Advertisement

روپوش رہنما حماد اظہر اچانک پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچ گئے

Loading X post…
Open original post on X

روپوش رہنما حماد اظہر اچانک تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔سب روپوش رہنما واپس آجائیں گے۔ مراد سعید بھی آجائیں گے۔ حماد اظہر کی گفتگو

حماد اظہر منظر عام پر آگئے،سنٹرل سیکرٹریٹ آمد بولے عمران خان کا پیغام ملا ہے روف حسن پر حملے کے بعد تمام روپوش قیادت باہر نکلے،مراد سعید بھی اب باہر نکلیں گے،حماد اظہر
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

کل مجھے بانی تحریک انصاف کا پیغام موصول ہوا کہ اب اپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے،یہاں سے پشاور جا کر قبل از گرفتاری ضمانت لیکر عدالت پیش ہوں گا،مراد سعید سمیت اب تمام روپوش رہنما باہر آئیں گے، حماد اظہر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: