روزنامہ جنگ کوئٹہ ملاحظہ فرمائیے ۔ پرویزرشید کے گھٹیا بیان کو کس طرح بڑھا چڑھا کر سپر لیڈ میں جگہ دیا اور پھر ایک تکنیکی انداز سے غیر ملکی فنڈنگ کی بات کو وزن دیا گیا ہے ۔ عمران خان کی پریس کانفرنس کا نام و نشان نہیں ۔ کیا یہ روزنامہ جنگ والے ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں
جنگ جیو گروپ اور ننگی پور لیگ کا اتحاد فطری ہے عام دنوں میں یہ تھوڑی بہت مصنوعی غیرجانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن ضرورت کے اوقات میں یہ گروپ کھلم کھلا نون لیگ کا سائیڈ پکڑ لیتا ہے ۔ وقت آگیا ہے کہ اس گروپ کو بے نقاب کرکے ہمشہ کے لیے بائیکاٹ کیا جائے
Is this paper reporting part of a speech of the PM? Which paper is this? If it is I think it is only doing its job I think. I thot that was what journalism was all about reporting, and generally presidents, PMs and other such people get media coverage.