- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"سیاستدان اقتدار میں تو آنا چاہتا ہے لیکن ذمہ داری نہیں لینا چاہتا، بلوچستان کو بلوچستان کے لوگوں نے بھی نہیں سمجھا"۔ریٹائرڈ جنرل نے بلوچستان کی تباہی کی وجہ سیاستدانوں اور مقامی سرداروں کو قراردیدیا
میجر جنرل صاحب فرما رہے ہیں کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی سیاستدان ئیں اور بلوچستان کی تباہی کی وجہ بھی وہاں کے سیاستدان ہیں جو کہ زیادہ تر سردار ہوتے ہیں وہی ہیںپھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے ان سرداروں کو جو لے کر آتا ہے اصل غدار تو وہ ہوا
میں جب وزیر اعلی بلوچستان تھا میں نے تب بات کی تھی، 80٪ بات کامیاب ہو گئی تھی، میں بڑا خوش تھا میں نے آ کر وزیر اعظم اور آرمی چیف کو بتایا لیکن آرمی چیف نے کہا ہم کمپرومائز نہیں کریں گے، اب قیادت نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے وہ اب چیت چیت کرنے کو تیار نہیں ہیں، مالک بلوچ
میجر جنرل صاحب فرما رہے ہیں کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی سیاستدان ئیں اور بلوچستان کی تباہی کی وجہ بھی وہاں کے سیاستدان ہیں جو کہ زیادہ تر سردار ہوتے ہیں وہی ہیںپھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے ان سرداروں کو جو لے کر آتا ہے اصل غدار تو وہ ہوا
Loading X post…
Open original post on Xمیں جب وزیر اعلی بلوچستان تھا میں نے تب بات کی تھی، 80٪ بات کامیاب ہو گئی تھی، میں بڑا خوش تھا میں نے آ کر وزیر اعظم اور آرمی چیف کو بتایا لیکن آرمی چیف نے کہا ہم کمپرومائز نہیں کریں گے، اب قیادت نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے وہ اب چیت چیت کرنے کو تیار نہیں ہیں، مالک بلوچ
Loading X post…
Open original post on X





