات ہو سکتی ہیں پر میڈیا یا تو نا سمجھی میں ریٹنگ کی خاطر اس کو ایک ظالمانہ اقدام قرار دے رہا ہے یا پھر یہ ایک سوچی سمجھی سازش بھی ہو سکتی ہے۔ عین ممکن ہے میڈیا اس واقعے کو لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہوئے جو رنگ دینا چاہ رہا ہو وہ ویسے ہی پیش آیا ہو پر یہ بھی ممکن ہے کہ پولیس کی بیان کردہ کہانی درست ہو۔ اس کا فیصلہ تو کسی متعلقہ فورم پر ہی ممکن ہے اس کا فیصلہ وہی لوگ ہی کر سکتے ہیں جو اس قسم کو صورت حال کو سمھتے ہوں۔ سابقہ چیف جسٹس ہوتے تو پہلی ہی تاریخ پر کیس نبٹ جانا تھا پولیس اگر غلط بیانی سے کام لے رہی ہے تو چند گھنٹوں میں اس کاپول کھل جانا تھا اور نہ چاہتے ہوئے بھی سچ بولنا پڑ جاتا۔ انتہائی اہم بات جس کو سب نے نظر انداز کر دیا ہے جذباتیت میں وہ یہ کہ پولیس نے ایسی کونسی بھنگ پی رکھی تھی کو ان کو سمجھ میں نہیں آیا کہ ایسی بربریت اگر دکھانی بھی تھی تو رات کے اندھیرے میں سنسان جگہ ڈھونڈ کر دکھاتے۔ نہ کوئی عینی شاہد اور نہ کوئی واقعاتی شہادت ۔ اور تو اور قتل و غارت کے بعد بچوں کو اپنے خلاف گواہی دینے کے لئے زندہ بھی چھوڑ گئے۔
بغیر کسی بھی ثبوت کے یہ بات کر دی گئی کہ بچوں کو پہلے گاڑی سے باہر نکالا گیا پھر ان کو قتل کیا گیا۔ حالانکہ خود ہی بتاتے بھی ہیں کے ایک 13 سال کی بچی بھی اس فائرنگ میں جاں بحق ہوئی ہے۔تین بچے نکال لیے اور ایک کو نکالنا بھو گئے یا پھر ہماری پولیس بھی طالبان ہے جن کی نظر میں 12 سال سے اوپر انسان بچہ نہیں بلکہ بالغ ہوتا ہے۔ بچہ بیان میں کہتا ہے کہ بابا نے بولا کے معاف کر دو۔ تو کسی نے یہ سوچنے کی کوشش کی کہ بابا جی معافی کس بات کی مانگ رہے تھے؟ ماروائے عدالت قتل بظاہر قابل قبول نہیں ہوتے پر زمینی حقائق بھی دیکھنے پڑتے ہیں۔ ایک دہشت گردی اپنی زندگی کو داو پر لگا چکا ہوتا ہے۔ اور دوسروں کی زندگی لینے میں کسی قسم کی ہچکاہٹ محسوس نہیں کرتا ۔ تو جو پولیس والا اس کا سامنا کر رہا ہوتا ہے وہ محض قانون کی علمداری ہی نہیں کروا رہا ہوتا بلکہ اپنی زندگی کی جنگ بھی لڑ رہا ہوتا ہے۔اس وقت اس کو ملک ، قانون ، نوکری یا عدالت کی فکر سے زیادہ جینے کی فکر پڑی ہوتی ہے۔

سونے پر سہاگہ ہمارے تیس مار خان حامد میر اور منصور علی جیسے صحافی جنہوں نے اس واقع کو موقع جانتے ہوئے نمبر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
آپ لوگوں سے درخواست ہے میرے موقف کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی آرا کا اظہار کریں۔​
 
Advertisement
Waesae bhee buzdar orr
khan keeyaa kurtaa

Sad situation

Kull tumharee cycle puncture hoe gee toe imran khan kaa khasoor

Khanae mein numuk kumm imran khan koe pukroe

Taez barish saelaab imran koe pukroe

Fazool bukwas

Its sad lets wait n find out

I got this from dawn

According to the details provided by police, the CTD Sahiwal officials signalled a car and a motorcycle to stop near the Sahiwal Toll Plaza.

"The [alleged] terrorists retaliated by firing at the CTD officials following which a shootout ensued. Once the firing stopped, four people were found dead, reportedly as a result of firing by their own accomplices, while three terrorists had fled the scene," read the CTD statement.

As per the CTD statement, suspects identified as Shahid Jabbar and Abdul Rehman were travelling towards Sahiwal and were reportedly in possession of arms and explosives.

"They used to travel with families to avoid police checking. Today, they were warned to surrender but they resorted to firing," read the statement, adding that Shahid Jabbar, Abdul Rehman, and another unidentified suspect fled from the scene on a motorcycle. "Recoveries include suicide jackets, hand grenades, rifles, etc."
 
پولیس کا جو بیان ہے اس کی صحت کو میڈیا میں بیٹھے ہوئے لوگ تو چیلینچ نہیں کر سکتے نہ۔۔ ان کو نہ ہی ان باتوں کی سمجھ ہے نہ ہی ان میں اتنی عقل۔ پولیس کے بیان کی صحت کو جانچنے کے لئے ایک عدد جج کی ضرورت ہے۔ یا تفشیشی اداروں میں کام کرنے والے افراد کی پر میڈیا نے تو پہلے ہی دن مجرم کا تعین کر دیا ہے۔ اب کون یقین کرے گا پولیس کی بے گناہی کا؟؟ اگر بے گناہ ہوئی تو بھی؟؟​
 
Advertisement
واقعے کی واحد وڈیو جو ایک بس میں بیٹھ کر بنائی گئی تھی اس بس میں بیٹھے ہوئے لوگ بھی جانتے تھے کہ یہ دہشت گرد ہیں۔ ان کے پیچھے لاہور سے لگے ہوئے ہیں۔ جبکہ میڈیا کہہ رہا ہے کہ پولیس کی پریس ریلیز واقعہ کے بعد گھڑی گئی ہے۔ ہمدردی اپنی جگہ پر جب تک واقعہ کی صیح اصلیت سامنے نہ آجائے اتنا جذباتی نہیں ہونا چاہئے۔ دہشت گردوں کے بھی بچے ہوتے ہیں۔ ان کی فیملی ہوتی ہے۔ ماں باپ ہوتے ہیں بہن بھائی ہوتے ہیں۔ وہ ان کے ساتھ یہاں وہاں آتے بھی جاتے ہیں۔میڈیا بول رہا ہے کہ شادی پر جارہے تھے پر ان کے بیگ کے سائز سے لگتا ہے کہ اگر واقعی میں یہ دہشت گرد نہیں تھے تو ان کا وہاں پر مہینہ دو مہینہ رہنے کا پروگرام ہوگا ورنہ 2 یا 3 دن کی شادی کے لئے اتنا سامان نہیں اٹھایا جاتا ہے۔ اور بچوں کی عمریں دیکھ کر لگتا ہے کو وہ سکول پڑھتے ہیں سکول پڑھنے والے بچوں کی فیملی سال کے اس عرصہ میں مہنہ دو مہینہ کو کسی اور جگہ پر جایا نہیں کرتے ہیں۔

واقعے کی بہت سی ممکنات ہو سکتی ہیں پر میڈیا یا تو نا سمجھی میں ریٹنگ کی خاطر اس کو ایک ظالمانہ اقدام قرار دے رہا ہے یا پھر یہ ایک سوچی سمجھی سازش بھی ہو سکتی ہے۔ عین ممکن ہے میڈیا اس واقعے کو لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہوئے جو رنگ دینا چاہ رہا ہو وہ ویسے ہی پیش آیا ہو پر یہ بھی ممکن ہے کہ پولیس کی بیان کردہ کہانی درست ہو۔ اس کا فیصلہ تو کسی متعلقہ فورم پر ہی ممکن ہے اس کا فیصلہ وہی لوگ ہی کر سکتے ہیں جو اس قسم کو صورت حال کو سمھتے ہوں۔ سابقہ چیف جسٹس ہوتے تو پہلی ہی تاریخ پر کیس نبٹ جانا تھا پولیس اگر غلط بیانی سے کام لے رہی ہے تو چند گھنٹوں میں اس کاپول کھل جانا تھا اور نہ چاہتے ہوئے بھی سچ بولنا پڑ جاتا۔ انتہائی اہم بات جس کو سب نے نظر انداز کر دیا ہے جذباتیت میں وہ یہ کہ پولیس نے ایسی کونسی بھنگ پی رکھی تھی کو ان کو سمجھ میں نہیں آیا کہ ایسی بربریت اگر دکھانی بھی تھی تو رات کے اندھیرے میں سنسان جگہ ڈھونڈ کر دکھاتے۔ نہ کوئی عینی شاہد اور نہ کوئی واقعاتی شہادت ۔ اور تو اور قتل و غارت کے بعد بچوں کو اپنے خلاف گواہی دینے کے لئے زندہ بھی چھوڑ گئے۔
بغیر کسی بھی ثبوت کے یہ بات کر دی گئی کہ بچوں کو پہلے گاڑی سے باہر نکالا گیا پھر ان کو قتل کیا گیا۔ حالانکہ خود ہی بتاتے بھی ہیں کے ایک 13 سال کی بچی بھی اس فائرنگ میں جاں بحق ہوئی ہے۔تین بچے نکال لیے اور ایک کو نکالنا بھو گئے یا پھر ہماری پولیس بھی طالبان ہے جن کی نظر میں 12 سال سے اوپر انسان بچہ نہیں بلکہ بالغ ہوتا ہے۔ بچہ بیان میں کہتا ہے کہ بابا نے بولا کے معاف کر دو۔ تو کسی نے یہ سوچنے کی کوشش کی کہ بابا جی معافی کس بات کی مانگ رہے تھے؟ ماروائے عدالت قتل بظاہر قابل قبول نہیں ہوتے پر زمینی حقائق بھی دیکھنے پڑتے ہیں۔ ایک دہشت گردی اپنی زندگی کو داو پر لگا چکا ہوتا ہے۔ اور دوسروں کی زندگی لینے میں کسی قسم کی ہچکاہٹ محسوس نہیں کرتا ۔ تو جو پولیس والا اس کا سامنا کر رہا ہوتا ہے وہ محض قانون کی علمداری ہی نہیں کروا رہا ہوتا بلکہ اپنی زندگی کی جنگ بھی لڑ رہا ہوتا ہے۔اس وقت اس کو ملک ، قانون ، نوکری یا عدالت کی فکر سے زیادہ جینے کی فکر پڑی ہوتی ہے۔

سونے پر سہاگہ ہمارے تیس مار خان حامد میر اور منصور علی جیسے صحافی جنہوں نے اس واقع کو موقع جانتے ہوئے نمبر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
آپ لوگوں سے درخواست ہے میرے موقف کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی آرا کا اظہار کریں۔​
KHROTABAD INCIDENT YAAD HEY?
 
Well as bag is concerned for luggag, was it one bag for whole family or more than one bag . If it is one bag , than its nothing. If Its a family of 6 or 7 and each having one dress for wedding will fill the bag.
 
بیگ کو اٹھا کر گاڑی میں ڈالنے والے کو ذرا غور سے دیکھیں اس کے انداز سے ہی پتہ چلتا ہے کے بیگ کافی بھاری ہے۔ ہو سکتا ہے کہ وہ شادی والے گھر کے لئے لاہور سے شاپنگ کر کے جارہے ہوں۔ پر ہو تو کچھ اور بھی سکتا ہے۔ نہیں؟؟​
 
Was it one bag ? Maybe some gifts and dresses for wedding.
There are also issue of unprofessional conduct of police to the children and leaving the accident scene without securing it. Bottom line is that police is simply not trained to act in professional manner. Your writing here stinks of cover up job at the behest of someone , be it security agencies who provided faulty intelligence or simply police trying to protect their inprofessional conduct.
Yes we all are waiting truth to come out, but its tradition that truth never comes out and powerful are always protected , be it politicians or boots. However now its IK at the helm, so have slightly higher hopes for truth to come out and justice to be served.
 
