- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رانا ثنا کا بیان خود عمران خان کے مؤقف کی تائید کرتا ہے اور اس بیان سے حکومت کی کمزوری واضح ہوئی ہے، عمر چیمہ
نون والے جیل میں تھے تو ڈیل کے خواہاں تھے اب جیل سے باہر ہیں تو تب بھی، یہ کہہ کر کہ عمران خان ڈیل پر نہیں مان رہے نون لیگ والے ثابت کر رہے ہیں کہ یہ انتہائی کمزور اعصاب کے لوگ ہیں جب کہ عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی ان پر بھاری ثابت ہو رہا ہے

Loading X post…
Open original post on X