- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رات گئے عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، ڈاکٹرز نے ادویات تجویز کیں، معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔۔!!
عمران خان کا رات گئے پمز ہسپتال میں چیک اپ، چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس جیل بھجوادیا گیا۔ واضح رہے 8 نومبر کے روز بھی پمز ہسپتال کی ٹیم نے ہی عمران خان اور بشری بی بی کا جیل میں معائنہ کیا تھا۔
پمز ہسپتال کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کو گزشتہ رات ہسپتال لایا گیا جہاں سے وہ اڑھائی بجے واپس روانہ ہوئے، اس دوران ان کی انکھ میں انجیکشن لگایا گیا جبکہ دل سمیت دیگر چیزوں کے ٹیسٹ بھی کیے گئے حالت تسلی بخش ہونے پر عمران خان کو واپس جیل روانہ کر دیا گیا۔
عمران خان کا 8 نومبر کو ڈاکٹروں کی ٹیم نے اڈیالہ جیل جا کر معائنہ کیا اور رات کو عمران خان کو خود پمز ہسپتال لایا گیا، آنکھوں کا معاملہ، بی ہی بڑھنے کی شکایت سنجیدہ معاملات ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کا رات گئے پمز ہسپتال میں چیک اپ، چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس جیل بھجوادیا گیا۔ واضح رہے 8 نومبر کے روز بھی پمز ہسپتال کی ٹیم نے ہی عمران خان اور بشری بی بی کا جیل میں معائنہ کیا تھا۔
Loading X post…
Open original post on Xپمز ہسپتال کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کو گزشتہ رات ہسپتال لایا گیا جہاں سے وہ اڑھائی بجے واپس روانہ ہوئے، اس دوران ان کی انکھ میں انجیکشن لگایا گیا جبکہ دل سمیت دیگر چیزوں کے ٹیسٹ بھی کیے گئے حالت تسلی بخش ہونے پر عمران خان کو واپس جیل روانہ کر دیا گیا۔
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کا 8 نومبر کو ڈاکٹروں کی ٹیم نے اڈیالہ جیل جا کر معائنہ کیا اور رات کو عمران خان کو خود پمز ہسپتال لایا گیا، آنکھوں کا معاملہ، بی ہی بڑھنے کی شکایت سنجیدہ معاملات ہیں۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





