Advertisement

ریفائنریز کو 150 روپے کا اضافی منافع دیا جارہا ہے:مفتاح اسماعیل


پیٹرول پمپس نے لاکھ لاکھ لیٹر ڈیزل رکھا ہوا ہے، ذخیرہ اندوزی روکنی چاہیے، پاکستان میں 70 فیصد ڈیزل ہماری ریفائنریز میں ہی ریفائن ہوتا ہے، ریفائنریز کو 150 روپے کا اضافی منافع دیا جا رہا ہے، ریفائنریز کو بے پناہ منافع ہو رہا ہے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ
Loading X post…
Open original post on X

پاکستان میں 70 فیصد ڈیزل جو بکتا ہے وہ پاکستان میں ہی ریفائن ہوتا ہے۔۔ہماری ریفائنریز خود ریفائن کرتی ہیں۔۔30 فیصد ہم بنا بنایا ڈیزل اِمپورٹ کرتے ہیں۔۔پاکستان میں جو ہم پرائس کرتے ہیں پلیکس کے ایورج کے مطابق کہ اِمپورٹڈ ڈیزل کی پرائس فلاں ہے تو پاکستان میں وہ پرائس ہوجائے گی۔۔جو لوکل ڈیزل بنتا تھا وہ ہمیشہ تھوڑا سا سستا بنتا تھا۔۔اب جب سے یہ جنگ شروع ہوئی ہے تو کروڈ آئل جس پرائس میں بِک رہا ہے، اسمیں بہت کمی آگئی ہے اور جس قیمت پر سنگاپور میں ڈیزل بک رہا ہے، اسمیں بہت بڑھوتری آگئی ہے۔۔دونوں میں فرق بہت آگیا ہے۔۔اسوقت جو کروڈ آئل آپ اِمپورٹ کرتے ہو اور ریفائنریز میں ریفائن کرتے ہو تو آپ کو 350 میں ڈیزل پڑتا ہے اور اِمپورٹ کرکے آپ کو تقریباً 500 کا پڑ رہا ہے۔۔تو ریفائنریز کو آپ 150 روپے کا اضافی منافع دے رہے ہیں: سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: