Advertisement

ریما عمر کی صحافی نما اسٹیبلشمنٹ کے غیرسرکاری ترجمانوں پر تنقید

"تیسرا فریق اسٹیبلشمنٹ کس طرح بات کرتا ہے؟ ایک تو وہ آفیشلی بات کرتے ہیں جس میں وہ تحریک انصاف کے خلاف بہت سخت الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ دوسرا ان آفیشل ترجمان، جو کچھ صحافی، تجزیہ کار، اینکرز ہیں، وہ بھی (مذاکرات میں) بہت بڑی رکاوٹ ہیں، وہ ایسے بات کرتے ہیں کہ اب فیصلہ ہوگیا ہے، عمران خان کی، پی ٹی آئی کی سسٹم میں کوئی گنجائش نہیں ہے، تبدیلی نہیں آئی، سسٹم ایسے ہی چلے گا، کلیم وہ یہی کرتے ہیں کہ وہ کسی کے کہنے پر کرتے ہیں۔ وہ اس پولرائز ماحول کو مزید پولرائز کررہے ہیں "۔ریماعمر
Loading X post…
Open original post on X
​