عمران خان پر سائفر کیس میں چارج فریمنگ پر دلچسپ جملہ۔۔خفیہ سائفر کو جلسہ میں لہرایا گیا اور اس کے مندرجات کو زیربحث لایا گیاایسا کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت جرم ہے،
سائفر کوذاتی مقاصد کےلئے استعمال کرکے ملک کے تشخص اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچا، چارج
عمران خان نے کہا کہ جج صاحب اس میں ایک اور فقرہ شامل کردیں، بڑا ظلم کیا جو جنرل باجوہ اور ڈونلڈ کو جو ایکسپوز کیا،باجوہ اور ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے تمام ڈرامہ ہورہا ہے، سابق چئیرمین پی ٹی آئی
سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد عائد کر دی گئی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فردِ جرم عائد کی جبکہ شاہ محمود قریشی اور بانیٔ چیئرمین پی ٹی آئی نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔
ایف آئی کے اسپیشل پراسیکیوٹرز شاہ خاور اور ذوالفقار عباس نقوی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل عثمان گل اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک بھی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ فردِ جرم عائد ہونے کے بعد سائفر کیس کا باقاعدہ ٹرائل اڈیالہ جیل میں شروع ہو جائے گا۔
itna waqt kyun barbad kr rahe ho.. aj sida inko pansi par latka dete.. fazol me taxpayers ka pesa barbad ho raha hai.. itna slow case chal raha hai.. speedy justice hona chahie..