زمان پارک آپریشن: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تیرہ مارچ کو عمران خان ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش نہ ہو سکے ،خواجہ حارث
اس دن عمران خان کہاں تھے ؟چیف جسٹس
میں نے ٹرائل کورٹ میں توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات اٹھائے ،خواجہ حارث
میں نے ٹرائل کورٹ سے کہا کہ کیس کے قابل سماعت پر فیصلہ کر دیں ،عمران خان پیش ہو جائیں گے ،خواجہ حارث
توشہ خانہ کیس کیوں قابل سماعت نہیں ؟خواجہ حارث قانونی نکات عدالت کے سامنے رکھ رہے ہیں
میں نے توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت نہ ہونے پر دلائل دیے لیکن الیکشن کمیشن کے وکیل نے کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کے لیے وقت مانگا ،وکیل عمران خان خواجہ حارث
عدالت فرد جرم عائد کرنے سے پہلے آپ کے اعتراضات پر فیصلہ کر سکتی تھی لیکن آپ کے کلائنٹ کو پیش ہونا چاہئے تھا ،چیف جسٹس
اگر کسی بھی کریمنل کیس میں سمن جاری ہو تو کیا عدالت پیش ہونا ضروری نہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق
ٹرائل کورٹ کے جج نے میرے قابل سماعت کے دلائل پر آرڈر میں کچھ نہیں لکھا ،خواجہ حارث
کیس جو بھی ہو ملزم کا عدالت میں پیش ہونا ضروری ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق
جو کچھ لاہور میں ہورہا ہے وہ بدقسمتی ہے ،میں نے عمران خان سے بات کی ہے ،عمران خان نے تحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 18 مارچ کو پیش ہوں گے ،خواجہ حارث
میں ذاتی طور پر ضمانت دیتا ہوں کہ عمران خان 18 مارچ کو پیش ہونگے۔ وکیل خواجہ حارث
عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے عمران خان کی جانب سے دی گئی شورٹی کی کاپی عدالت کے سامنے پیش کردی۔
پولیس پر حملہ ریاست پر حملہ ہے ،چیف جسٹس
اگر عمران خان 18 کو پیش نہ ہوئے تو امید ہے کہ خواجہ حارث وکالت چھوڑ دیں گے ،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
نواز شریف جب اشتہاری ہوئے تو میں نے ان کی وکالت چھوڑ دی تھی ،خواجہ حارث
18 مارچ کو پیش کرنا ہے تو گرفتار آج کیوں کیا جارہا ہے؟خواجہ حارث
اگر چار روزے پہلے گرفتار کریں گے تو کہاں رکھیں گے ؟یہ اہم سوال ہے ،چیف جسٹس
اگر پیش 18 کو کرانا ہے تو گرفتاری 14 یا 15 کو کیوں ؟چیف جسٹس کا سوال
آج ٹرائل کورٹ کو بتایا ہے کہ کمپلینٹ ہی قابل سماعت نہیں، خواجہ حارث
وارنٹ دوبارہ جاری ہونے کا ایشو نہیں، چیف جسٹس
عدالت نے کہا تھا تیرہ مارچ کو پیش ہوں ورنہ وارنٹ بحال ہو جائے گا، چیف جسٹس
قانون کے مطابق الیکشن کمیشن کمپلینٹ دائر کر سکتا ہے، خواجہ حارث
الیکشن کمشنر یا کسی افسر کو کمپلینٹ دائر کرنے کی اتھارٹی دی جا سکتی ہے، خواجہ حارث
جب کمپلینٹ دائر کرنے میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، خواجہ حارث
اس صورت میں وارنٹ جاری کرنے کی کارروائی بھی درست نہیں، خواجہ حارث
اگر کسی بھی کریمنل کیس میں سمن جاری ہو تو کیا عدالت پیش ہونا ضروری نہیں؟ چیف جسٹس
خواجہ حارث کیس کے فیکٹس کے متعلق بتا رہے ہیں خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ کے 7 مارچ کا آرڈر پڑھ رہے ہیں
تیرہ مارچ کو عمران خان ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش نہ ہو سکے ،خواجہ حارث اس دن عمران خان کہاں تھے ؟چیف جسٹس
میں نے ٹرائل کورٹ میں توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات اٹھائے ،خواجہ حارث
میں نے ٹرائل کورٹ سے کہا کہ کیس کے قابل سماعت پر فیصلہ کر دیں ،عمران خان پیش ہو جائیں گے ،خواجہ حارث
توشہ خانہ کیس کیوں قابل سماعت نہیں ؟خواجہ حارث قانونی نکات عدالت کے سامنے رکھ رہے ہیں
میں نے توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت نہ ہونے پر دلائل دیے لیکن الیکشن کمیشن کے وکیل نے کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کے لیے وقت مانگا ،وکیل عمران خان خواجہ حارث
عدالت فرد جرم عائد کرنے سے پہلے آپ کے اعتراضات پر فیصلہ کر سکتی تھی لیکن آپ کے کلائنٹ کو پیش ہونا چاہئے تھا ،چیف جسٹس
اگر کسی بھی کریمنل کیس میں سمن جاری ہو تو کیا عدالت پیش ہونا ضروری نہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق
ٹرائل کورٹ کے جج نے میرے قابل سماعت کے دلائل پر آرڈر میں کچھ نہیں لکھا ،خواجہ حارث
کیس جو بھی ہو ملزم کا عدالت میں پیش ہونا ضروری ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق
جو کچھ لاہور میں ہورہا ہے وہ بدقسمتی ہے ،میں نے عمران خان سے بات کی ہے ،عمران خان نے تحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 18 مارچ کو پیش ہوں گے ،خواجہ حارث
میں ذاتی طور پر ضمانت دیتا ہوں کہ عمران خان 18 مارچ کو پیش ہونگے۔ وکیل خواجہ حارث
عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے عمران خان کی جانب سے دی گئی شورٹی کی کاپی عدالت کے سامنے پیش کردی۔
آج ٹرائل کورٹ کو بتایا ہے کہ کمپلینٹ ہی قابل سماعت نہیں، خواجہ حارث وارنٹ دوبارہ جاری ہونے کا ایشو نہیں، چیف جسٹس عدالت نے کہا تھا تیرہ مارچ کو پیش ہوں ورنہ وارنٹ بحال ہو جائے گا، چیف جسٹس قانون کے مطابق الیکشن کمیشن کمپلینٹ دائر کر سکتا ہے، خواجہ حارث الیکشن کمشنر یا کسی افسر کو کمپلینٹ دائر کرنے کی اتھارٹی دی جا سکتی ہے، خواجہ حارث جب کمپلینٹ دائر کرنے میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، خواجہ حارث اس صورت میں وارنٹ جاری کرنے کی کارروائی بھی درست نہیں، خواجہ حارث اگر کسی بھی کریمنل کیس میں سمن جاری ہو تو کیا عدالت پیش ہونا ضروری نہیں؟ چیف جسٹس