Advertisement

ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس ثاقب نثار پر صحافیوں سمیت ہر شعبے کے افراد کی کڑی تنقید

cj.png

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی ناقدین نے بھی ان پر تنقید کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق پر کام کرنے پر جسٹس ثاقب نثار کی جہاں تحسین کی جا رہی ہے وہیں انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کے میڈیا ٹوئٹر پر ان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے مختلف ٹرینڈز چلتے رہے ہیں جن میں سے بعض ٹرینڈز انتہائی سخت الفاظ پر مشتمل تھے۔ ان ٹرینڈز کی مدد سے لوگوں نے جسٹس ثاقب نثار کے دور کے حوالے سے تبصرے کیے۔

سینئر قانون دان بابر ستار کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ملک کو جو نقصان پہنچایا اور اپنے اقدامات سے سیاسی، معاشی اور قانونی بے یقینی کی جو فضا قائم کی ہے ، یہ ایک عرصے تک ہمارے لیے ڈراﺅنا خواب بنی رہے گی۔ افتخار چوہدری نے بھی جوڈیشل سسٹم کو عوام کی نظروں میں بے وقعت کیا تھا لیکن ان کا پہنچایا گیا نقصان حالیہ دور کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ پر نرم ترین الفاظ میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ اچھا ہوا جان چھوٹی۔

babar-sattar-tweet.png

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے جسٹس ثاقب نثار کو سیاسی قرار دے دیا اور کہا ’ پاکستان کی سیاست کا ایک باب چوہدری نثار سے شروع ہو کر ثاقب نثار پر بند ہوگیا‘۔

پاناما پیپرز اور عمران خان کی تیسری شادی کی خبر دینے والے صحافی عمر چیمہ نے کہا ’ جناب ثاقب نثار نے بحیثیت چیف جسٹس ہر محکمے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے ، سوائے محکمہ انصاف کے‘۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سابق سینئر نائب صدر آصف بشیر چوہدری نے کہا کہ فل کورٹ تقریب میں ہی ثاقب نثار اکیلے رہ گئے۔

umar-cheema.png

نئے چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ زیر التواء مقدمات کے خلاف ڈیم بناؤں گا۔ انہوں نے ملٹری کورٹس کی مخالفت اور سوموٹو نوٹس نہ لینے کا بھی اعلان کیا۔ فل کورٹ تقریب میں سپریم کورٹ اور پاکستان بار کونسل
کے قائدین نے بھی سخت تقاریر کیں۔

SOURCE​
 
Advertisement
PTI lovers wont understand this..but this guy did as much damage to judiciary as arslan ka abbu.
We need some law making to prevent showbaaz political judge saqib nisar 2.0

I specially liked new CJ's speech where he said he will stick to his job and that missing persons case is an important one and that all institutions should remain in the limits defined by constitution. However his direct criticism on parliament and democratic government was concerning where he tried to remind parliament about what is their job.

aur sab se ziyada pyar Fauj ke kutton ko tha Saqib nisar se

aur inhi kuttton main tu bhi shamil hai
پاکستان کی فوج کو برا کہنے والے انڈین تو ***** ایک خنزیر کا بچہ ہےPakistan ke fauj ko burra kheny waly indian khanzeer ky bachy,******,..uck India and you
 
Chal ab tu Bhoonkta reh

kisi Kuttay ki ******* nasal
 
Saqib already knew he was criticize after retirement.So it's expecting..Saqib take some very good decisions..Dams.Medical colleges.Fake account..Land grabbers..But he also did blunders.. waste of time Suo Moto..In.last days relief to Shareef Mafias..Let's see Justice Khosa..
I hope good from him..but he also become same old CJs...then it's better to dissolve all SC..HC Judges and appoint honest.. experience judges from seniors advocates and legal persons..
 
Advertisement
cj.png

ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس ثاقب نثار پر صحافیوں سمیت ہر شعبے کے افراد کی کڑی تنقید

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی ناقدین نے بھی ان پر تنقید کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق پر کام کرنے پر جسٹس ثاقب نثار کی جہاں تحسین کی جا رہی ہے وہیں انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کے میڈیا ٹوئٹر پر ان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے مختلف ٹرینڈز چلتے رہے ہیں جن میں سے بعض ٹرینڈز انتہائی سخت الفاظ پر مشتمل تھے۔ ان ٹرینڈز کی مدد سے لوگوں نے جسٹس ثاقب نثار کے دور کے حوالے سے تبصرے کیے۔

سینئر قانون دان بابر ستار کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ملک کو جو نقصان پہنچایا اور اپنے اقدامات سے سیاسی، معاشی اور قانونی بے یقینی کی جو فضا قائم کی ہے ، یہ ایک عرصے تک ہمارے لیے ڈراﺅنا خواب بنی رہے گی۔ افتخار چوہدری نے بھی جوڈیشل سسٹم کو عوام کی نظروں میں بے وقعت کیا تھا لیکن ان کا پہنچایا گیا نقصان حالیہ دور کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ پر نرم ترین الفاظ میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ اچھا ہوا جان چھوٹی۔

babar-sattar-tweet.png

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے جسٹس ثاقب نثار کو سیاسی قرار دے دیا اور کہا ’ پاکستان کی سیاست کا ایک باب چوہدری نثار سے شروع ہو کر ثاقب نثار پر بند ہوگیا‘۔

پاناما پیپرز اور عمران خان کی تیسری شادی کی خبر دینے والے صحافی عمر چیمہ نے کہا ’ جناب ثاقب نثار نے بحیثیت چیف جسٹس ہر محکمے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے ، سوائے محکمہ انصاف کے‘۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سابق سینئر نائب صدر آصف بشیر چوہدری نے کہا کہ فل کورٹ تقریب میں ہی ثاقب نثار اکیلے رہ گئے۔
umar-cheema.png

نئے چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ زیر التواء مقدمات کے خلاف ڈیم بناؤں گا۔ انہوں نے ملٹری کورٹس کی مخالفت اور سوموٹو نوٹس نہ لینے کا بھی اعلان کیا۔ فل کورٹ تقریب میں سپریم کورٹ اور پاکستان بار کونسل
کے قائدین نے بھی سخت تقاریر کیں۔

SOURCE​
ALL OF THE COWARD , SELFISH, UNPROFESSIONAL, GREEDY SO CALLED JOURNALISTS. THEY WILL NEVER SPEAK WHEN IT IS REQUIRED AND NEVER SAY HONESTLY WHAT IS REQUIRED, THEY SPEAK ANY THING WHEN THEY SEE MONEY OR THE MOMENT A PERSON IS NOT ON HIS SEAT THEY WILL START TALKING AGAINST HIM AND START LICKING THE A** OF NEW COMER, LIFTING HIS T'S AND WILL NEVER GUIDE IF HE IS DOING WRONG.
 
تو بلاول کے ساتھ گان۔۔۔ڈ مروا خنزیر کے بچے،آیندہ اگر تو پاکستان کی فوج کے خلاف بولا تو میں تیری ماں بہن ایک کر دوں گا، بڑوے کتے کے بچے

hahahaha

tera bhoonkna main enjoy kar raha hoon

aur bhoonk fauji *******
 
Advertisement
تو بلاول کے ساتھ گان۔۔۔ڈ مروا خنزیر کے بچے،آیندہ اگر تو پاکستان کی فوج کے خلاف بولا تو میں تیری ماں بہن ایک کر دوں گا، بڑوے کتے کے بچے
Well Said Bro :LOL::ROFLMAO::clap
ye kuttay ka pillla isi qabil hy