Advertisement

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

2445171-shahidkhaqanabbasi-1676968934-162-640x480.jpg


اسلام آباد:
احتساب عدالت نے ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔


احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی پیش نہیں ہوئے۔


کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ جج ناصر جاوید رانا نے عدم پیشی پر ملزم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔


ان کی شریک ملزمہ عظمی عادل کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے عظمیٰ کی بھی عدم حاضری اور استثنی کی درخواست دائر نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

Source ​
 
Advertisement
Advertisement
they are playing good cop and bad copy drama.......chotiya every time same script
Kuch tau change ker lo.......FA pass establishment still living in 90s
 
مریم کی بانہوں میں فورا بانہیں نا ڈالیں تو ایسے جھٹکے تو دے گی ۔ویسے یہ سیاسی انتقام تو نہیں نا؟