Advertisement

سانحہ پمز لیکن حکومت کی ترجیحات عمران خان کا ذکر روکنا:مطیع اللہ جان

اس ملک میں بڑے بڑے سانحات ہوئے ہیں کہاں گئی انکوائری کمیٹیاں 26 نومبر پ کوئی انکوائری ہوئی ؟کیا وہ انسان نہیں تھے ؟پہلے وہ انسان تھے بعد میں پی ٹی آئی کے کارکن تھے،ن لیگ کے کارکن بھی پہلے انسان ہے بعد میں کارکن شہباز شریف بھی آخر ایک انسان ہی تو ہے،مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X

چودہ بچے جل کر مر گئے اور ان کی ترجیحات دیکھیں کہ ہمارا وزیرداخلہ انگلش کرکٹ بورڈ اور اسکائی نیوز کو لیٹر لکھ رہا ہے کہ آپ نے عمران خان کے بچوں کا انٹرویو کیوں نشر کیا وہ اسکائی نیوز ہے کوئی PTV یا لوکل چینل نہیں ہے جسے آپ واٹس اپ کر کے کہتے ہو کہ عمران خان کی تصویر نہ دکھاؤ ! مطیع اللہ جان ۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​