نہیں یار۔۔۔
اگر دہشت گرد تھے تو ان کے بیگ کو بم سکواڈ والے موقع پر چیک کرتے۔۔۔
نہ کہ سسرال کا تحفہ سمجھ کر بغیر دیکھے ہی گاڑی میں ڈالتے۔۔۔
اور نہ ہی کوئ بچوں کو گاڑی سے نکال کر بڑوں کو مارتا ہے۔۔۔

​
 
Last edited:
Oh bhai.jab bachay Aram see nikal Lia..so called deshat gardi mafi mang raha tha..tu.bags ke uper Bacho ko bitha tey aur do aurato ur aik mard ko kehtey ke hath uper utha Kar bahir as jao.. gari ke Tyre. Brust Kar detey..apne golion ki tadad check ki..kia wo super humane they Jin ke Lia itni golian mari gaein..Bacho ur do aurato ki wajah se aik Banda asani se kill ya arrest kia ja sakta tha...
 
عرفان بھائی کیا چاہتے ہو آپ، کیوں اتنا دفاع کر رہے ہو؟؟

پولیس کی طرف سے اس طرح کی کاروائی کوئی پہلی دفعہ تو نہیں ہوئی، ہاں یہ ضرور ہوتا ہے کہ جو بھی تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے یا کیس چلے، یہ لوگ بری ضرور ہو جاتے ہیں۔

اس طرح کے کیسز کا بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہونا چاہئے ہو پھر اسی طرح انکو فوراً سزا بھی ملنی چاہئے، کیوں کہ یہ بھی کھلی دہشت گردی ہے، کس نے انہیں اس طرح لوگوں کو مارنے کا لائسنس دیا ہے؟؟
​
 
Advertisement
عرفان بھائی کیا چاہتے ہو آپ، کیوں اتنا دفاع کر رہے ہو؟؟

پولیس کی طرف سے اس طرح کی کاروائی کوئی پہلی دفعہ تو نہیں ہوئی، ہاں یہ ضرور ہوتا ہے کہ جو بھی تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے یا کیس چلے، یہ لوگ بری ضرور ہو جاتے ہیں۔

اس طرح کے کیسز کا بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہونا چاہئے ہو پھر اسی طرح انکو فوراً سزا بھی ملنی چاہئے، کیوں کہ یہ بھی کھلی دہشت گردی ہے، کس نے انہیں اس طرح لوگوں کو مارنے کا لائسنس دیا ہے؟؟​
نہ میں کوئی دفاع نہیں کر رہا کسی کا بھی۔ اگر واقعی میں انہوں نے یہ بربریت دکھائی ہے تو بقول فواد چوہدری کہ انہیں عبرت کا نشان بنا دینا چاہئے۔ اگر پیشہ ورانہ مہارت کی کمی ہے تو پھر صرف ان کو سزا نہیں بلکہ پولیس کو اس حال پر لانے والے کو بھی برابر کی سزا ملنی چاہئے۔​
 
Oh bhai.jab bachay Aram see nikal Lia..so called deshat gardi mafi mang raha tha..tu.bags ke uper Bacho ko bitha tey aur do aurato ur aik mard ko kehtey ke hath uper utha Kar bahir as jao.. gari ke Tyre. Brust Kar detey..apne golion ki tadad check ki..kia wo super humane they Jin ke Lia itni golian mari gaein..Bacho ur do aurato ki wajah se aik Banda asani se kill ya arrest kia ja sakta tha...
یہ الگ بحث ہے کہ ہماری پولیس کی تربیت کیسے ہوتی ہے۔ یا اگر تربیت صیح ہوتی بھی ہے تو بھرتی صیح نہیں ہوتی جس کی وجہ سے ایسے واقعات پیش آتے ہیں جن میں ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی کمی دکھتی ہو۔ اس جرم میں اگر کوئی سزا پائے گا تو وہ لوگ جو سسٹم کو اس حال میں لے کر آئے ہیں۔ صورت حال کو صیح طریقے سے ہینڈل نہ کرنے کی اگر سزا دینی ہے تو پہلے شہباز ، نواز اور زرداری کو کٹہرے میں لایا جائے۔​
 
