Advertisement

سائفر کیس :جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

‏اسلام آباد ہائی کورٹ

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنا دیا

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی

درخواست کس بنیاد پر نمٹائی گئی ؟ تحریری فیصلے میں وجوہات سامنے آئیں گی

کچھ دیر میں تحریری فیصلہ جاری ہونے کا امکان
​
 
lol! what a joke this CJP is , hearing ho bhi gayee doosray jail main bhi daal diya aur uskay baad 3 hearing aur bhi hogayee