- Joined
- Apr 8, 2012
- Posts
- 2,861
- Reaction score
- 4,218
- Points
- 113
زرداری اور بلاول میں اختلاف کی خبریں آج کل کافی سننے میں آ رہی ہیں کبھی دونوں طرف سے خاموشی اور کبھی تردید کی خبر بھی آ جاتی ہے ......
لیکن زرداری جیسا گھاگ سیاستدان اپنے بیٹے کو ہی مطمئن نہ کر سکے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی جس نے مفاہمتی سیاست کو متعارف کرایا وہ اپنے بالشت بھر بچے کو اپنی سیاسی بازی گری پر رازی نہ کر سکا ...سمجھ سے بالا تر ہے
شریف برادران جو سب سے بڑے حریف تھے جنہوں نے زبان زرداری کو بھی نہ بخشا ارے زبان میں سوراخ کیے تھے ان سے مل کر اپنے پانچ سال پورے کر لئے جھوٹے سچے کچے پکے وعدے کر کے پوری لیگ کو بیوقوف بناۓ رکھا وہ آج اتنا عاجز کیسے کہ اپنے سیاسی طور پر اور عمر میں بھی کم فہم بچے کو جس کو بھائی پھیرو کی بھی سیاست کا پتا نہیں اس کو رازی نہیں کر پا رہا اپنے انداز سیاست پر ؟
زرداری کی ہنڈیا تو بیچ بازار پھوٹ چکی ہے زرداری مارکہ کی پراڈکٹ اب کوئی بھی لینے کو تیار نہیں تھا تو بلاول کو بھٹو بنا کر لانچ کیا گیا لیکن خان نے جو ماحول ملک بھر میں بنایا ہوا تھا اس کی وجہ سے بلاول کی لانچنگ کی بجاۓ کریش لینڈنگ ہو گئی ...زرداری کا ترپ کا پتہ بھی خطر خوا نتایج نہ دے سکا .....
بمبینو میں ٹکٹیں بلیک کرنے والے کو پتا ہے کہ جب فلم فلاپ ہو رہی ہو تو اس کی مانگ میں کیسے اضافہ کیا جاتا ہے فلم کے کردار کو متنازیہ بنا دو ...یہی چال زرداری اب بلاول پر آزما رہا ہے جیالے بھی زرداری سے نالاں ہیں لیکن مفادات کے چکر میں اور کچھ بھٹو کی دیوانگی میں ابھی تک پی پی کے ساتھ ہیں ....اگر بلاول بھی زرداری کے نقش قدم پر چلتا تو جیالے بھاگ جاتے ...اس کو نظر میں رکھ کر زرداری اور بلاول میں ناراضگی کی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں وہ بھی پارٹی پالیسی پر ...تا کہ یہ باور کرایا جاۓ عوام کو کہ زرداری اور بلاول میں کافی فرق
ہے..یہ سب بلاول کو ری لانچ کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے .....جو ابھی تک نیپی پہنتا ہے وہ پارٹی پالیسی پر اختلاف کر رہا ہے .....بات ہضم نہیں ہو رہی.......
آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں

Last edited by a moderator: