وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا راستہ روکنے میں پی ٹی آئی کا کردار زیادہ اہم ہے
وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی آئینی بنچ کی سربراہی پر ان کی شرکت پر رکاوٹ ڈالنے میں حکومت کا کردار نسبتاً کم ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کردار نمایاں ہے۔
رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ آئینی بنچ کے سربراہ نہیں ہوں گے، اور اس عہدے کے لیے جسٹس امین الدین خان یا جسٹس جمال مندوخیل کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ اکتوبر میں جسٹس منصور علی شاہ کی آمد سے متعلق ان کے ساتھ معاملات طے پا چکے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے یہ بھی بتایا کہ ایسی صورت میں جب ایک جماعت اس قسم کی باتیں کرے تو اس کا نتیجہ منفی ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ، خواتین کے حوالے سے مقدمات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی مقدمات کو خواتین تک محدود نہ کیا جائے، اور بشریٰ بی بی اور بانی کی بہنوں کے خلاف بھی مقدمات نہیں بننے چاہئیں۔
Corrupt chors have totally destroyed the judiciary with the help of Qazi *********. There will be no justice left after they have installed their puppets judges.
Oh, aye, we trusted you habitual liar.
We know all the crooks who have lost the elections and are in the Parliament based on massive rigging don't want Justice Shah as CJ or head of constitutional bench. All this **** happened just to stop him from becoming CJ of SCP. Otherwise, notifications of other CJs were issued months in advance. This time the announcement is delayed until you pass the amendment to block his path.
اب گیس لائٹ کریں گے قاضی کو۔ ہم ماتا مریم کے دودھ کے پیکٹ سے دھلے ہیں۔ ہم نے کچھ نہیں کیا، یم سے مجبوری میں کروایا گیا۔ ہم نےجو کرنا تھا کرلیا اب آگے کچھ نہیں کریں گے، وغیرہ۔ نامرد اپنی بات پر سٹینڈ نہیں لے سکتے اسی لئیے نواز منہ پہ ڈھاٹا باندھ کے اندر ہی اندر زہر کی جگالی کرتا رہتا ہے۔
نہ، اتنی آسانی سے تمہیں پلٹی کھانے نہیں دیں گے۔ ایک ایک لفظ اور ظلم کا ذمہ وار ٹھہرائیں گے۔ دیکھتے جاو اللہ کا پہئیہ۔