Advertisement

ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو -پارٹ ١

ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو ......تک
پارٹ ١

divroce-650x366.jpg

کہتے ہیں عورت ایک زندگی میں کئی روپ دھارتی ھے . ہم یہاں روپوں کا کھلارہ ڈالنے کی بجائے صرف یک جہتی کے ساتھ صرف ایک روپ پر بحث کریں گے . ایک محاورہ تو سب نے سنا ہو گا کے کسی بھی کامیاب شخص کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے . بات عمران خان کی ہو تو وہ شوکت خانم یعنی انکی والدہ پر یہ بات صادق اتی ھے . باقی جو خواتین خان صاحب کی زندگی میں آئیں انہوں نے پھر کیا کردار ادا کیا ؟

مزاح میں یہ بات کہی جائے تو کہ سکتے ہیں کے خان صاحب عورتوں کے ہاتھوں بست ہی ھوے ہیں اور کامیابی کی بجاے سب گلے ہی پڑی ہیں. سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے .... . تو قصور گلے ڈالنے والے کا ھے یا گلے پڑنے والیوں کا ؟

میرے خیال میں قصور خان صاحب کا ہی بنتا ھے . خان صاحب انسان ہو کر چٹانوں پر نشیمن بناے کے عادی مجرم ہو چکے ہیں اور یہ توقع کرتے ہیں کے لوگ بھی ان جیسے آھنی ارادے اور مضبوط ارادوں کے مالک ہوں گے . یہ کیسے ممکن ھے ؟

اگر خان صاحب خود کو دیوتا سمجھتے ہیں تو پھر کوئی دیوی ہی انکا ساتھ دے سکتی ہے ، عام تو کیا خواص بھی انکا ساتھ چھوڑ جائیں . پہلے کچھ خواص لوگوں کی مثالیں جو دیوی دیوتا نہیں تھے اور نہ ہیں

سب سے پہلی مثال موحترمہ فاطمہ جناح کی دی جا سکتی ھے جو اپنے بھائی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہیں اور کبھی بھی اپنےبردار کے لئے پریشانی کا سبب نہیں بنیں اور خاتوں ہو کر تمام ذمداری کماحقہ ھو نبھائی

ہندوستان کے غیر علانیہ بادشاھت کےشہزادے راجیو گاندھی کو اکھا ہندوستان میں کوئی کنواری کنیا پسند نہیں آئی ، اگر آئی بھی تو دل اٹالین حسینہ سونیا پر آیا . پتا نہیں انکی ماتا شری مانی تھیں کے نہیں مگر ٧ پھیرے راجیو گاندھی نے سونیا کے ساتھ ہی لئے . بھارتیہ جنتہ پارٹی ہندوستان میں خاندانی بادشاہت کے خلاف ابھری تھی . سونیا گاندھی ایک بدیشی خاتوں تھیں لھذا انہوں نے لو پروفائل رکھا اور کبھی بھی اپنے خاوند کے لئے مشکلات کا سبب نہیں بنیں . اپنے پتی کی رام رام ستے کے بعد بھی پس پردہ خاموشی سے انڈیا والوں کے ساتھ نباہ کیا اور کبھی بھی سینہ ٹھوک کر میدان میں نہیں آئیں . آجتک وہ اپنے پتی کی چوائس کی لاج رکھ کر اپنا کرتابے نباہ رہیں ہیں

اسطرح تاریخ بھری پڑی ہو گی جہاں خواتین نے مردوں کے پیچھے کھڑے ہو کر عورتوں کے تمام روپ نبھائے اور وقت انے پر مرد کی کمان بھی اپنے ہاتھوں میں تھام کر تاریخ میں امر ہو گیں

اگر بات انڈیا کی ہو رہی ہے تو .....ابھی حال میں عمران خان نے انڈیا میں ایک پرگرام میں چیف گیسٹ تھے ، سوالات ہو رھے تھے تو اچانک ایک خوبصورت کنیا نے کرکٹ ریکارڈ کی مدد لیتے ہوے خان صاحب سے ایک سوال جڑ دیا .سوال بھی خوبصورت تھا اور سوال پوچھنے والی بھی خوبصورت .مگر وہ صرف ایک سوال تھا. مگر خان صاحب پروپوزل سمجھ بیٹھے . خان صاحب کا چہرہ ایک دم کھل اٹھا اور خود کو جوائن کرنے کی بجاے بے خودی میں پارٹی جوائن کرنے کی پروپوزل دے ڈالی

