Advertisement

رانا شمیم نے اپنا بیان حلفی نوازشریف کے سامنے نوٹرائز کروایا،انکشاف

sahii11121.jpg


لندن سے تعلق رکھنے والی پاکستانی صحافی عرفان ہاشمی نے خبر بریک کی ہے کہ رانا شمیم نے سابق چيف جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے خلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرايا

اس خبر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور شریف خاندان کو سسیلین مافیا سے تعبیر کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف عدلیہ اور اداروں کو بلیک میل کرنا شریف خاندان کا وطیرہ ہے۔


FHg4Zp0XEAI9RbS


فوادچوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ راناشمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا،نئےانکشافات نےایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کیا ہے کہ کس طرح وہ ایک مافیا کی طرح عدالتوں سمیت اداروں کو بلیک میل کرنےکی صلاحیت رکھتےہیں

Loading X post…
Open original post on X

تحریک انصاف آفیشل نے ردعمل دیا کہ رانا شمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوترائز کرایا،نئےانکشافات نےایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کیا ہے-

Loading X post…
Open original post on X

فرخ حبیب نے لکھا کہ رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار تھے یہ بات ان کا صاحبزادہ TV پر تسلیم کر چکا ہے۔ یہ بہت بڑا انکشاف ہے کہ اب Affidavit بھی نواز شریف نے اپنی موجودگی میں عدلیہ پر حملہ کرنے کے لئے تحریر کروایا ہے۔ اسی لئے تو انکو گارڈ فادر کہا گیا تھا۔ رسی جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا

Loading X post…
Open original post on X

سینیٹر عون عباس بپی کا کہنا تھا کہ بلی تھیلے سے باہر آگئی۔۔۔رانا شمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور دیگر جج صاحبان کے خلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کروایا۔ ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا کہ شریف خاندان ایک مافیا کی طرح عدالتوں سمیت دیگر ملکی اداروں کو بلیک میل کرتا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ڈاکٹر ارسلان خالد نے تبصرہ کیا کہ رانا شمیم کو اپنے سامنے بٹھا کر نوازشریف اسے جھوٹا بیان حلفی دے کے اس سے دستخط کرواتا ہے۔ مافیا ڈان اور شریف فیملی کے سربراہ میں کوئی فرق نہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

زرتاج گل نے لکھا کہ شریف خاندان کی ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب ہو گئی۔ حقائق سامنے آ گئے کہ رانا شمیم کا معزز ججز پر دیئے گئے حلف نامے پر دستخط نواز شریف کے لندن آفس میں نواز شریف کی موجودگی میں کئے گئے۔

Loading X post…
Open original post on X

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ سچ سامنے آکر ہی رہتاہے۔

Loading X post…
Open original post on X

بیرسٹر شہزاداکبر نے بھی اس پر اپنےردعمل کا اظہار کیا۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
یاد رہے کہ عرفان ہاشمی وہی "صحافی" ہے جس نے براڈشیٹ کے معاملے پر یوتھیوں کو آلو لگوایا تھا۔ اور کاوے موسوی کا انٹرویو کیا تھا۔۔۔
 
This story will be taken as the truth until and unless Nawaz files a case against Irfan Hashmi like Shahbaz did against the UK newspaper. However, doubt if these thieves have the audacity to take that step.
 
Advertisement