نہیں یار۔۔۔
اگر دہشت گرد تھے تو ان کے بیگ کو بم سکواڈ والے موقع پر چیک کرتے۔۔۔
نہ کہ سسرال کا تحفہ سمجھ کر بغیر دیکھے ہی گاڑی میں ڈالتے۔۔۔
اور نہ ہی کوئ بچوں کو گاڑی سے نکال کر بڑوں کو مارتا ہے۔۔۔
بم سکواڈ والے کیا کر رہے ہوتے ادھر ؟؟ ایک گاڑی کا پیچھا کیا گیا۔ گاڑی رکی نہیں ہے روکی گئی ہے ، گاڑی کا ٹھیرنے کا انداز ہی دیکھ لیں تو اندازہ ہو جائے گا کے مزاحمت تو پہلے ہی مرحلے پر نظر آرہی ہے۔​
 
Was it one bag ? Maybe some gifts and dresses for wedding.
There are also issue of unprofessional conduct of police to the children and leaving the accident scene without securing it. Bottom line is that police is simply not trained to act in professional manner. Your writing here stinks of cover up job at the behest of someone , be it security agencies who provided faulty intelligence or simply police trying to protect their inprofessional conduct.
Yes we all are waiting truth to come out, but its tradition that truth never comes out and powerful are always protected , be it politicians or boots. However now its IK at the helm, so have slightly higher hopes for truth to come out and justice to be served.
ہو سکتا ہے تحفے تحائف ہی ہوں پر ہو سکتا ہے کچھ اور ہو۔ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت میں کمی سے کسی کو انکار نہیں ہے پر یہ جرم اگر ہے تو اس کے ذمہ داران یہ پولیس خود نہیں بلکہ کچھ اور لوگ ہیں۔ بھرتی سے لیکر تربیت تک معاملات کسی اور طبقے کے ہاتھ رہیں ہیں جنہیں ہم لوگ سیاسی طبقہ کہتے ہیں٫ پیشہ ورانہ کمی وجہ نکلتی ہے تو پھر سزا دینے کے لئے لائیں کٹہرے میں زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کو۔​
 
Advertisement
بم سکواڈ والے کیا کر رہے ہوتے ادھر ؟؟ ایک گاڑی کا پیچھا کیا گیا۔ گاڑی رکی نہیں ہے روکی گئی ہے ، گاڑی کا ٹھیرنے کا انداز ہی دیکھ لیں تو اندازہ ہو جائے گا کے مزاحمت تو پہلے ہی مرحلے پر نظر آرہی ہے۔​

چاہے یی ایک نمبر کے دہشت گرد تھے۔۔۔مگر ۔۔۔گرفتار کرنے کے بجائے بچوں کے سامنے مارنا کہاں کی انسانیت تھی۔۔۔کونسا قانون ایسے کرنے کو کہتا ہے۔۔۔
دوسری بات ۔۔۔بیگ کو کوئ ہاتھ بھی نہ لگاتا اور بم سکواڈ والے اسے وہیں گاڑی میں پڑے ہی چیک کرتے۔۔
ان کا یا کسی کا بھی انتظار نہیں کیا گیا۔۔۔
​
 
Even in Bacho ka baap dehshat gard bhi tha..ur bags ..mein Aslah bomb bhi they..tu Bachay bohat weak point they us banday ka..kia us bandey ki Bivi..beti..Bachay Raw se training kia howay they ke police se muqabla karnay ke baad..12..12 golian kha Kar maray???M LHC..ur Ex CJ Saqib ko galian Tak deta raha ke DPO Gondal k case ko itna hype na do..ye noray ki bharti ki howi ha.police ha .koi acha kaam bhi karay tu bhi Shak ki nigah se Dekho...Shareef Mafias ka Qabza hi Paniab Police ke zarray tha Panjab par..ye sab hi at least qatil Hain..
kia ye area Saqib Nisar ke ladlay Gondal DPO ke under ata ha??Jo raat ko sharab pee Kar night ke nakay laga tey Hain??.I born in Panjab..I knew Whole Panjab Police facilators of Shareef Mafias..corrupt Politicians..Land grabbers...Decoits...even Banks dekaiti or big money involved dekaiti.. personally done behind the scenes Police officers in Lahore..
 
