Advertisement

زندہ باد میانمار کے صحافی،مردہ باد پاکستانی صحافی اور نواز شریف اور زرداری

صحافت وہ محترم پیشہ ہے جنکی حق گوئی سے آج دین اسلام میں سنت رسول جیسے ارشادات و فرمان رسول آج کی مسلم دنیا میں من و عن پائے اور مانے جاتے ہیں ان حدیثوں کے راوی محدث اور علمائے کرام تک پہونچنے کیلئے ان حدیثوں سے منسوب ( صحافیوں) نے ان اقوال ارشادات کو جمع کرنے کیلئے سینکڑوں بلکہ بعض صورتوں میں اس سے ی زیادہ پیدل سفر کی صعوبتیں برداشت کرکے ان کو زخیرہ کیا وہ بھی بغیر کسی اجرت اور معاوضہ کی لالچ میں۔

آج کی دنیا میں میانمار جیسے متعصب ملک میں جس طرح روہینگیا مسلم کیساتھ ظلم اور نسل کشی کی جارہی ہے،میری اللہ تعالی سے ان دو غیر مسلم صحافیوں کیلئے دعا ہے کہ انہیں ثابت قدم رکھے کہ غیر مسلم ہوتے ہوئے انہوں نے راست گوئی سے رپورٹنگ کی ۔
انہیں بقول پاکستانی رسہگیروں کے اسلام کے قلعے سے کسی حکمران وقت اور سیاستدان نے کوئی مالی سہولت نہیں دی،آفرین ہے ان صحافیوں کو جو قید کی سزا پاگئےہیں اس بے لوث خدمت اور سچائی کی پاداش میں۔


دوسری جانب اسلام کے قلعے کے اکثر صحافیوں کی فوج ظفر موجیں مار رہی ہے اسلام آباد میں انہیں معلوم ہے سور ، سور کے گوشت کے پکوان بنا کر بیچ رہے ہیں اور وہ اکثریتی قلمکار حرام کمائی کرکے اپنے ضمیر اور بے حسی کا معاوضہ لیکر حقائق سے اس حد تک پہلو تہی کررہے ہیں کہ غدار حکمران اور سیاستدان اس قلعے کہلانے والے ملک کی دیواروں میں شگاف زنی کرکے دشمن ملکوں اور ان

ملک فروشوں حکمرانوں کیساتھ عوام کے ٹیکس کی دولت سے غیر ملکی سفر،جیبی اخراجات کیساتھ مسجد نبوی اور حرم شریف میں کیمروں کے سامنے سر رگڑتے فوٹو کھنچواکر نہ صرف اللہ تعالی کو دھوکہ دینے کیساتھ اس ملک کی عوام کو بھی دھوکہ دینے میں اتنی مہارت حاصل کرچکے ہیں کہ بے غیرتوں میں اب بعض ڈاڑہیوں والے صحافی اور چند دوسرے عمران خان کے خلاف ایک لفظ نہ سننے کے نعرے لگا رہے ہیں۔

میرا بس چلے تو ان لیڈروں اور اکثریتی لفافی صحافیوں کو ملٹری سے ادھار مانگ کر انکے سمری کورٹس میں فوری ٹرائل کے بعد ان بے ضمیر بے خیرتوں کو جہنم رسید کردوں تاکہ ملک کے معصوم عوام روزانہ بے مقصد شہید نہ ہوں۔اللہ ان دونوں بے ضمیر طبقوں سے ملک کو پاک کرے۔آمین​