ہم لوگوں کی نظر میں ایک کنیا کی خوبصورتی صرف اسکے جمالیاتی حسن سے ہے. حلانکے الله نے تمام لوگوں کے باڈی پارٹس ایک جیسے ہی بناے ہیں تو پھر کسی کو ہم مس کال تک نہیں مارتے اور کسی کے لئے زندگی بھی قربان . یہ دماغ کا کیمکل لوچا ہے . جو شائد ایک زندگی میں سمجھ نہ آئے

اگر عمران خان کی رومانیت کسی نے جاچنی ھو تو ایک بات طے ھے کے خان صاحب کا دل اس خاتوں پر اتا ھے جو جمالیاتی حسن کے ساتھ ساتھ ذہنی حسن کا بھی مرقع ہو . ریہام خان ، خوبصورتی ، گفتار ، ذہانت ، فطانت، چالاکی کا ایک ایسا مرقع ہیں جس کا پاکستان جیسے ملک میں جادو سر چڑھ کر بولتا ہے ، یہاں تو میرا اور آیا ن جیسی جیسی تھرڈ کلاس عورتیں ہی مان نہیں

جاری ہے
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو -پارٹ &#1

پارٹ ٹو
وہ ایک چالاک عورت تھی . وہ محبت کے کھیل جانتی تھی . تب وہ کنٹینر کے اندر عمران خان کی ہمت افزائی کے لیے پہنچ جاتی تھی . ایک دن وہ عمران خان کی ہمت افزائی کرتے کرتے بہت دور نکل گئی . اور عمران خان کو بھی اپنے ساتھ جنت میں گھسیٹ کر لے گئی تھی . اور عمران خان کی آنکھ تب کھلی جب جنت میں اس کی تین چار سلفیاں اور ایک ویڈیو بن چکی تھی . تب اس نے کہا میرے پاس زیادہ وقت نہیں اگر ہم ایک نہ ہوے تو تین ہو جائیں گے تب عمران خان نے تیسرے فریق سے ڈرتے ہوے دوسرے فریق سے صلح کر لی .
یوں دھرنے کا اختتام تبدیلی جو ابھی پیدا ہونے کے ابتدائی چند ماہ میں تھی کی موت پر ہو گیا
 
Re: ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو -پارٹ &am

imran khan ko himmat dilane bahut si ladkiya aur khatun dharne me pahunch gayi thi , usme pakistan ki bahut ma bahne bhi thi ,tumhari bhi rahi hogi , lekin imran khan ko jannat me ghasitne ka mauka unhe nahi mila , meri rai hai ki apni ma bahno ko yeh art jarur sikha do .

reham khan ek bahadur aurat hai ,uske bare me tum ghatiya log ghatiya baat karoge ,lekin tumhari bahan ke bare me yehi ghatiya baat tumhe kaisi lagi ,yeh jarur bataye .
 
Advertisement
Re: ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو -پارٹ &#1

​ عمران ایک زن پرست تو ہوسکتے ہیں مگر زن شناس نہیں انکی ہسٹری گواہ ہے٫رہی بات کامیاب شخص کے پیچھے ایک خاتون کا ہاتھ ہوتا ہےمگر اس کیس میں تمام خواتین نے ہاتھ دیکر ان سے مال شہرت وغیرہ بنائی ہے اپنی اپنی قابلیت ہے
 
Re: ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو -پارٹ &am

​ عمران ایک زن پرست تو ہوسکتے ہیں مگر زن شناس نہیں انکی ہسٹری گواہ ہے٫رہی بات کامیاب شخص کے پیچھے ایک خاتون کا ہاتھ ہوتا ہےمگر اس کیس میں تمام خواتین نے ہاتھ دیکر ان سے مال شہرت وغیرہ بنائی ہے اپنی اپنی قابلیت ہے

lol lol lo .....................lol

may be it was another way round .

jemaima was from wealthy and well known family

reham was not an obscure pakistani city girl in search of money , she was well known and self dependent journalist . imran proposed him .

about sita white ,i do not know much .
 
Re: ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو -پارٹ &#1

article likhney waley kafi khandani chawal kisam kay admi maloom hotey hian ...
 
Re: ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو -پارٹ &#1

:13:[hilar]عمران خان نے تیسرے فریق سے ڈرتے ہوے دوسرے فریق سے صلح کر لی .
یوں دھرنے کا اختتام تبدیلی جو ابھی پیدا ہونے کے ابتدائی چند ماہ میں تھی کی موت پر ہو گیا