واقعے کی واحد وڈیو جو ایک بس میں بیٹھ کر بنائی گئی تھی اس بس میں بیٹھے ہوئے لوگ بھی جانتے تھے کہ یہ دہشت گرد ہیں۔ ان کے پیچھے لاہور سے لگے ہوئے ہیں۔ جبکہ میڈیا کہہ رہا ہے کہ پولیس کی پریس ریلیز واقعہ کے بعد گھڑی گئی ہے۔ ہمدردی اپنی جگہ پر جب تک واقعہ کی صیح اصلیت سامنے نہ آجائے اتنا جذباتی نہیں ہونا چاہئے۔ دہشت گردوں کے بھی بچے ہوتے ہیں۔ ان کی فیملی ہوتی ہے۔ ماں باپ ہوتے ہیں بہن بھائی ہوتے ہیں۔ وہ ان کے ساتھ یہاں وہاں آتے بھی جاتے ہیں۔میڈیا بول رہا ہے کہ شادی پر جارہے تھے پر ان کے بیگ کے سائز سے لگتا ہے کہ اگر واقعی میں یہ دہشت گرد نہیں تھے تو ان کا وہاں پر مہینہ دو مہینہ رہنے کا پروگرام ہوگا ورنہ 2 یا 3 دن کی شادی کے لئے اتنا سامان نہیں اٹھایا جاتا ہے۔ اور بچوں کی عمریں دیکھ کر لگتا ہے کو وہ سکول پڑھتے ہیں سکول پڑھنے والے بچوں کی فیملی سال کے اس عرصہ میں مہنہ دو مہینہ کو کسی اور جگہ پر جایا نہیں کرتے ہیں۔

واقعے کی بہت سی ممکنات ہو سکتی ہیں پر میڈیا یا تو نا سمجھی میں ریٹنگ کی خاطر اس کو ایک ظالمانہ اقدام قرار دے رہا ہے یا پھر یہ ایک سوچی سمجھی سازش بھی ہو سکتی ہے۔ عین ممکن ہے میڈیا اس واقعے کو لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہوئے جو رنگ دینا چاہ رہا ہو وہ ویسے ہی پیش آیا ہو پر یہ بھی ممکن ہے کہ پولیس کی بیان کردہ کہانی درست ہو۔ اس کا فیصلہ تو کسی متعلقہ فورم پر ہی ممکن ہے اس کا فیصلہ وہی لوگ ہی کر سکتے ہیں جو اس قسم کو صورت حال کو سمھتے ہوں۔ سابقہ چیف جسٹس ہوتے تو پہلی ہی تاریخ پر کیس نبٹ جانا تھا پولیس اگر غلط بیانی سے کام لے رہی ہے تو چند گھنٹوں میں اس کاپول کھل جانا تھا اور نہ چاہتے ہوئے بھی سچ بولنا پڑ جاتا۔ انتہائی اہم بات جس کو سب نے نظر انداز کر دیا ہے جذباتیت میں وہ یہ کہ پولیس نے ایسی کونسی بھنگ پی رکھی تھی کو ان کو سمجھ میں نہیں آیا کہ ایسی بربریت اگر دکھانی بھی تھی تو رات کے اندھیرے میں سنسان جگہ ڈھونڈ کر دکھاتے۔ نہ کوئی عینی شاہد اور نہ کوئی واقعاتی شہادت ۔ اور تو اور قتل و غارت کے بعد بچوں کو اپنے خلاف گواہی دینے کے لئے زندہ بھی چھوڑ گئے۔
بغیر کسی بھی ثبوت کے یہ بات کر دی گئی کہ بچوں کو پہلے گاڑی سے باہر نکالا گیا پھر ان کو قتل کیا گیا۔ حالانکہ خود ہی بتاتے بھی ہیں کے ایک 13 سال کی بچی بھی اس فائرنگ میں جاں بحق ہوئی ہے۔تین بچے نکال لیے اور ایک کو نکالنا بھو گئے یا پھر ہماری پولیس بھی طالبان ہے جن کی نظر میں 12 سال سے اوپر انسان بچہ نہیں بلکہ بالغ ہوتا ہے۔ بچہ بیان میں کہتا ہے کہ بابا نے بولا کے معاف کر دو۔ تو کسی نے یہ سوچنے کی کوشش کی کہ بابا جی معافی کس بات کی مانگ رہے تھے؟ ماروائے عدالت قتل بظاہر قابل قبول نہیں ہوتے پر زمینی حقائق بھی دیکھنے پڑتے ہیں۔ ایک دہشت گردی اپنی زندگی کو داو پر لگا چکا ہوتا ہے۔ اور دوسروں کی زندگی لینے میں کسی قسم کی ہچکاہٹ محسوس نہیں کرتا ۔ تو جو پولیس والا اس کا سامنا کر رہا ہوتا ہے وہ محض قانون کی علمداری ہی نہیں کروا رہا ہوتا بلکہ اپنی زندگی کی جنگ بھی لڑ رہا ہوتا ہے۔اس وقت اس کو ملک ، قانون ، نوکری یا عدالت کی فکر سے زیادہ جینے کی فکر پڑی ہوتی ہے۔

