Advertisement

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔

روسی صدر نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ڈونباس میں فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی مداخلت ہوئی تو روس جواب دے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف اور ڈونباس ریجن میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق یوکرین کی بلیک سی پورٹ اڈیسہ پر دھماکے سنےگئے ہیں جبکہ مشرقی یوکرین کے علاقے ماریوپول بھی دھماکوں سے گونج اٹھا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف اور خرکیف میں ملٹری کمانڈ سینٹرز پر بھی میزائل حملے کیے گئے ہیں جبکہ روسی فوج یوکرین کے علاقے ماریوپول اور اڈیسا میں پہنچ گئی ہے۔

صدر پیوٹن نے یوکرین کی فوج کو ہتھیار ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن یوکرین کی دھمکیوں کے جواب اور اسلحے سے پاک خطے کے لیے ہے۔روسی صدر نے متنبہ بھی کیا کہ کسی بھی قسم کا خون خرابہ ہوا تو اس کا ذمہ دار یوکرین ہو گا۔

Source​
 
ان حالات میں کوکینی روس کا دورہ کر رہا ہے۔
Siberite Tit4Tat Goldfinger Rajarawal111 Jasmine Afriday Everus
 
Advertisement
Advertisement
تمہارا گنجا تو عام حالات میں بھی اپنے ملک آنے کی ہمت نہیں کرتا دیکھو کوکنی کی ہمت اور اندازہ لگا لو کہ تم لوگو کی کتنی چیخیں نکلوا سکتا ہے
?
Imran khan is cool ln purr churhoe hum russia jaengae no tension ghubrana nahee?
 
Just guage the nahoosat of Niazi from this and imagine how worthlessly he would be treated in Russia under these circumstances. Niazi manhoos can turn gold to ashes with his touch of doom
لو جی ایک اور آ گیا انڈین *****
سب سے زیادہ مروڑ اس وقت انڈیا کو لگے ہوے ہیں
 
عمران نیازی جہاں بھی جاتا ہے تباہی لاتا ہے
اب جیسے ہی روس پہنچا جنگ لگ گئی
من جاؤ منحوس ہے
​
پھر تو خان گنجے کے لئے بہت مبارک ثابت ہوا سالا جیل سے لندن بھاگ گیا اگر منحوس ہوتا تو گنجے کی تیسری برسی آنے والی ہوتی
 
Also one can measure how much respect Putin has for Niazi. If Putin had a dime of respect for Niazi , he would have postponed the military activity till Niazi's departure.
Tge news is that Niazi has been given an unusual dose of cocain to forget all this.
He will bring a pack for you too so relax now.
 
Advertisement
Just guage the nahoosat of Niazi from this and imagine how worthlessly he would be treated in Russia under these circumstances. Niazi manhoos can turn gold to ashes with his touch of doom
Oh come on speak the truth now.....So far PM Imran Khan has been treated so nicely as being reported...Are you listening to Indian media?
 
He is being treated very nicely. Even Russia today did not make any headlines of his visit let alone international media. Putin is busy in war and has asked a colonel to take care of Niazi and provide him with the cocain he needs. But hey, its nice treatment of a PM in foriegn country