Advertisement

سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری

اہم خبر ، سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری

سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد ضمانتی مچلکے جمع

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے روبکار جاری کی

مگر 190 ملین پاؤنڈ کیس اور توشہ خانہ نیب کیس میں گرفتار عمران خان ابھی جیل میں رہیں گے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

ضمانت ملے بھی مہینہ ہو گیا ہے اور رہائی کی روبکار اب جاری ہو رہی ہے . نواز، شہباز، حمزہ، مریم، سلمان ان سب چوروں کی روبکار بعد میں جاری ہوتی تھی اور رہائی پہلے

پی ٹی آئی والو ان سب کے نام اور انکی شکلیں مت بھولنا. وقت آنے پر ان میں سے ایک ایک سے ان زیادتیوں کا سود سمیت حساب لینا ہے

Allah aap ko sehat k saath lambi zindagi ataa karey ki aap ko wo dinnn dekhna naseeb ho, ki us din sab jail mein hoon.
 
Advertisement
Allah aap ko sehat k saath lambi zindagi ataa karey ki aap ko wo dinnn dekhna naseeb ho, ki us din sab jail mein hoon.

جزاك الله خيراً كثيراً في الدنيا والآخرة

اللہ آپکو جزائے خیر دے، دُنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے . آمین
اللہ ہمہ آمین یا رب العالمین
​