لاہور میں بیٹھ کر خان نے گولی ماری جو کوئٹہ پہنچ کر عین نشانے پر لگی، ***** رینجرز کی قید کے دوران خان نے پورے ملک میں لگے فوجی بُتوں کی بے حرمتی کی، اب اٹک جیل کے ۹ بائی ۱۱ کے سیل سے خان نے امریکہ میں بیٹھے صحافیوں کے خواب میں آ کے سائفر لیک کر دیا۔۔۔۔۔۔دَلو سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے کہ خان تم سب کا باپ ہے
these sell-out mouthpieces should be dealt with severely with no leniency shown once the country is reclaimed back. these leeches took it upon themselves to misguide people despite of knowing the truth.
اور وہ کاپی جو عمران خان نے پارلیمنٹ میں چھوڑی تھی جس پر شہبازا نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کی میٹنگ پلائ تھی وہ کس کی کاپی تھی؟ وہ امریکہ نے شہبازے کو دی تھی؟ وہ وہی عمران خان والی کاپی تھی جو قاسم سوری نے پارلیمنٹ میں چھوڑی تھی۔