سونے پر سہاگہ ہمارے تیس مار خان حامد میر اور منصور علی جیسے صحافی جنہوں نے اس واقع کو موقع جانتے ہوئے نمبر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
آپ لوگوں سے درخواست ہے میرے موقف کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی آرا کا اظہار کریں۔​
تیری اس ساری بکواس لکھنے پر تجھے
اکیس لعنتوں کی سلامی
لعنتی کردار لکھتے وقت زرا بھی شرم نہی آتی کہ کیسے ایک غلط قدم کو صیح ثابت کرنے کے لئے جھوٹ پر مبنی تجزئیے کر رہے ہو۔
 
ہو سکتا ہے تحفے تحائف ہی ہوں پر ہو سکتا ہے کچھ اور ہو۔ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت میں کمی سے کسی کو انکار نہیں ہے پر یہ جرم اگر ہے تو اس کے ذمہ داران یہ پولیس خود نہیں بلکہ کچھ اور لوگ ہیں۔ بھرتی سے لیکر تربیت تک معاملات کسی اور طبقے کے ہاتھ رہیں ہیں جنہیں ہم لوگ سیاسی طبقہ کہتے ہیں٫ پیشہ ورانہ کمی وجہ نکلتی ہے تو پھر سزا دینے کے لئے لائیں کٹہرے میں زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کو۔​
Thats a stupid and political argument. Post mortem report says that fired more than 30 shots at close range after removing kids. They could have arrested them. Basic common sense of using a gun and disabling an attacker are simply not observed , its not lack of training but some other evil motive . Some thread I saw that motive was stealing the jewelery.
 
ہو سکتا ہے تحفے تحائف ہی ہوں پر ہو سکتا ہے کچھ اور ہو۔ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت میں کمی سے کسی کو انکار نہیں ہے پر یہ جرم اگر ہے تو اس کے ذمہ داران یہ پولیس خود نہیں بلکہ کچھ اور لوگ ہیں۔ بھرتی سے لیکر تربیت تک معاملات کسی اور طبقے کے ہاتھ رہیں ہیں جنہیں ہم لوگ سیاسی طبقہ کہتے ہیں٫ پیشہ ورانہ کمی وجہ نکلتی ہے تو پھر سزا دینے کے لئے لائیں کٹہرے میں زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کو۔​

Je main bhi Shareef Mafias ke poray khandan ko phansi denay ki baat karta ho.. Zardari Mafias ke bhi poray khandan ko..ur un judges ko bhi Jo last 30 salo se in ko courts se favor detay Aya Hain..aur apni qoum k un tamam..Hajio Namazio .. Molvis ko bhi phansi denay ke haq mein Jo aj bhi in ko vote detay Hain...kiyo k ye haji namazi voters.. Judges..bhi barabar ab Tak jitnay bhi Panjab Police ki wajah se nahaq maray gey ya nahaq phansi di gae.ya pori Zindagi Jailo Mien guzar gae.. brabar ke Shareek Hain is juram mein .So Shareef..Zardari Mafias..Corrupt Judges..and thiers voters all responsible along with corrupt police systems.and Judicial system..Phansi Dena bilkul jaiz ha.. Akhrat tu in ki ha hi Jahanam ki aag.
 
Last edited: