- Joined
- Jan 18, 2019
- Posts
- 18,730
- Reaction score
- 40,472
- Points
- 113
صحافی صدیق جان نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا شمیم پاکستان سے فرار ہونے کی تیاری میں ہیں جبکہ حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
صدیق جان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح رانا شمیم بھی فرار ہوجائے گا اور حکومت لکیر پیٹتی رہے گی۔
انکے مطابق رانا شمیم نے آج عدالت سے اجازت طلب کی وہ بیان حلفی لینے خود لندن جانا چاہتا ہے، اس کا نام ای سی ایل میں ڈالیں تاکہ فرار نہ ہو پائے.

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xYRbWCW.jpg
Last edited by a moderator: