- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حامد میر صاحب کی صدر زرداری کے متعلق خبر اگر درست ہوئی تو اسکا مطلب ہے کہ صدر صاحب کو صوبوں والی بات بری لگی ہے اور انہوں نے سوچ لیا کہ سندھ تقسیم نہیں ہوگا، اگر انہوں نے واقعی ایسا سوچ لیا تو پھر حکومت کیلئے پریشانی ہے کیونکہ پھر وہ اکیلے ہو جائے گے اور نا ہی کوئی قانون سازی کر سکے گے۔ منیب فاروق
حامد میر کہتے ہیں صدر زرداری سوچ رہیں ہیں ایوان صدر چھوڑ دیا جائے اگر یہ خبر درست ہے تو دو باتیں واضح ہو جائیں گئی ایک پیپلزپارٹی نے فیصلہ کرلیا کہ وہ کسی صورت صوبہ سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دئیں گئے دوسرا حکومت کے لئے پریشانی بڑھ جائے گئی اس کی ایک طرف آپ کوئی قانون سازی نہیں کرسکے گئے دوسرا آپکو ایک سیاسی سپورٹ جو حاصل ہے وہ ختم ہو جائے گئی بیشک حکومت نہیں گرے گئی ان کے پاس نمبر پورے ہیں لیکن ایک جانب جب سب جماعتیں خلاف ہو جائیں گئی تو مشکلات ہوں گئی منیب فاروق
منیب کو بھی حکومت خطرے میں نظر آنا شروع:
کہتے ہیں ’’حامد میر کہتے ہیں کہ صدر زرداری سوچ رہے ہیں کہ ایوانِ صدر چھوڑ دیا جائے۔ اگر یہ خبر درست ہے تو دو باتیں واضح ہو جائیں گی۔ ایک، پیپلز پارٹی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کسی صورت صوبہ سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ دوسرا، حکومت کے لیے پریشانی بڑھ جائے گی۔ ایک طرف آپ کوئی قانون سازی نہیں کر سکیں گے، دوسرا آپ کو جو سیاسی سپورٹ حاصل ہے، وہ ختم ہو جائے گی۔ بے شک حکومت نہیں گرے گی، ان کے پاس نمبر پورے ہیں، لیکن ایک جانب جب سب جماعتیں خلاف ہو جائیں گی تو مشکلات ہوں گی۔‘‘
Loading X post…
Open original post on Xحامد میر کہتے ہیں صدر زرداری سوچ رہیں ہیں ایوان صدر چھوڑ دیا جائے اگر یہ خبر درست ہے تو دو باتیں واضح ہو جائیں گئی ایک پیپلزپارٹی نے فیصلہ کرلیا کہ وہ کسی صورت صوبہ سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دئیں گئے دوسرا حکومت کے لئے پریشانی بڑھ جائے گئی اس کی ایک طرف آپ کوئی قانون سازی نہیں کرسکے گئے دوسرا آپکو ایک سیاسی سپورٹ جو حاصل ہے وہ ختم ہو جائے گئی بیشک حکومت نہیں گرے گئی ان کے پاس نمبر پورے ہیں لیکن ایک جانب جب سب جماعتیں خلاف ہو جائیں گئی تو مشکلات ہوں گئی منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on Xمنیب کو بھی حکومت خطرے میں نظر آنا شروع:
کہتے ہیں ’’حامد میر کہتے ہیں کہ صدر زرداری سوچ رہے ہیں کہ ایوانِ صدر چھوڑ دیا جائے۔ اگر یہ خبر درست ہے تو دو باتیں واضح ہو جائیں گی۔ ایک، پیپلز پارٹی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کسی صورت صوبہ سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ دوسرا، حکومت کے لیے پریشانی بڑھ جائے گی۔ ایک طرف آپ کوئی قانون سازی نہیں کر سکیں گے، دوسرا آپ کو جو سیاسی سپورٹ حاصل ہے، وہ ختم ہو جائے گی۔ بے شک حکومت نہیں گرے گی، ان کے پاس نمبر پورے ہیں، لیکن ایک جانب جب سب جماعتیں خلاف ہو جائیں گی تو مشکلات ہوں گی۔‘‘
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





