- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xبطورِ وائس چئیرمین ایل ڈی اے میرے پاس کئی بار علیم خان صاحب کا خلاف ضابطہ ریوربیڈ میں تعمیرات کی اجازت کا کیس آیا جو میں نے پریشر کے باوجود منظور نہیں کیا.
وزیراعظم کی جانب سےہمیشہ واضح ہدایات رہیں کہ میرٹ کے خلاف کوئی کام نہ ہو اور اس سلسلےمیں مجھےہمیشہ وزیراعظم صاحب کی سپورٹ رہی.
دریائے راوی کے بہاؤ کے راستے میں کسی بھی قسم کی تعمیرات غیر قانونی ہیں اور علیم خان صاحب وہاں 300 ایکڑ رقبے پر سوسائٹی کو مزید پھیلانا چاہتے تھے جس سے شہریوں کا جانی و مالی نقصان ہو سکتا تھا. قانون کے تحت انہیں وہاں تعمیرات کی اجازت دینا ممکن نہیں تھا.





