شہباز شریف کے حالیہ بیان سے محسوس ہوتا ہے کہ باقی شریفوں اور فوجی سرکار کے مابین کوئی مک مکا زیر غور ہے۔ اصل پرابلم نواز شریف سے تھی، وہ دور ہو گئی۔ اب آئندہ الیکشن سے پہلے بچے کھچے شریفوں کو عسکری خواہشات کی لسٹ تھما دی گئی ہو گی۔ اگر اگلی گورنمنٹ چاہیے، تو ہم سے مل کر چلنا ہو گا، ورنہ آپ کے برادرم کی طرح آپ کو بھی چلتا کر دیں گے، میاں چھوٹے شریف۔۔۔ عمران بخشکو ہم وزیراعظم نہیں بنا سکتے، وہ صرف ہمارا بخشو ہے، جسے ہم نے ڈرٹی جابز کے لیے رکھا ہوا ہے۔ پی پی پی کو ہم پرائم منسٹر ہاؤس میں صرف تب دیکھنا چاہتے ہیں جب بلاول کی ڈاڑھی مونچھ نکل جائے گی۔
راولپنڈی سرکار نہیں چاہتی کہ بڑے شریف کے پیارے اس پر کیچڑ اچھالیں۔۔۔ وہ گائے مقدس ہے، جو وردی کے اندر تشریف لے جاکر مزید پاک پوتر ہو جاتی ہے۔ اس کیچڑ کشی سے بچنے کے لیے چھوٹے شریف سے ڈیل کرنا ضروری ہو گیا ہے۔
Imran Khan ko woh Kabhi bhi Prime minister nahi banne dain ge
Imran khan sirf Nachne wali aik Kath Putli hai jo Kabhi Jaan bojh kar nachti hai aur Kabhi Anjanay main

Imran khan ne faujiyon ki dalali main apne haath hi nahi , apna moon bhi kaala kar liya hai
jo banda sheikh rasheed jaise ghatya insan ko apni taraf se wazir e azam ka umeed waar bana kar bhaijay woh khud kitna ghatya hoga
imran khan ka sirf aik standard hai , aur woh yeh hai ke fauj ke aur musharraf ke qaseeday parho aur nawaz ko gaaliyan bako
bus agar aap is standard par pura uttar sakte ho to phir aap dunya ke sab se ghaleez insan bhi ho to imran khan aap ko izzat de ga
aur agar aap is standard par pura nahi uttarte to woh aap ko gaali de ga , thudday maare ga
Imran khan ki siasat ki kitaab ka Pehla Asool , Mujhe fauj ki Dalali main maut bhi Qabool hai
بھائی، عمران خان سے پہلے یہ خدمت چوہدری برادران اور نواز شریف خود سرانجام دیتے رہے ہیں۔ عمران کے بعد بھی راولپنڈی سرکار کو ایسے ایمان فروش اور ناپاک لوگ باسانی میسر ہوں گے۔

In one conversation I asked the same question the answer was SS is more friendly that is why he is acceptable ........also NAB can always give plea bargain in all cases ......but I have not given up on NS .....he is foolish enough to dig his own grave

نواز شریف بیوقوف نہیں تھا نواز شریف کا صرف یہ قصور تھا کے اس نے فوج کے آگے سویلین بالا دستی پر سمجھوتہ نہیں کیا اور اگر نواز شریف نے سویلین بالا دستی پر سمجھوتہ نہیں کیا تو سو فیصد ٹھیک نہیں نواز شریف کیوں سمجھوتہ کرے جب کے اس ملک کا قانون اور آہین دونوں کے مطابق فوج سویلین حکومت سے نیچے ہے سویلین بالا دستی کے اوپر صرف قاہداعظم کے وہ الفاظ ذرا نکال کر پڑھ لیں جو انھوں نے فوج کو کہے تھے نواز کا میں فین نہیں ہوں لیکن نواز نے سویلین بالا دستی پر سمجھوتہ نا کر کے ٹھیک کیا

نواز نے ٹھیک کیا مگر نواز کا ماضی ویسا ہی تاریک ہے جیسا مکروہ عمران کا حال ہے۔ نواز کی ملٹری سے پرخاش اصولوں کی بنیاد پر نہیں، بلکہ اس بنا پر ہے کہ آرمی نے اس کو کبھی حکومت کرنے نہیں دیا، اس کی گورنمنٹ بار بار گرائی گئی۔ پھر نواز کے اندر بادشاہت والے جراثیم شروع سے ہیں۔ یہ کوئی لیڈر نہیں ہے، بھائی۔ لیڈر کوئی بھی نہیں، سارے گندے میلے گدھے ہیں جو جی ایچ کیو سے سیاست کا لائسنس لے کر میدان میں آئے ہیں۔

Punjab don't have in their genes to be revolutionary.........you are misguided my friend.......NS story has ended .....think of a new democracy champion

Let me put you an analogy.....there are about 1 million serving Armed forces personal in Pakistan and there are about 1 million ex serviceman so in total 2 million multiply that with 20 n you get 40 million ...........that means 4 crore ...........PMLn with all its rigging could mange 1 crore votes plus the PTI n all parties votes they are still less than 3 crore..........on the other hand Army has 4 crore silent votes in its bank.....caz every Army person will atleast influence 20 of its family member....Sohraab you are living in fool's paradise we are a nation of boot polishers there is no revolutionary amongst us
No Nawaz is good for fighting......he is too proud too accept defeat..........I have not given up on him ......hope he will fight n we may see a change in status quo

aap ki is post ka mere pass jawab hai lekin main doonga nahi , aap ki highlite baat theek hai , Allah kare mujhe aap ki yeh post aur thread dono yaad rahe