راجستھان، ساہیوال کول پاور پلانٹس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
x12008_22947526.jpg.pagespeed.ic.fOyqU5t0We.jpg
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
عجیب تجزیہ کا ہیں ہمارے ملک میں-
بھائی اگر کوئلہ سے بجلی کا اتنا نقصان ہے-تو پلانٹ نہیں لگنا چاہئیے کیا؟؟
سائنس ترقی کر گئی ہے- ہر چیز کے مسئلہ کا حل ہے-
ضروری ہے کہ مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جائے-
پلانٹیشن کی جائے-کوئلہ اچھی کوالٹی کا منگوایا جائے- نہ کے کام روک دیا جائے-
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Run of river power plants are environment friendly and we can produce more than the energy needs of our country.
عجیب تجزیہ کا ہیں ہمارے ملک میں-
بھائی اگر کوئلہ سے بجلی کا اتنا نقصان ہے-تو پلانٹ نہیں لگنا چاہئیے کیا؟؟
سائنس ترقی کر گئی ہے- ہر چیز کے مسئلہ کا حل ہے-
ضروری ہے کہ مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جائے-
پلانٹیشن کی جائے-کوئلہ اچھی کوالٹی کا منگوایا جائے- نہ کے کام روک دیا جائے-
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ راجھستان کے پاور پلانٹس اور کراچی میں گرمی سے اموات کے مابین تعلق پر کوئی ریسرچ ہو چکی ہے یا مصنف نے اپنی بیٹھک میں بیٹھ کر ریسرچ اور نتیجہ نکالا ہے. جاہل مطلق
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Run of river power plants are environment friendly and we can produce more than the energy needs of our country.

Dear Of course they are, no one doubts that. But our current political leadership does not have the moral courage to go for these projects. I am also surprised to know that coal power plant is being constructed in Sahiwal. It should have been constructed in remote areas with minimum population. But at least as per mental approach of our leaders, at least they are trying to do something. We should be thankful to them at least they are not diverting funds towards Metro which is useless and a burden on national economy.

As already work is started, so we should go for counter measures. It will create a big pollution problem for locals but there are certain ways to reduce the pollution. We should be focussing on those ways.
 
imtiazahmed

MPA (400+ posts)
کویلہ کے زخایر تھر (سندھ) میں ہے - وہاں کا پاور پلانٹ ٢٣٥ میگا وات بجلی بنا تا ہے یا بنےگا (بقول مندرجہ بالا مصنف کے) جبکہ ساہیوال (جو کہ پنجاب میں واقے ہے) وہاں کا کوئلہ پاور پلانٹ ١٣٢٠ میگا وات بجلی پیدا کریگا - ایک حیران کن بات ہے - کیا یہی سرمایہ اگر تھر میں لگایا جائے تو ١٣٢٠ یم وی سے ڈبل بجلی پیدا کریگا اور ذرے مبادلہ بھی بچے گا - کیا یہ یہ سیاسی برتری کا شاہکار تو نہیں؟ - حالاانکے ١٨، ١٩ اور ٢٠ ترمیم کے ساری بجلی نیشنل گرڈ میں جاےگی
مگر ہر صوبہ اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا مجاز رکھتا ہے شاید اسکے تحت کیا جا رہا ہے

رہا سوال ماحولیاتی آلودگی کا تو یہ ایک بہت ہی بودی لاجک ہے - شاید مصنف کو پتا نہیں چین اپنی انرجی کی ضروریات کا ٧٠ فی صد کویلے سے پیدا کر رہا ہے - بھارت پچاس فی صد - بھارت کے تو تقریباً سارے ٹرین کے انجن کویلے سے چلتے ہیں - یہ ساری تمہید کالا باغ ڈیم کے لئے کیا جا رہا ہے جس کے لئے ورلڈ بینک، ا آئی یم یف قرضہ دینے کو تییار ہے مگر تین چھوٹوں صوبوں کی مخالفت کی وجیہ سے تقریباً ایک مردہ منصوبہ ہے - حالیہ شدّت گرمی سے کراچی مے اموات کا تھر کے کویلے سے کوئی تعلق نہیں - یہ مصنف کی اپنی جاہلانہ اختراع ہے - اس دفعہ مانسون کی ہوائیں جو کہ آسٹریلیا کے سمندر سے اٹھتی ہیں بغیر کراچی کو ٹچ کیے ہوۓ بمبئ سے مشرق کی طرف مڑھ گیئں - مصنف سے التماس ہے کہ کچھ لکھنے سے پہلے ریسرچ کر لیا کریں
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ میں سے میاں شہباز شریف صاحب کے متحرک ھونے میں کلام نھیں، وہ وقت برباد نھیں کرتے، لیکن بدقسمتی سے ان کا خلوص اور فرض شناسی انسانوں کے لیے عذاب بن کر نازل ھوتے ھیں اور اس کی وجہ ان کی سادہ لوحی اور کسی کی ایک نہ سُننا ھے، ساھیوال کول پاور پلانٹ کی بابت انھوں نے ایک بار جو ٹھان لی، سو ٹھان لی، اب بھلے دنیا ادھر کی اُدھر ھو جاےؑ، یہ پراجیکٹ کی پراگریس پوچھنے کے سوا اور کچھ نھیں سُنیں گے، اس منصوبے کے تا قیامت نقصانات پر بہت کچھ لکھا جا چکا ھے اور اب تو انڈیا میں اسی طرح کے منصوبوں سے ٹوٹنے والی قیامت کی تفصیلات بھی سامنے ھیں لیکن وہ شہباز شریف ھی کیا، جو عقل کی بات کو بھیجے میں جانے دے، یہ تاریخ میں پہلا حکمران ھے جو اپنے لیے کوسنوں اور بد دعاؤں کے مراکز جگہ جگہ کھول رھا ھے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس شعبے کے ایکسپرٹ حضرا ت فوری ایک مہم چلائیں اور عدالتوں میں جاکر انکے خلاف سٹے لے لیں کیونکہ کوئلے کے پلانٹس ہر جگہ چین کی مدد سے لگانے کا خبیث منصوبہ تیار ہوگیا ہے اسمیں اربوں کے کک بیکس بیوروکریسی نے وصول کر لیے ہیں جسمیں سب سے زیادہ حصہ وزیر کا ہوتا ہے
یاد رکھیں کہ چین کی پینتالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں سے چالیس ارب ڈالر صرف ایسے ہی ماحول دشمن کوئلے سے چلنے والے پلانٹس کے ہیں ، یہ وہی چین ہے جسکا دیا گیا تحفہ چنگچی رکشہ ہے آگے آپ خود سمجھدار ہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
۔ راجھستان کے پاور پلانٹس اور کراچی میں گرمی سے اموات کے مابین تعلق پر کوئی ریسرچ ہو چکی ہے یا مصنف نے اپنی بیٹھک میں بیٹھ کر ریسرچ اور نتیجہ نکالا ہے. جاہل مطلق
اس سے ماحول پر اثر تو پڑے گا ، آپ کہیں شیعہ تو نہیں ہو جنکو پاکستان سے زیادہ ایران سے پیار ہے؟;)
 
gorgias

Coal-Fired Power in India May Cause More Than 100,000 Premature Deaths Annually

A new study puts the cost of coal-fired electricity in India at $4.6 billion
By Lisa Friedman and ClimateWire | March 11, 2013

28F30915-492F-433F-92E736A1DC8D4116_article.jpg

Flickr/Nick Sarebi As many as 115,000 people die in India each year from coal-fired power plant pollution, costing the country about $4.6 billion, according to a groundbreaking new study released today.
The report by the Mumbai-based Conservation Action Trust is the first comprehensive examination of the link between fine particle pollution and health problems in India, where coal is the fuel of choice and energy demands are skyrocketing.
The findings are stunning. In addition to more than 100,000 premature deaths, it links millions of cases of asthma and respiratory ailments to coal exposure. It counts 10,000 children under the age of 5 as fatal victims last year alone.
"I didn't expect the mortality figures per year to be so high," said Debi Goenka, executive trustee of the Conservation Action Trust.
Goenka described health impacts as "one of the most neglected aspects" of local environmental impact assessments, saying, "We're so used to reading the EIA reports year after year saying, 'There are no impacts on health and human development.'"
The report, produced with Greenpeace India, uses power plant data compiled by former World Bank air pollution analyst Sarath Guttikunda, founding director of a Delhi-based organization focused on sharing scientific information called Urban Emissions. The data is based on plant and fuel characteristics, since India, researchers said, does not make continuous and open-source monitoring information available at the plant level.
Researchers then used models to estimate changes in ambient pollutant concentrations due to the presence of coal-fired plants in the region and estimated health impacts using peer-reviewed methodologies used in similar studies around the world. The report also has been submitted to the journal Atmospheric Environment.
'Entirely avoidable'?
Calling the findings "shocking," the authors said the sickness and death related to coal emissions underscores the need to enact more stringent emissions standards, deploy advanced pollution control technologies and increase the use of cleaner energy options.
"The data represents a clarion call to action to avoid the deadly, and entirely avoidable, impact this pollution is having on India's population," the authors wrote. Without changes, they warned, "hundreds of thousands of lives will continue to be lost due to emissions from coal power plants. Any attempts to weaken even the current environmental regulations will add to this unfolding human tragedy."

http://www.scientificamerican.com/a...e-more-than-100000-premature-deaths-annually/

Indian coal power plants kill 120,000 people a year, says Greenpeace

Environmental group's report on pollution in the country warns emissions may cause 20m new asthma cases a year

