- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پاکستان میں 26 سال بعد 28 مئی کی چھٹی کی گئی ہے ، اسکی وجہ سب کو پتہ ہے کیونکہ کل سائفر کیس کا آخری دن ہے اور کل فیصلہ بھی آسکتا تھا اور خان کو چھوڑا جا سکتا تھا خان کو جب تک کسی نئے کیس میں سزا نہ ہوجائے یہ لوگ پوری کوشش کرینگے تب تک فیصلہ نہ آئے۔ کاشف عباسی
چھبیس 26سال میں اس کی (28مئی، چھٹی) نظیر ملتی، قیاس ہی کر سکتے ہیں کہ کل کچھ اہم کیسز لگے ہوئے تھے، شاید جان بچانے اور ٹائم لینے کیلئے چھٹی کی ہو، ملک کو چھٹیوں کی نہیں ریفارمز کی ضرورت ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
ہم ان سے کیا مذاکرات کریں خود یہ گندے ہو رہے ہیں ذلیل ہورہے ہیں عوام کی نظروں میں انکے چہروں سے تنگ آکر تو عوام نے خان کو مینڈیٹ دیا ہے ہم کیسے انکے ساتھ کھڑے ہوجائیں شیخ وقاص
Loading X post…
Open original post on Xچھبیس 26سال میں اس کی (28مئی، چھٹی) نظیر ملتی، قیاس ہی کر سکتے ہیں کہ کل کچھ اہم کیسز لگے ہوئے تھے، شاید جان بچانے اور ٹائم لینے کیلئے چھٹی کی ہو، ملک کو چھٹیوں کی نہیں ریفارمز کی ضرورت ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on Xہم ان سے کیا مذاکرات کریں خود یہ گندے ہو رہے ہیں ذلیل ہورہے ہیں عوام کی نظروں میں انکے چہروں سے تنگ آکر تو عوام نے خان کو مینڈیٹ دیا ہے ہم کیسے انکے ساتھ کھڑے ہوجائیں شیخ وقاص
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Hr7pyjP/s1i1h111.jpg
Last edited by a moderator:





