- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سابق ن لیگی ایم پی اے حاجی افتخار احمد بھنگو اور 2018 میں آزاد 16 ہزار ووٹ لینے والے حاجی افضل ورک نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار این اے 114 علی اصغر منڈا کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
Loading X post…
Open original post on Xافتخار بھنگو نے ضمنی الیکشن 2022 میں تحریک انصاف کے جلیل شرقپوری کے بھتیجے کو شکست دی تھی
Loading X post…
Open original post on Xشیخو پورہ میں پی ٹی آئی امیدوار نے بڑی بڑی وکٹیں گرا دیں
سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری سمیت تین اُمیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار
سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری
سابق امیدوار رانا عباس علی خان
سابق امیدوار افضل ورک (16 ہزار ووٹ)
پی پی 140 شیخوپورہ پر پی ٹی آئی کے امیدوار اویس ورک کی حمایت کا اعلان
پی پی 140 علامت: ٹائپ رائٹر۔ ٹائیپنگ مشین
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cCVh8gN/hamai1h12i3.jpg





