ذرا اس میڈیا کی حالت دیکھیں۔ ان میں سے کسی کی اتنی ہمت نہیں کہ لکھ سکے کہ مظاہرہ کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ انجمن سپاہ صحابہ (موجودہ تنظیمی نام ’اہل سنت والجماعت‘) اور اس کے دہشتگرد سرغنہ اورنگزیب فاروقی کے خلاف ہو رہا تھا۔ ریڈ زون 31 گھنٹوں تک فاروقی، جھنگوی، لدھیانوی، سپاہ صحابہ اور لشکر پر لعنت کے نعروں سے گونجتا رہا۔ اور یہ مظاہرہ کرنے والے ہمارے عام سول سوسائٹی کے لوگ (اکثریت سُنی برادران) ہیں۔ لوگ ظلم سے نفرت کرتے ہیں اور ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
جس جس شیعہ بریلوی احمدی کرسچن ہندور اور سکھ کو اپنی جان پیاری ہے وہ اپنا عقیدہ، فرقہ، مذہب اور مکتب فکر چھوڑ کر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مولانا طارق جمیل اور مفتی نعیمی کی محفوظ پناہ گاہوں میں چلا جائے۔ ویسے یہ تحفظ سروس تبلیغی جماعت اور علماء دیوبند کے امن و بھائی چارہ مشن توسط سے آپ کے گھروں تک مفت بھی پنچاءی جا رہی ہے۔ ان کے علاوہ ریاستی تعاون کی ضمانت کے ساتھ جناب حافظ سعید کی محفوظ پناہ گاہ بھی محفوظ موجود ہے۔ تاہم جو دوست ان جلیل القدر انسانوں کی خدمات سے استفادہ حاصل نہ کرسکیں وہ لدھیانوی، ملک اسحاق، اورنگزیب فاروقی، خلیفہ ابوبکر بغدادی اور مُلا عمر وغیرہ کی بعیت قبول کر لیں اور بدت سمجھے جانے والے عاشورہ اور میلاد کے جلوس چھوڑ کر حضرت عمر فاروق کے جلوس میں شرکت کریں۔
نوٹ:ان صاحبان کی مدد کے بغیر ریاست آپ کو کسی قسم کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتی۔ شکریہ
جس جس شیعہ بریلوی احمدی کرسچن ہندور اور سکھ کو اپنی جان پیاری ہے وہ اپنا عقیدہ، فرقہ، مذہب اور مکتب فکر چھوڑ کر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق، مولانا طارق جمیل اور مفتی نعیمی کی محفوظ پناہ گاہوں میں چلا جائے۔ ویسے یہ تحفظ سروس تبلیغی جماعت اور علماء دیوبند کے امن و بھائی چارہ مشن توسط سے آپ کے گھروں تک مفت بھی پنچاءی جا رہی ہے۔ ان کے علاوہ ریاستی تعاون کی ضمانت کے ساتھ جناب حافظ سعید کی محفوظ پناہ گاہ بھی محفوظ موجود ہے۔ تاہم جو دوست ان جلیل القدر انسانوں کی خدمات سے استفادہ حاصل نہ کرسکیں وہ لدھیانوی، ملک اسحاق، اورنگزیب فاروقی، خلیفہ ابوبکر بغدادی اور مُلا عمر وغیرہ کی بعیت قبول کر لیں اور بدت سمجھے جانے والے عاشورہ اور میلاد کے جلوس چھوڑ کر حضرت عمر فاروق کے جلوس میں شرکت کریں۔
Mazloom ki Sada...........................Kia Pakistan Deobandion aur wahabion nay banaya thaaaa.......Ya shia qiadat mein barelvi aur sunni muslims nay............Deoband is a planted cancer by Hindu zoinists in Pakistan to take revenge from Pakistanis