- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
احتساب عدالت، 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس قابل سماعت قرار،سائفر کے بعد عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس کا ٹرائل بھی جیل میں ہی ہوگا۔
صحافی سہیل رشید کے مطابق ملک ریاض، شہزاد اکبر، زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے پہلی ہی سماعت پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے عموما عدالت پہلی سماعت پر صرف نوٹس کیا کرتی ہے، بشری بی بی، عمران خان 6 دسمبر کو طلب، ٹرائل جیل میں ہی ہو گا
اس پر صحافی فیض محمد نے کہا کہ نیب نے ان ملزمان کو مفرور قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں اس لیے عدالت نے پہلی سماعت پر ہی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
جس پر سہیل رشید نے کہا کہ عدالت دوسرے فریق کو پیشی کا موقع دیئے بغیر ریفرنس دائر ہونے کے بعد بغیر نوٹس، وارنٹس پر نہیں جایا کرتی۔ جعلی اکاوننٹس کے درجنوں کیسز میں بشمول منظور کاکا درجنوں ہی ملزمان کیخلاف نیب وارنٹس موجود تھے ہم نے کبھی نوٹس کے بغیر عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ نہیں دیکھے
صحافی سہیل رشید کے مطابق ملک ریاض، شہزاد اکبر، زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے پہلی ہی سماعت پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے عموما عدالت پہلی سماعت پر صرف نوٹس کیا کرتی ہے، بشری بی بی، عمران خان 6 دسمبر کو طلب، ٹرائل جیل میں ہی ہو گا
Loading X post…
Open original post on Xاس پر صحافی فیض محمد نے کہا کہ نیب نے ان ملزمان کو مفرور قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں اس لیے عدالت نے پہلی سماعت پر ہی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
Loading X post…
Open original post on Xجس پر سہیل رشید نے کہا کہ عدالت دوسرے فریق کو پیشی کا موقع دیئے بغیر ریفرنس دائر ہونے کے بعد بغیر نوٹس، وارنٹس پر نہیں جایا کرتی۔ جعلی اکاوننٹس کے درجنوں کیسز میں بشمول منظور کاکا درجنوں ہی ملزمان کیخلاف نیب وارنٹس موجود تھے ہم نے کبھی نوٹس کے بغیر عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ نہیں دیکھے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1Lty5Hj/bush1i1h121.jpg





