Advertisement

راتوں رات عمران ،بشریٰ بی بی کا کیس اسلام آبادہائیکورٹ کی کازلسٹ سے غائب

رات کے پچھلے پہر عمران خان اور بشریٰ بی بی کا کیس کاز لسٹ سے نکالے جانے کا بڑا انکشاف
Loading X post…
Open original post on X

دلچسپ خبر: عمران خان اور بشری بی بی کی نئے توشہ خانہ نیب کیس میں گرفتاری کے خلاف کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کی کازلسٹ سے غائب ۔۔۔۔ آج سماعت نہ ہوسکے گی کیس رات تک کازلسٹ میں موجود تھا آج موجود نہیں
Loading X post…
Open original post on X

گزشتہ سماعت پر انتطار حسین پنجوتھہ اور خالد یوسف چوہدری نے عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کیا تھا تو چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا تھا
جس پر انتطار حسین پنجوتھہ نے کہا تھا کہ اگر آپ نے ہی ہمارا کیس سننا ہے تو سوموار کے لیے لگا دیں ،
کیس سوموار کے بجائے منگل کےلیے فکس کیا گیا ،
لیکن ابھی کمرہ عدالت کے باہر لگی کاز لسٹ سے پتا چلا کہ کیس کاز لسٹ سے نکال دیا گیا ہے
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیس کے ساتھ پہلے بھی عامر فاروق صاحب نے یہی کیا،
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 مئی 13 جولائی تک فیصلہ نہیں کیا جس وجہ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 13 جولائی کو گرفتاری ہو گئی
چیف جسٹس نہ صرف کیس سننے پر بضد ہیں بلکہ اپنے سامنے لگا کر سماعت سے ایک رات پہلے کاز لسٹ سے نکال رہے ہیں
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
یدی نا ما یک فراڈیا آکے مر رامی فروق گٹر نی پیداوار اسنی ماؤ نا پھپھا وئ تے چاچا وی مرسی
 
Sharmindgi ki had tak besharmi