New-Delhi-children-take-a-008.jpg

New-Delhi-children-take-a-008.jpg
New Delhi children take anti-smog precautions. Photograph: Sanjeev Verma/Getty John Vidal
Sunday 10 March 2013 21.03 GMT Last modified on Wednesday 21 May 2014 17.40 BST

Shares

293

India's breakneck pace of industrialisation is causing a public health crisis with 80-120,000 premature deaths and 20m new asthma cases a year due to air pollution from coal power plants, a Greenpeace report warns.
The first study of the health impact of India's dash for coal, conducted by a former World Bank head of pollution, says the plants cost hospitals $3.3-$4.6bn (2.2-3.1bn) a year a figure certain to rise as the coal industry struggles to keep up with demand for electricity.
The Delhi and Kolkata regions were found to be the most polluted but Mumbai, western Maharashtra, Eastern Andhra Pradesh and the Chandrapur- Nagpur region in Vidarbha were all affected.
The study, which took data from 111 major power plants, says there is barely any regulation or inspection of pollution. "Hundreds of thousands of lives could be saved, and millions of asthma attacks, heart attacks, hospitalisations, lost workdays and associated costs to society could be avoided, with the use of cleaner fuels, [and] stricter emission standards and the installation and use of the technologies required to achieve substantial reductions in these pollutants," said the report. "There is a conspicuous lack of regulations for power plant stack emissions. Enforcement of what standards [which] do exist, is nearly non-existent," it says.
India is the world's second largest coal burner after China, generating 210 GW of electricity a year, mostly from coal. But it is likely to become the largest if plans to generate a further 160 GW annually are approved.
"Thousands of lives can be saved every year if India tightens its emissions standards, introduces limits for pollutants such as sulphur dioxide, nitrogen oxides and mercury and institutes mandatory monitoring of emissions at plant stacks," said the report's author, Sarath Guttikunda, a former head of the World Bank's pollution division.
Nearly 400 million people in India have no electricity and power outages are common. The pressure to generate power has led to tens of thousands of homes being moved to make way for mines or plants. There are complaints that the power is mostly exported to large cities and heavy industry while local people are left with pollution and toxic dumps.
Vinuta Gopal of Greenpeace said: "The ongoing coal expansion is irrational and dangerous. Coal mining is destroying India's forests, tribal communities and endangered species, and now we know the pollution it emits when burned is killing thousands. Coal has failed to deliver energy security. We need a moratorium on new coal plants and ambitious policy incentives to unlock the huge potential India has in efficiency measures, wind and solar."

http://www.theguardian.com/world/2013/mar/10/india-coal-plants-emissions-greenpeace
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
کویلہ کے زخایر تھر (سندھ) میں ہے - وہاں کا پاور پلانٹ ٢٣٥ میگا وات بجلی بنا تا ہے یا بنےگا (بقول مندرجہ بالا مصنف کے) جبکہ ساہیوال (جو کہ پنجاب میں واقے ہے) وہاں کا کوئلہ پاور پلانٹ ١٣٢٠ میگا وات بجلی پیدا کریگا - ایک حیران کن بات ہے - کیا یہی سرمایہ اگر تھر میں لگایا جائے تو ١٣٢٠ یم وی سے ڈبل بجلی پیدا کریگا اور ذرے مبادلہ بھی بچے گا - کیا یہ یہ سیاسی برتری کا شاہکار تو نہیں؟ - حالاانکے ١٨، ١٩ اور ٢٠ ترمیم کے ساری بجلی نیشنل گرڈ میں جاےگی
مگر ہر صوبہ اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا مجاز رکھتا ہے شاید اسکے تحت کیا جا رہا ہے

رہا سوال ماحولیاتی آلودگی کا تو یہ ایک بہت ہی بودی لاجک ہے - شاید مصنف کو پتا نہیں چین اپنی انرجی کی ضروریات کا ٧٠ فی صد کویلے سے پیدا کر رہا ہے - بھارت پچاس فی صد - بھارت کے تو تقریباً سارے ٹرین کے انجن کویلے سے چلتے ہیں - یہ ساری تمہید کالا باغ ڈیم کے لئے کیا جا رہا ہے جس کے لئے ورلڈ بینک، ا آئی یم یف قرضہ دینے کو تییار ہے مگر تین چھوٹوں صوبوں کی مخالفت کی وجیہ سے تقریباً ایک مردہ منصوبہ ہے - حالیہ شدّت گرمی سے کراچی مے اموات کا تھر کے کویلے سے کوئی تعلق نہیں - یہ مصنف کی اپنی جاہلانہ اختراع ہے - اس دفعہ مانسون کی ہوائیں جو کہ آسٹریلیا کے سمندر سے اٹھتی ہیں بغیر کراچی کو ٹچ کیے ہوۓ بمبئ سے مشرق کی طرف مڑھ گیئں - مصنف سے التماس ہے کہ کچھ لکھنے سے پہلے ریسرچ کر لیا کریں

تمھارے پوسٹ میں بے خبری اور غلط بیانی تو ھے ھی، ساتھ مییں تعصب اور تنگ نظری کا تڑکا بھی ھے، تھر کول معیار کے اعتبار سے دو نمبر کا کویؑلہ ھے اور خود سندہ کی ماحولیات کے لیے بھی تباہ کُن ثابت ھونے جا رھا ھے، اس کویؑلے کے معیاری نہ ھونے کی وجہ سے ھی ساھیوال پلانٹ کے لیے درآمد شدہ مواد استعمال کرنے کا فیصلہ ھو چکا ھے، تھر کول کا ایک ھی استعمال ممکن ھے کہ اس سے زیرِ زمین گیس تیار کی جاےؑ اور گیس کے استعمال سے انرگی پیدا کی جاےؑ

تم نے ماحولیات کی لاجک کو جس آسانی سے لیا ھے، لگتا ھے تمھاری پوری توجہ کسی ایجنڈے پر ھے، انسان تمھارا پرابلم نھیں ھیں، یہ کہنا کافی شرمناک ھے کہ چین کول انرجی کو ترقی دے رھا ھے، جبکہ چین نے ساری دنیا کو بتا دیا ھے کہ وہ کول انرجی پیدا کرنے کی حوصلہ شکنی کر رھا ھے کیوںکہ اس سے صحت اور ماحولیات کی مشکلات میں اضافہ ھوا ھے

انڈیا کا ریل نیٹ ورک بہت بڑا ھے اور اس کو متبادل ذریعوں پر منتقل کرنے کو اربوں ڈالر درکار ھیں اور انڈیا میں استعمال ھونے والے کویؑلے کی کوالٹی کے متعلق بھی تم نے ریسرچ نھیں کی کہ اس کا ماحولیات پر اثر کس قدر ھے ؟

تمھاری زہر کی تھیلی میں سے کالا باغ ڈیم خوہ مخواہ ھی باھر گر پڑا ھے، کالا باغ ڈیم نہ بننے کی وجوہات ھر کسی کے علم میں ھیں، اور جب آج سے پندرہ، بیس سال بعد یہی آزادیِ راےؑ کا مزہ لینے والے صوبے پانی، پانی چِلا رھے ھوں گے تو مزہ آےؑ گا، پنجاب کو تو اس سے پرابلم نھیں ھے، پنجاب کے پاس سواں ڈیم کا جو پراجیکٹ بُرے وقتوں کے لیے رکھا ھے، اس کی مُدتِ تکمیل صرف 6 سال ھے اور یہ تربیلا ڈیم سے تین گُنا زیادہ پانی کے ذخیرے اور بجلی کی پیداوار کا منصوبہ ھے اور یہ مکمل طور سے پنجاب کے اپنے پانی کا منصوبہ ھوگا
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Coal-Fired Power in India May Cause More Than 100,000 Premature Deaths Annually

A new study puts the cost of coal-fired electricity in India at $4.6 billion
By Lisa Friedman and ClimateWire | March 11, 2013

28F30915-492F-433F-92E736A1DC8D4116_article.jpg

Flickr/Nick Sarebi As many as 115,000 people die in India each year from coal-fired power plant pollution, costing the country about $4.6 billion, according to a groundbreaking new study released today.
The report by the Mumbai-based Conservation Action Trust is the first comprehensive examination of the link between fine particle pollution and health problems in India, where coal is the fuel of choice and energy demands are skyrocketing.
The findings are stunning. In addition to more than 100,000 premature deaths, it links millions of cases of asthma and respiratory ailments to coal exposure. It counts 10,000 children under the age of 5 as fatal victims last year alone.
"I didn't expect the mortality figures per year to be so high," said Debi Goenka, executive trustee of the Conservation Action Trust.
Goenka described health impacts as "one of the most neglected aspects" of local environmental impact assessments, saying, "We're so used to reading the EIA reports year after year saying, 'There are no impacts on health and human development.'"
The report, produced with Greenpeace India, uses power plant data compiled by former World Bank air pollution analyst Sarath Guttikunda, founding director of a Delhi-based organization focused on sharing scientific information called Urban Emissions. The data is based on plant and fuel characteristics, since India, researchers said, does not make continuous and open-source monitoring information available at the plant level.
Researchers then used models to estimate changes in ambient pollutant concentrations due to the presence of coal-fired plants in the region and estimated health impacts using peer-reviewed methodologies used in similar studies around the world. The report also has been submitted to the journal Atmospheric Environment.
'Entirely avoidable'?
Calling the findings "shocking," the authors said the sickness and death related to coal emissions underscores the need to enact more stringent emissions standards, deploy advanced pollution control technologies and increase the use of cleaner energy options.
"The data represents a clarion call to action to avoid the deadly, and entirely avoidable, impact this pollution is having on India's population," the authors wrote. Without changes, they warned, "hundreds of thousands of lives will continue to be lost due to emissions from coal power plants. Any attempts to weaken even the current environmental regulations will add to this unfolding human tragedy."

http://www.scientificamerican.com/a...e-more-than-100000-premature-deaths-annually/

Indian coal power plants kill 120,000 people a year, says Greenpeace

Environmental group's report on pollution in the country warns emissions may cause 20m new asthma cases a year

New-Delhi-children-take-a-008.jpg

New-Delhi-children-take-a-008.jpg
New Delhi children take anti-smog precautions. Photograph: Sanjeev Verma/Getty John Vidal
Sunday 10 March 2013 21.03 GMT Last modified on Wednesday 21 May 2014 17.40 BST

Shares

293

India's breakneck pace of industrialisation is causing a public health crisis with 80-120,000 premature deaths and 20m new asthma cases a year due to air pollution from coal power plants, a Greenpeace report warns.
The first study of the health impact of India's dash for coal, conducted by a former World Bank head of pollution, says the plants cost hospitals $3.3-$4.6bn (2.2-3.1bn) a year — a figure certain to rise as the coal industry struggles to keep up with demand for electricity.
The Delhi and Kolkata regions were found to be the most polluted but Mumbai, western Maharashtra, Eastern Andhra Pradesh and the Chandrapur- Nagpur region in Vidarbha were all affected.
The study, which took data from 111 major power plants, says there is barely any regulation or inspection of pollution. "Hundreds of thousands of lives could be saved, and millions of asthma attacks, heart attacks, hospitalisations, lost workdays and associated costs to society could be avoided, with the use of cleaner fuels, [and] stricter emission standards and the installation and use of the technologies required to achieve substantial reductions in these pollutants," said the report. "There is a conspicuous lack of regulations for power plant stack emissions. Enforcement of what standards [which] do exist, is nearly non-existent," it says.
India is the world's second largest coal burner after China, generating 210 GW of electricity a year, mostly from coal. But it is likely to become the largest if plans to generate a further 160 GW annually are approved.
"Thousands of lives can be saved every year if India tightens its emissions standards, introduces limits for pollutants such as sulphur dioxide, nitrogen oxides and mercury and institutes mandatory monitoring of emissions at plant stacks," said the report's author, Sarath Guttikunda, a former head of the World Bank's pollution division.
Nearly 400 million people in India have no electricity and power outages are common. The pressure to generate power has led to tens of thousands of homes being moved to make way for mines or plants. There are complaints that the power is mostly exported to large cities and heavy industry while local people are left with pollution and toxic dumps.
Vinuta Gopal of Greenpeace said: "The ongoing coal expansion is irrational and dangerous. Coal mining is destroying India's forests, tribal communities and endangered species, and now we know the pollution it emits when burned is killing thousands. Coal has failed to deliver energy security. We need a moratorium on new coal plants and ambitious policy incentives to unlock the huge potential India has in efficiency measures, wind and solar."

http://www.theguardian.com/world/2013/mar/10/india-coal-plants-emissions-greenpeace

۔ جی پڑھ لیا میں نے سارا. مگر ایک سو گیارہ بھا رتی پاور پلانٹس میں سے دو راجھستانی پلانٹس کی ہیٹ سے کسی ایک بھا رتی شہر میں بھی تین ہزار یا کم اموات کا کوئی تذکرہ نہیں. دوسرا کراچی اموات کے دوران اہل کراچی اور میڈیا نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا کہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی کمی کی وجہ سے اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے. یھاں مصنف نے لوڈشیڈنگ کی بجاے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو اموات کا ذمہ دار ٹھہرا دیا. گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں ہم تو کسی شمار قطار میں ہی نہیں. آسٹریلیا اور چین/بھارت جیسے ترقی یافتہ ممالک ہمارا کوٹہ بھی کھا پی کر اپنے ممالک کو ترقی دینے میں مشغول ہیں. آپ گرین ہاؤس گیسز کی سیلنگ کو چھو لیں، پھر بیشک ایسے منصوبوں پر روک لگا دیں

پانی سے چلنے والے بڑے ڈیم ہم نے نہیں بنانے اور پھر تکمیل کیلیے طویل مدت درکار ہے ، امپورٹڈ تیل سے ہم مزید پاور پلانٹس بنا نہیں سکتے کہ جو پہلے سے چل رہے ہیں انکی پوری بجلی غربت کی وجہ سے خریدی نہیں جاتی اور انکا قرضہ ہی نہیں اتر پاتا ، سولر اور ونڈ پاور پلانٹس بہت مہنگے ہیں؛ تو اب کیا کیا جاے؟؟؟

سب سے پہلے یہ مدنظر رہے کہ ہم پاکستانی حکومت (کرپٹ ترین، نااہل، نکمی، ڈفر ترین ) کی بابت بات کر رہے ہیں. آپکو ایک مزیدار بات بتاتا ہوں کہ سن ترانوے چورانوے میں بے نظیر اور زرداری بھری کک بیکس کے عوض پرائیویٹ کمپنیوں کے تیل سے پاور پلانٹس (کیپکو، حب کو وغیرہ) لگانے کیلیے بڑی پھرتیاں دکھا رہے تھے، معاہدے کے مطابق حکومت کو ساری بجلی خریدنا پڑتی خواہ ضرورت ہو یا نہ ہو ، دوسرے ممالک کی نسبت فی یونٹ زیادہ قیمت پر وغیرہ وغیرہ ملک کو نقصان دینے والی شرائط پر. اس وقت مختلف لوگوں نے بڑا شور مچایا کہ مہنگی بجلی ہے ، غریب عوام کیسے خریدے گی وغیرہ وغیرہ ؟؟

آج وہی عوام اس وقت طے شدہ ریٹ(چھ سینٹ ) سے تین گنا زیادہ مہنگی بجلی (چودہ روپے)خریدنے کیلیے مری جا رہی ہے. لوڈشیڈنگ کے خلاف جلوس اور نجانے کیا کیا نکل رہا ہے

دوسرا آپکو بطور تحریکی ہوتے ہوے ایک ہی بات یاد رکھنی چاہیے کہ اچھا ہے حکومت کہیں پیسہ لگا رہی ہے، وگرنہ یہی میٹرو-پاور پلانٹس کا سارا پیسہ زرداری دور کی طرح باہر کے سوئس بینکوں میں ہی جانا تھا. ہم ہمیشہ بھول جاتے ہیں کہ ہم اسلامک ریپلک آف پاکستان کے شہری ہیں سویڈن کے نہیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے ماحول پر اثر تو پڑے گا ، آپ کہیں شیعہ تو نہیں ہو جنکو پاکستان سے زیادہ ایران سے پیار ہے؟;)

:)

۔ نہیں، ہوں تو دیوبندی/وہابی (بارہا ذکر بھی کر چکا ہوں):)،مگر یہ کوئلہ اور ایران کا باہم تعلق میں بھی سمجھ نہیں پایا ، ذرا وضاحت فرمائیں گے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
:)

۔ نہیں، ہوں تو دیوبندی/وہابی (بارہا ذکر بھی کر چکا ہوں):)،مگر یہ کوئلہ اور ایران کا باہم تعلق میں بھی سمجھ نہیں پایا ، ذرا وضاحت فرمائیں گے
:)مجھے بھی گیس پائپ لائین پر ایسے ہی بلکہ کفر کے فتوے ملے ہیں ، کچھ حصہ آپکے لئے رکھ چھوڑا تھا مسکرا لر قبول فرمائیں
اور ہاں گیس پائپ لائین کا جو تعلق شیعہ سے ہے وہی تعلق کوئلے کا بھی ہے
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
۔ جی پڑھ لیا میں نے سارا. مگر ایک سو گیارہ بھا رتی پاور پلانٹس میں سے دو راجھستانی پلانٹس کی ہیٹ سے کسی ایک بھا رتی شہر میں بھی تین ہزار یا کم اموات کا کوئی تذکرہ نہیں. دوسرا کراچی اموات کے دوران اہل کراچی اور میڈیا نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا کہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی کمی کی وجہ سے اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے. یھاں مصنف نے لوڈشیڈنگ کی بجاے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو اموات کا ذمہ دار ٹھہرا دیا. گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں ہم تو کسی شمار قطار میں ہی نہیں. آسٹریلیا اور چین/بھارت جیسے ترقی یافتہ ممالک ہمارا کوٹہ بھی کھا پی کر اپنے ممالک کو ترقی دینے میں مشغول ہیں. آپ گرین ہاؤس گیسز کی سیلنگ کو چھو لیں، پھر بیشک ایسے منصوبوں پر روک لگا دیں

پانی سے چلنے والے بڑے ڈیم ہم نے نہیں بنانے اور پھر تکمیل کیلیے طویل مدت درکار ہے ، امپورٹڈ تیل سے ہم مزید پاور پلانٹس بنا نہیں سکتے کہ جو پہلے سے چل رہے ہیں انکی پوری بجلی غربت کی وجہ سے خریدی نہیں جاتی اور انکا قرضہ ہی نہیں اتر پاتا ، سولر اور ونڈ پاور پلانٹس بہت مہنگے ہیں؛ تو اب کیا کیا جاے؟؟؟

سب سے پہلے یہ مدنظر رہے کہ ہم پاکستانی حکومت (کرپٹ ترین، نااہل، نکمی، ڈفر ترین ) کی بابت بات کر رہے ہیں. آپکو ایک مزیدار بات بتاتا ہوں کہ سن ترانوے چورانوے میں بے نظیر اور زرداری بھری کک بیکس کے عوض پرائیویٹ کمپنیوں کے تیل سے پاور پلانٹس (کیپکو، حب کو وغیرہ) لگانے کیلیے بڑی پھرتیاں دکھا رہے تھے، معاہدے کے مطابق حکومت کو ساری بجلی خریدنا پڑتی خواہ ضرورت ہو یا نہ ہو ، دوسرے ممالک کی نسبت فی یونٹ زیادہ قیمت پر وغیرہ وغیرہ ملک کو نقصان دینے والی شرائط پر. اس وقت مختلف لوگوں نے بڑا شور مچایا کہ مہنگی بجلی ہے ، غریب عوام کیسے خریدے گی وغیرہ وغیرہ ؟؟

آج وہی عوام اس وقت طے شدہ ریٹ(چھ سینٹ ) سے تین گنا زیادہ مہنگی بجلی (چودہ روپے)خریدنے کیلیے مری جا رہی ہے. لوڈشیڈنگ کے خلاف جلوس اور نجانے کیا کیا نکل رہا ہے

دوسرا آپکو بطور تحریکی ہوتے ہوے ایک ہی بات یاد رکھنی چاہیے کہ اچھا ہے حکومت کہیں پیسہ لگا رہی ہے، وگرنہ یہی میٹرو-پاور پلانٹس کا سارا پیسہ زرداری دور کی طرح باہر کے سوئس بینکوں میں ہی جانا تھا. ہم ہمیشہ بھول جاتے ہیں کہ ہم اسلامک ریپلک آف پاکستان کے شہری ہیں سویڈن کے نہیں

شکریہ! یہ خبر پوسٹ کرنے سے میرا مقصد یہ تھا کہ کوئیلہ کا استعمال انسانی زندگی اور ماحول کے لیےخطرناک ہے۔ اس لیے اسے آپریٹ کرنے سے پہلے ٹریٹمنٹ پلانٹ ضروری ہے ۔ورنہ کاربن ڈائی آکسائڈ کی زیادتی درجہ حرارت میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ ہو سکتا ہے مصنف نے اسی سائنسی اصول کے تحت یہ مفروضہ قائم کیا ہو کہ کراچی میں ہیٹ ویو کی وجہ راجھستان سے آنے والی کاربن زدہ ہوائیں تھیں۔
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

:)مجھے بھی گیس پائپ لائین پر ایسے ہی بلکہ کفر کے فتوے ملے ہیں ، کچھ حصہ آپکے لئے رکھ چھوڑا تھا مسکرا لر قبول فرمائیں
اور ہاں گیس پائپ لائین کا جو تعلق شیعہ سے ہے وہی تعلق کوئلے کا بھی ہے
:lol:

۔ شکریہ، شکریہ... عین نوازش. کوٹے سے جو زیادہ فتوے ہوں ادھر میری طرف بھیجتے جایا کریں . میں آگے تھک سے پکوڑے تل تل کے ان فتوؤں میں لپیٹ کے ملوٹوں کو دیتا جاؤنگا

ویسے یہ نیچے گرین ہاؤس گیسز کا ٹیبل دیا ہوا ہے ، اس میں سے پاکستان کی فی کس پروڈکشن ایک سے بھی کم ہے جبکہ ڈیڑھ سو سے زیادہ ممالک ہم سے فی کس زیادہ گرین ہاؤس گیسز ہوا میں چھوڑ رہے ہیں . بس یوں کہہ لیجیے کہ ابھی تک تو ہم نے زہریلی گیسیں پیدا کرنے کا سوچا بھی نہیں. کہاں فی کس پروڈکشن ایک سے بھی کم اور کہاں چالیس، پینتیس . اور مزے کی بات ہے کہ یہ ترقی یافتہ ممالک اتنی گیس پیدا کر کے ہمارے لیے ہی مزید گرمی پیدا کر رہے ہیں، اور ہم آج تک اسی سوچ میں ہیں کہیں کوئلہ سے ماحول خراب نہ ہو جاے

https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_carbon_dioxide_emissions
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

شکریہ! یہ خبر پوسٹ کرنے سے میرا مقصد یہ تھا کہ کوئیلہ کا استعمال انسانی زندگی اور ماحول کے لیےخطرناک ہے۔ اس لیے اسے آپریٹ کرنے سے پہلے ٹریٹمنٹ پلانٹ ضروری ہے ۔ورنہ کاربن ڈائی آکسائڈ کی زیادتی درجہ حرارت میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ ہو سکتا ہے مصنف نے اسی سائنسی اصول کے تحت یہ مفروضہ قائم کیا ہو کہ کراچی میں ہیٹ ویو کی وجہ راجھستان سے آنے والی کاربن زدہ ہوائیں تھیں۔

۔ بھائی، یقین کریں کہ ہم ابھی تک کوئلے یا کسی بھی دوسری صورت میں بالکل بھی ماحول خراب نہیں کر رہے، بلکہ ہم ترقی یافتہ ممالک کی پیدا کردہ گیسوں سے برباد ہو رہے ہیں . تھوڑے بہت پلانٹ بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں. آپ میری اوپر کی پوسٹ میں دیے ہوے وکی پیڈیا کا ٹیبل دیکھیں

دوسرا ، لگتا ہے مصنف نے پاور پلانٹ کی چمنی سے کراچی تک پائپ لائن بچھا کر ساری گرمی کراچی میں چھوڑ دی ہے . پھر سمجھ میں آنے والی بات لگتی ہے .
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

۔ شکریہ، شکریہ... عین نوازش. کوٹے سے جو زیادہ فتوے ہوں ادھر میری طرف بھیجتے جایا کریں . میں آگے تھک سے پکوڑے تل تل کے ان فتوؤں میں لپیٹ کے ملوٹوں کو دیتا جاؤنگا

ویسے یہ نیچے گرین ہاؤس گیسز کا ٹیبل دیا ہوا ہے ، اس میں سے پاکستان کی فی کس پروڈکشن ایک سے بھی کم ہے جبکہ ڈیڑھ سو سے زیادہ ممالک ہم سے فی کس زیادہ گرین ہاؤس گیسز ہوا میں چھوڑ رہے ہیں . بس یوں کہہ لیجیے کہ ابھی تک تو ہم نے زہریلی گیسیں پیدا کرنے کا سوچا بھی نہیں. کہاں فی کس پروڈکشن ایک سے بھی کم اور کہاں چالیس، پینتیس . اور مزے کی بات ہے کہ یہ ترقی یافتہ ممالک اتنی گیس پیدا کر کے ہمارے لیے ہی مزید گرمی پیدا کر رہے ہیں، اور ہم آج تک اسی سوچ میں ہیں کہیں کوئلہ سے ماحول خراب نہ ہو جاے

https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_carbon_dioxide_emissions

ڈاکٹر صاھب ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ انسان خود ہی ماحول کو گرماتا ہے پھر اسے ٹھنڈا کرنے کیلئے ایرکندشنڈز پلانٹس لگا لیتا ہے اس دوڑ میں جیت کس کی ہوگی یہ تو صاف دکھائی دے رہا ہے ، زمین کی عمر بیس ارب سال اور ایکسپائری ڈیٹ بھی کم و بیش اتنی ہی ہے ، بعض اوقات چیزیں وقت سے پہلے بھی ایکسپائر ہوجاتی ہیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر صاھب ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ انسان خود ہی ماحول کو گرماتا ہے پھر اسے ٹھنڈا کرنے کیلئے ایرکندشنڈز پلانٹس لگا لیتا ہے اس دوڑ میں جیت کس کی ہوگی یہ تو صاف دکھائی دے رہا ہے ، زمین کی عمر بیس ارب سال اور ایکسپائری ڈیٹ بھی کم و بیش اتنی ہی ہے ، بعض اوقات چیزیں وقت سے پہلے بھی ایکسپائر ہوجاتی ہیں

۔ جیت تو فطرت کی ہی ہو گی، ہمیں زمین سے ایک نیا عمرانی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم کس طرح کے کتنے انسان اس دھرتی پر رکھ سکتے ہیں؟؟؟ اور دھرتی کو ہر روز کتنا برباد کر سکتے ہیں؟؟

بقول سٹیفن ہاکنگ، دعا کریں کہ ہم اگلے دو اڑھائی سو برسوں میں برباد کرنے کیلیے کوئی دوسرا سیارہ ڈھونڈ لیں . وگرنہ نفسا نفسی کا قیا مت خیز منظر ہو گا. لیکن ہر صورت میں فطرت کے عتاب کا پہلا شکار جاہل اور پسماندہ ممالک ہی ہونگے، جیسے آج بھی افریقی ممالک میں لوگ اپنی بقا کی جنگ لڑنے میں مصروف ہیں
 
sadani

Minister (2k+ posts)
عجیب تجزیہ کا ہیں ہمارے ملک میں-
بھائی اگر کوئلہ سے بجلی کا اتنا نقصان ہے-تو پلانٹ نہیں لگنا چاہئیے کیا؟؟
سائنس ترقی کر گئی ہے- ہر چیز کے مسئلہ کا حل ہے-
ضروری ہے کہ مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جائے-
پلانٹیشن کی جائے-کوئلہ اچھی کوالٹی کا منگوایا جائے- نہ کے کام روک دیا جائے-

Actually there must be some ways of de-polluting the outgoing gases....

Europe has extensively used these coal power plants during 1800s and 1900s and now they are teaching environmental lessons to all poor countries who cannot produce electricity from other means....

Pakistan already facing issues with Nuclear Energy due to embargo, Dams yahan ki CHEY awam bnane nhi degi, the only remaining source is Coal which we should utilize and consume it all like CNG before world bans us.
 
Back
Top