کیا بانڈ پر لیا گیا قرض کرپشن کے زمرے میں اتا ہے ؟
کاشف عباسی صاحب نے حالیہ ایک ٹالک شو میں اپنے صحافتی ٹولے میں بیٹھ کر مالک کو معنی خیز انداز میں مخاطب ہو کر ایک جملہ بولا تھا ،میں فنانس پر پروگرام نہیں کرتا کیونکے مجھے اسکا علم نہیں . ہمارے پیارے لیہ کے معروف دانشور رؤف کلاسرا صاحب فنانس پر سینگ اڑانے سے باز نہیں رہ سکتے .عامر متین صاحب کے ساتھ رہ کر بھی محترم نے کچھ سیکھا نہیں ہے ہیبیٹ از سیکنڈ نیچر . پاکستانی میڈیا میں عامر متین واحد تجزیہ نگار ہیں جو پہلے تولتے ہیں اور پھر بولتے ہیں . میں استاد حسن نثار ، عامر متین ، رؤف کلاسرا ، ارشد شریف اور صدیق جان کو مستقل فالو کرتا ہوں . سوشل میڈیا گردی کرتے ہوے سکرول کرتے وقت جب بھی انکا کالم یا کلپ نظر اتا ہے ، پڑھنے اور دیکھنے کی کوشش ضرور کرتا ہوں . عمران خان سمیت کوئی بھی اگر مجھے موقع دیتا ہے تو فولّور سے بلاگر بن جاتا ہوں . ایسا ہی موقع آج ایک مرتبہ پھر رؤف کلاسرا صاحب نے دیا ہے . میں جب تک انھیں روئی کی طرح دھن نہ دوں مجھے نیند نہیں آئے گی . نیچے انکا کالم ہے ، اگر پڑھا ہے تو یہ پڑھتے رہیں ، اگر نہیں پڑھا ہے تو پہلے وہ کالم پڑھ لیں . موصوف نے ٢ پوائنٹس کے پلرز پر اپنا کالم کھڑا کیا ہے
١- انٹرنیشنل مارکیٹ میں بانڈ سے ریز کیا جانا والا فنڈ کرپشن کے زمرے میں اتا ہے ، فنانس منسٹر اپنے دوستوں کو نواز رہا ہے ٢- حکومت میڈیا پر لٹھ لے کر چڑھی ہوئی ہے
میں چار پوائنٹس کی بنیاد پر اس کالم کا جواب لکھوں گا . سب سے پہلا نقطہ یہ ہے کے جس بات کا پتا نہ ہو ، اسکے بارے میں بولے متی . ٹالک شوز والے ایسے ماہرین کو بلاتے ہیں جنکا تعلق حزب اختلاف سے ہوتا ہے لھذا ایسے پروگرام ایک مخصوس ایجنڈا کے تحت ہوتے ہیں . مثال کے طور پر تمام صحافی اچھی طرح جانتے ہیں کے مالک کا مالک شہباز شریف ہے جس پر موصوف نے ایک بھی پروگرام نہیں کیا ہے . مالک نے رولا ڈالا ہوا تھا کے ڈالر ١٧٥ سے ٢٠٠ تک کا ہو جائے گا . یہ ہو سکتا تھا مگر ہوا نہیں . اگر ہوا نہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کے یہ مستقبل میں نہیں ہو سکتا . معاشی حالات دگر گوں ہیں ، روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا ہے لھذا یہ خطرہ رہے گا . اس پروپوگنڈا میں بد نیتی یہ تھی مالک نے تمام ملبہ ایک نوزایندہ حکومت پر ڈال کر انھیں نااہل ثابت کرتے رہے . اپنے کسی پروگرام میں ماضی کی حکومتوں کی ناقص حکمت عملی اور اس بات کا تذکرہ کرنا مناسب نہ سمجھا کے ڈالر کو مصنوعی کنٹرول کرنے پر اسحاق ڈار نے کتنے ڈالر اجا ڑ ے .مالک جیسے صحافتی طوائف نے اپنے کسی پروگرام میں سیاق اور سباق کو مدنظر رکھ کر پروگرام نہیں کیا تھا . ایک مخصوس ایجنڈا رکھ کر مالک ان تمام معیشیت دانوں کی مدد سے یہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتا رہا ہے حکومت نااہل ہے . آجتک موضوع بحث صرف یہ ہونا چاہئے تھا ، کیا حکومت نے جاری بلیڈنگ روکی . کیا حکومت نے سخت اصطلاحات کو نافذ کیا . کیا حکومت کی مونیٹری اور فسکل پالیسی کی سمت درست جا رہی ہے .کیا چوری چکاری ختم ہوئی ؟
