- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
یہ کریمنل کیس نہیں، ضمانت کا معاملہ ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
ضمانت کی درخواست پر مسئلہ بنایا جا رہا ہے، سائفر کیس پر ساری دنیا کی نظر ہے، وکلا عمران خان
میں پھر اپنے آپ کو کل کیلئے پابند رکھوں؟، وکیل سلمان صفدر
وہ دیکھ لیتے ہیں، میں آرڈر پاس کر دوں گا، چیف جسٹس عامر فاروق
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ ہوگی یا نہیں؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی عدالتی کاروائی براہ راست دیکھانے کا عندیہ
" اب تو عدالتی سماعتوں کی لائیو سٹریمنگ ہوا کریگی لائیو سٹریم ہو گا تو عدالتی کارروائی پوری دنیا دیکھے گی چیف جسٹس کے طور پر یہ عمل میری عدالت سے شروع ہو گا ہمیں تو اِس مطابق اپنی تیاری رکھنی چاہئے " سائفر کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق کے مسکراتے ہوئے ریمارکس

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vcj3ygq/zamn1h12h12.jpg
Last edited: