Advertisement

رچرڈ گرینل کو ابسلوٹلی ناٹ:منصور نے رانا احسان کو مشکل میں ڈال دیا

رانا احسان آپ ایکس ( ٹویٹر ) پر موجود ہیں؟ منصور علی خان

جی میں موجود ہوں، رانا احسان

اپنا فون اٹھائیں اور رچرڈ گرینل کے ٹویٹ کو قوٹ کریں اور لکھیں ابسلوٹلی ناٹ، منصور علی خان

اور پھر رانا احسان افضل کی زبان کانپنے لگی اور الفاظ ختم ہو گئے
Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانا باجوہ کی پلاننگ تھی: احسان افضل ن لیگ
تو کیا آپ باجوہ کے خلاف کاروائی سیاست میں مداخلت پر کاروائی کریں گے فیض حمید کے خلاف تو کر رہے ہیں: منصور علی خان
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
Loading X post…
Open original post on X

رچرڈ گرینل کی ٹوئٹ پر پہلا حکومتی ردعمل کیا تھا؟تفصیل کلپ میں۔ اسٹاک ایکسچینج بہت آگے نکل گئی اور پاکستانی بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ عام پاکستانی کی تو وہی حالت ہے، معیشت کی بہتری صرف پنجاب کےوزرا اور اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی صورت میں نظر آرہی ہے۔ منصور علی خان سےگفتگو
Loading X post…
Open original post on X

جب رچرڈ گرینل نے ٹویٹ کیا تو رات کافی ہو گئ تھی تو ان حکومتی لوگوں نے کمبل سے تھوڑا سا منہ نکال کر ٹویٹ دیکھا اور واپس منہ پر لے لیا تاکہ زیادہ محسوس نہ ہو، اطہر کاظمی

Loading X post…
Open original post on X
​