Advertisement

سائفر گم ہونےکاسلامتی کونسل اجلاس میں شہباز شریف نےکیوں نہیں بتایا؟عدالت

بریکنگ ! جسٹس سردار طارق مسعود کے اہم ریمارکس !

اگر سائفر گم ہو گیا تھا تو سلامتی کونسل کے دو اجلاسوں میں شہباز شریف نے کیوں نہیں بتایا؟ شہباز شریف نے کس دستاویز پر سلامتی کونسل کا اجلاس کیا تھا؟ ایک ماہ آعظم خان کیوں خاموش رہا؟ کیا آعظم خان شمالی علاقہ جات گیا تھا؟

Loading X post…
Open original post on X
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت کی پوری سائفر کیس کو تیا پانچا کر دیا، جسٹس طارق مسعود، جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ بظاہر وزیر اعظم کو خفیہ کوڈز والا مراسلہ دیا ہی نہیں گیا بلکہ ترجمہ شدہ مراسلہ دیا گیا جسے سائفر نہیں کہا جا سکتا۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
بریکنگ ! جسٹس سردار طارق مسعود کے اہم ریمارکس !

اگر سائفر گم ہو گیا تھا تو سلامتی کونسل کے دو اجلاسوں میں شہباز شریف نے کیوں نہیں بتایا؟ شہباز شریف نے کس دستاویز پر سلامتی کونسل کا اجلاس کیا تھا؟ ایک ماہ آعظم خان کیوں خاموش رہا؟ کیا آعظم خان شمالی علاقہ جات گیا تھا؟

Yeh 5 sawal Khan aur SMQ kee favor main haien...
Umeed hai Salman Safdar in swaloun per capitalize karay gaa!🤞 🤞 🤞
 
Advertisement
this means that the PTI threat of starting litigation against the main culprits in US courts finally worked.
uncle sam must have shoved a big bamboo stick up their backsides as they can ill afford such scenario in election year.