Advertisement

رانا ثناءاللہ پر بنائے گئے کیس کی سزا موت ہے: آصف زرداری



32637297_48125245.jpg


اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں مجھ پر بھی منشیات کا کیس بنا یا گیا تھا میرے کیس کی سزا بھی سزائے موت تھی، رانا ثنا اللہ پر بنائے گئے کیس کی سزا بھی موت ہے۔

نیب نے پارک لین کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثناءاللہ کے ساتھ جو ہوا ظلم ہے، اس کی مذمت کرتا ہوں۔ آصف زرداری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ الزام بڑا بھونڈا ہے، کیا رانا ثناءاللہ اپنی گاڑی میں منشیات لے کر جائیں گے؟ انہوں نے بتایا کہ مجھ پر بھی ایسا ہی منشیات کا کیس بنایا گیا تھا، مجھے منشیات کیس سے نکلتے 5 سال لگ گئے، میرے کیس میں برآمدگی کوئی نہیں تھی، اس کیس میں ڈالی گئی ہے۔ میرے کیس کی سزا بھی سزائے موت تھی، رانا ثنا اللّٰہ پر بنائے گئے کیس کی سزا بھی موت ہے۔

آصف زرداری نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب تو گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے، اس لیے لگتا ہے کہ بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے مجھے گرفتار نہیں کیا بلکہ میں نے گرفتاری دی ہے، یہ گرفتاریاں ہوتی رہیں گی لیکن ہم مقابلہ کریں گے اور گرفتاری دے کر بھی ہم مقابلہ کر رہے ہیں۔ صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سنی ہے؟ جس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ بونگے کی باتیں میں کیوں سنوں، میرے پاس وقت نہیں۔
​

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/4925-1562007600
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Good to know that death is the penalty for such a major crime, hopefully the hanging of Rana Sana Ullah will be a deterrent for others.
He should be made example of. About time these criminals were punished. Alhamdulillah. Zinda bad new Pakistan
 
پبلک کو پھدو بنانے کے لیئے یہ ایک دوسرے کے مخالف لیکن اندر سے یہ چور۔ڈاکو۔ لٹیرے۔ ٹھگ۔ ملک کو لوٹنے والے کریمنلز ایک ھیں ۔
واہ رھے ھماری عقل مند عوام۔
 
Advertisement
یوتھیو گھبرانہ نہیں جس طرح خان دس ہزار کا قالین پانچ سو میں بیچ دیتا ہے اسی طرح تمہارا نیازی بھی کرے گا نہیں یقین آتا ابھے نندن اور حنیف عباسی کی رہای دیکھ لو - جس دن میں آی ایم ایف کے پاس گیا خود کشی کر لوں گا نہیں کی نہ نیازی نےخود کشی تمہارا لیڈر بے شرم آدمی ہے بے شرم​
 
abbay o fradiyaa apni biwi ke qatill hram khor teray ghaleez pichhwaray mai Jali Ranay aur asli ****** ki mirchain kion lagg rahi hai hram khor laanti chor fradi tu apnaa hisaab daay doosron ki dalla geeri krna aur bhonkna bndd krr
 


32637297_48125245.jpg


اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں مجھ پر بھی منشیات کا کیس بنا یا گیا تھا میرے کیس کی سزا بھی سزائے موت تھی، رانا ثنا اللہ پر بنائے گئے کیس کی سزا بھی موت ہے۔

نیب نے پارک لین کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثناءاللہ کے ساتھ جو ہوا ظلم ہے، اس کی مذمت کرتا ہوں۔ آصف زرداری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ الزام بڑا بھونڈا ہے، کیا رانا ثناءاللہ اپنی گاڑی میں منشیات لے کر جائیں گے؟ انہوں نے بتایا کہ مجھ پر بھی ایسا ہی منشیات کا کیس بنایا گیا تھا، مجھے منشیات کیس سے نکلتے 5 سال لگ گئے، میرے کیس میں برآمدگی کوئی نہیں تھی، اس کیس میں ڈالی گئی ہے۔ میرے کیس کی سزا بھی سزائے موت تھی، رانا ثنا اللّٰہ پر بنائے گئے کیس کی سزا بھی موت ہے۔

آصف زرداری نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب تو گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے، اس لیے لگتا ہے کہ بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے مجھے گرفتار نہیں کیا بلکہ میں نے گرفتاری دی ہے، یہ گرفتاریاں ہوتی رہیں گی لیکن ہم مقابلہ کریں گے اور گرفتاری دے کر بھی ہم مقابلہ کر رہے ہیں۔ صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سنی ہے؟ جس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ بونگے کی باتیں میں کیوں سنوں، میرے پاس وقت نہیں۔
​

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/4925-1562007600
This is the case and yes punishment is death penalty, there is nothing BANAEY GAYE, it is the case. He is caught driving in his car at 1:00am and heroin is found in the car. He is already known by every resident about his nasty involvement in drugs and other uncivilized practices.
 
یوتھیو گھبرانہ نہیں جس طرح خان دس ہزار کا قالین پانچ سو میں بیچ دیتا ہے اسی طرح تمہارا نیازی بھی کرے گا نہیں یقین آتا ابھے نندن اور حنیف عباسی کی رہای دیکھ لو - جس دن میں آی ایم ایف کے پاس گیا خود کشی کر لوں گا نہیں کی نہ نیازی نےخود کشی تمہارا لیڈر بے شرم آدمی ہے بے شرم​
Chalo chalo chor line mein...rona hai toh awaz na aye