دوسرا نقطہ - جب کوئی صحافی اپنے ذاتی عناد کو اپنے پروفیشن پر مقدم کر دیتا ہے تو اسکے الفاظ اپنا مفہوم کھو دیتے ہیں اور انسان بے توقیر ہو جاتا ہے . صحافت جیسے شعبے میں اسکی بہت اہمیت ہونی چاہئے . طلعت حسین جیسے بیشمار صحافی اسکی جیتی جاگتی مثالیں ہیں تیسرا نقطہ - جب کوئی یہ سمجھنے لگتا ہے کے اسے سب پتا ہے ، مسائل وہاں سے کھڑے ہوتے ہیں . انسان کو ہمیشہ عاجز رہنا چاہئے چھوتا نقطہ - ہم سب اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں . رؤف کلاسرا صاحب نے بے جا اپنی برداری کی وکالت میں اپنا مونہ کالا کیا ہے اب اسکی تفصیل – اس موضوع کو اکیڈمک بھی رکھوں گا تاکے اکنامکس ١٠١ اپ بھی سیکھیں
ترقی یافتہ ممالک میں تمام کریڈٹ مارکیٹ لوگوں کے کریڈٹ سکور یا کمپنی کی کریڈٹ ریٹنگ پر چلتی ہے . اگر کسی کا کریڈٹ سکور کم ہو گا تو کوئی بھی مالیاتی ادارہ اسے قرض نہیں دے گا . اگر قرض ملے گا تو شرح سود ١٨-٢٢ فیصد ہو گا . اچھی کریڈٹ ریٹنگ والوں اور جائیداد رکھنے والوں کو شرح سود کم سے کم دینا پڑتا ہے . یہ معاملہ کاروباری اداروں اور ملکوں کے ساتھ بھی چلتا ہے
Standard & Poor's credit rating for Pakistan stands at B with stable outlook. Moody's credit rating for Pakistan was last set at B3 with stable outlook. In general, a credit rating is used by sovereign wealth funds, pension funds and other investors to gauge the credit worthiness of Pakistan...
tradingeconomics.com
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ محض بی ٣ ہے جو ہائی رسک ہے اور "جنک بانڈ "میں اسکا شمار کیا جاتا ہے . ایسے بانڈ کے خریدار ایک بہت بڑا رسک لے کر اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں . قرضے دو طرح کے ہوتے ہیں . ایک سیکورڈ لون اور دوسرا ان سیکور ڈ لون . اسحاق ڈار نے بےشمار عمارتیں اور ہائی ویز گروی رکھوا کر قرضے لئے ہیں
کیا بانڈ پر لیا گیا قرض کرپشن کے زمرے میں اتا ہے ؟
اب سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں . کسی بھی ملک کی کریڈٹ ریٹنگ کی بنیاد پر مارکیٹ فورسز شرح سود کا تعین کرتی ہیں بشمول ملک کے مرکزی بینک . دنیا میں صرف نو ممالک ہیں جنکی تمام ایجنسیز نے کریڈٹ ریٹنگ ٹریپپل اے دی ہے . یہ ممالک سب سے کم شرح سود پر اپنے بانڈ کی فروخت کرتے ہیں . یہ ہے ان تمام ممالک کی لسٹ
This page displays a table with actual values, consensus figures, forecasts, statistics and historical data charts for - Government Bond 10y. This page provides government bond yields for several countries including the latest yield price, historical values and charts.
