Hahahaha . Man I watched a few minutes it was funny as fek! Yaar thin Pmlun'ers really are clowns. When S.Shaheen cleared the air that nothing illegal took place, landay ka arastoo made up a whole new never heard before totally baseless and unsupported story about the sequence of events, then made another totally and well known false claim that ganju and zardaku taking of luxury bulletproof cars ( Cars by law cannot be bought out at any price from the depository ) is totally legal and then added a little patwari spice to it that "At least then they didn't sell the cars to anyone" ? ? ? ?
Murad Saeed was awarded Best of the best Minister of PTI?
Allah Murad Saeed or Imran Khan aur Mariam Safdar Awan Butt Ko Lambi Aur Billo Ko Lambi Zindagi Dey
All are important to bring Pakistan here?
میں تو بار بار کہ چکا ہوں کہ عمران خان پاکستان کے ساتھ ساتھ اس قوم کا بھی دشمن ہے۔
آخر کوئی تو ہو جو اسے سزا دے۔ بلکہ یہ جو کروڑوں پاکستانیوں کو اس نے ورغلا رکھا ہے ان پاکستانیوں کو بھی پھانسی دے دینی چاہیے۔
اگر عمران خان نے گھڑی نا بیچی ہوتی تو ہم آج آئی ایم ایف کے قرض دار نا ہوتے۔ اس نے گھڑی بیچ کر عوام کو بے روزگار کر دیا۔ اسی گھڑی کی وجہ سے ملک میں مہنگائی انتہا کو پہنچ چکی۔
اگر عمران خان گھڑی نا بیچتے تو آج پاکستانیوں کو بجلی سستے داموں مل رہی ہوتی۔ اس گھڑی نے سندھ کے عوام سے دو وقت کی روٹی چھین لی۔ اندرون سندھ سمیت تھر میں بچوں کی بھوک سے اموات کی زمہ داری بھی میں عمران خان کی اس گھڑی کو ٹھہراؤں گا۔
عمران خان نے گھڑی بیچ کر لندن امریکہ، آسٹریلیا ، سپین اور بلجیم جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بڑے بڑے محل بنا لیے۔ بلکے جزیرے تک خریدے ہیں۔ اگر یہ گھڑی نا بکتی تو مولانا فضل الرحمن کو غیر ملکی امدادی سامان سے ملے سیلاب زدگان کے ٹینٹ چوری کرنے کی ضرورت نا پڑتی۔
عمران خان اگر اس ملک سے مخلص ہوتا تو اس گھڑی کے پیسوں سے پیٹرول خریدتا کم از کم چالیس پچاس سال تک پاکستانی عوام کو سستا تیل تو ملتا۔ آٹے کا تھیلا 2200 کا نا ہوتا۔
دہشت گردی کو کم کرنے میں یہ گھڑی اہم کردار ادا کرسکتی تھی۔ اس گھڑی سے پاکستان کے ہر صوبے کے ہر شہر کی ہر کالونی میں بڑے بڑے ہسپتال بنائے جاسکتے تھے۔
اس گھڑی کے پیسوں سے ملک میں ہر طرف خوشحالی لائی جاسکتی تھی۔ لیب ٹاپ، سکوٹیاں، ٹیکسیاں اور بڑی بڑی بسیں خریدیں جاسکتی تھیں۔
عمران خان اس قوم سے کبھی مخلص نہیں ہوسکتا۔ کبھی وہ شوکت خانم کینسر ہسپتال بناتا ہے۔ کبھی نمل یونی ورسٹی بناتا ہے۔ کبھی ہیلتھ کارڈ جیسے فضول منصوبے دیتا ہے۔
لہذا عمران خان کو گھڑی بیچنے کے جرم میں فورا اور سرعام پھانسی دی جائے۔ یہ قوم کو شعور دے رہا ہے۔ یہ لوگوں کو اپنے حقوق کی پہچان کروا رہا ہے۔ یہ وڈیروں اور چور اچکوں سے اس قوم کو بچانا چاہتا ہے۔ اور یہ ہمیں منظور نہیں۔ میں صدقے واری جاؤں اپنے میڈیا سے جس نے 24 گھنٹے نشریات کا رخ اس گھڑی کی طرف موڑ رکھا ہے۔