امیر محمد خان کی طرز کا صوبے کا کوئی والی وارث ہوتا تو یہ رانا اور اس جیسے کئی اور بھی دھائیوں پہلے پار ہو چکے ہوتے ایک تو اس نے پی ٹی آئی کے دو ورکر شہید کرواۓ اور اوپر سے ہر روز ایک نئی ڈیمانڈ لے کر سامنے آ جاتا ہے . ایک خالص کریمنل کا ایٹیٹیوڈ اور نیچر ہے اس کی کہ دوسروں کو ان کے مسائل میں الجھائے رکھو اور اپنی طرف کسی کا دھیان ہی نہ پڑنے دو وہ اپنا خصی وزیر اعلیٰ نہ جانے کس دن خواب خرگوش سے جاگے گا ؟؟