Advertisement

رجیم چینج سے متعلق اسلام آباد امریکن ایمبیسی سے کچھ لیک سکتا ہے،عمران ریاض

صحافی عمران ریاض کی بڑی خبر

رجیم چینج کے متعلق اسلام آباد امریکن ایمبیسی سے کچھ لیک سکتا ہے،کس نے مُلاقاتیں کی ،کس نے کتنا پیسا لیا کہاں خرچ ہواآڈٹ بھی ہونے جارہا ہے ۔اسی لیے اب سب کُھل کر کہنا شروع ہوگئے یہ سب ہم سے کروایا گیا
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان سے متعلق عرب نیوز کی رپورٹ سامنے آئی ہے کہ عمران خان نے رہائی کی پیشکش کو مسترد کردیا، عرب نیوز نے بشریٰ بی بی سے متعلق کہا کہ انہیں بنی گالہ میں نظربند کیا گیا تھا مگر انہوں نے کہہ کہہ کر خود کو اڈیالہ جیل منتقل کروایا۔
Loading X post…
Open original post on X
​