Advertisement

سالک حسین کا مونس الٰہی کی والدہ پر عورت کارڈ کھیلنے کا الزام

کوئی توڑپھوڑنہیں ہوئی اور نہ ہی پولیس آئی،سالک حسین کا اے آروائی نیوز کو انٹرویو
گھرمیں18کمرےہیں،شافع نےدوسراکمرہ کھول لیاتواسےتوڑپھوڑکہتےہیں،سالک حسین
یقین کریں یہ شافع حسین کو بہت تنگ کررہےہیں اوربتاکرکرتےہیں،سالک حسین
Loading X post…
Open original post on X

خاندان کی خواتین سےکاغذات چھیننے کی ویڈیو دیکھی توافسوس ہوالیکن میں کیاکرسکتاتھا۔ان دنوں ڈار صاحب کی والدہ کامعاملہ چل رہا تھاتو انہوں نے سوچا ہم بھی کیمرہ لے کر عورت کارڈ استعمال کریں اور مظلوم بن کرہمدردی لیں۔وجاہت صاحب نےانکو کہابھی تھا آپ خود نہ جائیں وکیل کوبھیجیں۔سالک حسین۔
Loading X post…
Open original post on X

گجرات میں مونس صاحب کا50ایکڑ کاگھر ہےلیکن ادھررہنےکیبجائےیہاں صرف شافع کوتنگ کرنےکےلیےآئےہیں۔ہماراکوئی تحریری معاہدہ ان سےنہیں ہو۔گھروالےکیس پرشجاعت صاحب نےخودسائن کیے۔یہاں18کمرےہیں شافع کودوسراکمرہ چاہیےتھاتومونس کاکمرہ کھولا۔جوپرویزصاحب کررہےوہ خود نہیں کررہےکسی اورکےلیے۔سالک حسین
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

خان نے اس ملک کے ہر نام نہاد معتبر کو چوک میں کھڑا کر کے ننگا کر دیا ہے

ھال آف شیم میں تازہ انٹری.... چوہدری شجاعت اینڈ بے شرم سنز
​
 
بے غیرت عورت کارڈ پیدا کرو گے تو اس کا سامنا بھی کرو گے ۔جن کے نزدیک سیاست کے لئے اپنے دادا کی اولاد پر اپنی پھوپھی پر پورے ملک کے سامنے اداروں کے مردوں کو ہاتھا پائ کرنا معیوب نہیں عورت کارڈ ہے کیونکہ یہ سیٹ پر بیٹھنے کو اس حد تک گرے ہیں تو عورت نہ بھی بولے تو عوام دیکھ رہی ہے۔جب کلثوم نواز اس وقت الیکشن لڑ چکی ہے جب کسی کو پتہ نہیں تھا وہ زندہ ہے یا مر چکی ہے۔جب مریم نواز سیاست کر سکتی ہے جس کے قدموں میں تم بیٹھتے ہو جن کے باپ کے لئے این آر او لے کر آنے کے بعد جاتی امرا کا دروازہ نہیں کھلا تھا اس نے تو تمہاری پھوپھی کیوں الیکشن نہ لڑے۔اگر وہ وقت تم پر آیا جو پھوپھی پر لائے ہو تو تمہاری ماں کو بھی عورت کارڈ دیا جائے گا۔