Advertisement

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے قافلے پر حملہ

Advertisement
سابق وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملہ پاکستان تحریک انصاف کی خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت خالد خورشید پر حملے کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرنے اور ان کے کڑے محاسبے کا مطالبہ خالد خورشید پر حملہ استور میں چوگام کے مقام پر پیش آیا خالد خورشید خان ساتھیوں کے ہمراہ انتخابی مہم میں شرکت کیلئے جارہے تھے خالد خورشید خان کے قافلے کو رکاوٹ کھڑی کرکے روکا گیا اور فائرنگ کی گئی خوش قسمتی سے خالد خورشید خان اور ساتھی محفوظ رہے گلگت بلتستان بدترین عدمِ استحکام اور انتشار کی دہلیز پر کھڑا ہے،شرمناک سیاسی انجینئرنگ میں مصروف ریاستی مشینری امن عامہ کو برقرار رکھنے کے حوالے سے مکمل ناکام اور غیرمؤثر نظر آتی ہے،خالد خورشید خان سمیت تحریک کے کسی بھی ذمہ دار کو خدانخواستہ کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہوگی- ترجمان تحریک انصاف

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Napaak G fouj already decided to give AJK and GB to India. KP will merge with Tribal belt and become independent region. Baluchistan and Sindh will gey indepdence, where as Punjab will remain slave of G fouj so that they can manage it easily. Ghadaar fouj ne mera mulk tabah kar diyaa.