Advertisement

زمان پارک آپریشن: صوبائی،وفاقی حکومتی وکلاء سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کے وکلا کو فوری طلب کر لیا

سرکاری وکلا پیش ہو کر وضاحت دیں ۔ جسٹس طارق سلیم شیخ

ایک ورانٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرانے کےلیے پورے شہر کو سیل کیا ہوا ہے وکیل درخواست گزار
الیکشن کرانے کی بات کریں تو کہتے ہیں فورس نہیں ہے ،وکیل درخواست گزار
اگر وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو عدالت کے پاس اشتہاری کی کارروائی کا اختیار ہے وکیل درخواست گزار
عدالت سی سی پی او کو طلب کرے وکیل درخواست گزار
آپ اپنی درخواست کی استدعا پڑھیں جسٹس طاق سلیم شیخ
ایک ورانٹ گرفتاری پر عملدرآمد کرانے کےلیے پورے شہر کو سیل کیا ہوا ہے وکیل درخواست گزار
الیکشن کرانےکی بات کریں توکہتےہیں فورس نہیں ہے،وکیل
اگر وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو عدالت کے پاس اشتہاری کی کارروائی کا اختیار ہے وکیل درخواست گزار
عدالت سی سی پی اوکو طلب کرے وکیل درخواست گزار
آپ اپنی درخواست کی استدعا پڑھیں جسٹس طاق سلیم شیخ
آپ جو بھی بات کریں پہلے اسکا قانون بتائیں ،جسٹس طارق سلیم شیخ
عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو فوری طلب کر لیا

Loading X post…
Open original post on X
​