tradingeconomics.com
رؤف کلاسرا صاحب کو سمجھ میں نہیں اتا کے ایک پرائیویٹ کمپنی کیسے کم شرح سود پر اپنے بانڈ فرخت کرتی ہے اور پاکستان جیسا ملک کیوں اونچے شرح سود پر اپنا بانڈ فروخت کرتا ہے . انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کیوں کم شرح سود پر قرض دیتا ہے . دبئی جیسے ملک کیوں کم شرح سود پر قرض دیتے ہیں . اوپر دی گئی وضاحت کو سمجھ لیں تو بات دیوار پر لکھی ملے گی . کوئی بھی فنانس منسٹر ایسے گھپلے نہیں کرتا
چونکے کریڈٹ مارکیٹ میں پاکستان کی ریٹنگ جنک بانڈ کی ہے لھذا غیر محفوظ قرضوں پر شرح سود ہمیشہ زیادہ ہوتا ہے .پاکستان قرضوں کے منحوس چکروں میں بری طرح پھنس چکا ہے . جہاں انڈیا اپنی معیشیت کا بیڑہ غرق کر رہا ہے وہاں پاکستان کی معیشیت کا بھی بیڑہ غرق کر رہا ہے . عام لوگوں کو یہ بات سمجھ میں نہیں ا رہی ہے پاکستانی فوج حالت جنگ میں ہے اور اسکے اخراجات آسمان سے باتیں کر رہے ہیں . مہنگائی سے عوام کی چیخیں اور نکلیں گی . قرضے ادا کرنے کے لئے مزید قرض لئے جا رہے ہیں . عوام کو اندھیروں میں رکھا جا رہا ہے تاکے خوف و ہراس نہ پھیلے . ایک جنرل نے اپنی ایکسٹینشن کے پیچھے کھربوں کی وارداتیں کرنے والے تمام گروہ کو " پاکستان اور احتساب ساتھ نہیں چل سکتے " کے بیانیہ پر چھوڑ دیا ہے . پاکستانیوں ، ابھی تو شروعات ہے ، تمہاری چیخیں پاتال پر سنی جائیں گی
کیا پاکستان کا میڈیا آرمی جنرلوں سے بھی زیادہ مقدس ہے ؟
اسکا جواب ہاں میں ہے کیونکے کسی بھی صحافی اور میڈیا گروپ کو آجتک اسکی کرپشن پر سزا نہیں ہوئی. پاکستان میں صحافیوں کا کوڈ اوف ایتھکس موجود ہی نہیں
رؤف کلاسرا صاحب ، کوئلے کی دلالی میں اپنا مونہ کالا کر رہے ہیں . سب کو پتا ہے کے شامی اور لقمان کے پاس بیشمار جائیدادیں ہیں .کیا ریاض ملک کے فکس انٹرویو پر میڈیا نے کوئی کروائی کی تھی . کیا فواد چودھری کے فیک نیوز پر میڈیا کے کسی ادارے نے مبشر لقمان پر کوئی کروائی کی . کیا ریاست پاکستان ان پر آمدن سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے جرم میں کیس چلا سکتی ہے . پاکستان کے صحافی ، پاکستانی جنرلوں سے زیادہ پوتر ہیں اور انکے پیچھے عالمی قوتیں ہیں . رؤف کلاسرا صاحب کو اپنی برداری کی وکالت پر شرم کرنی چاہئے . ماضی گواہ ہے اصلی اور نسلی قلمکار حبیب جالب کی زندگی کسمپسری میں گزری . انہوں نے حق سچ کہنے پر جیلیں کاٹیں . انکا خاندان آجتک کسمپسری کی زندگی گزار رہا ہے . آجکا قلمکار پیش قیمت گاڑیوں ، جہازوں اور پر تعیش مکانات میں رہ رہا ہے . حقیقی صحافیوں کے پاس بچوں کی فیس ادا کرنے کے پیسے نہیں ہیں . دنیا بھر کی خبریں رکھنے والا ، ڈیپ اسٹیٹ کی خبریں دینے والا تجزیہ نگار آجتک یہ نہیں بتا سکا کے اسے گرفتار کس نے کروایا تھا . رؤف کلاسرا نے آجتک یہ نہیں بتایا کے انھیں " کیوں نکالا گیا تھا " . ارشاد بھٹی صاحب نے بتایا کے انھیں ١٠ لوگوں پر پروگرام نہ کرنے کی پابندی لگائی گئی تھی . حضور ، آپکو پتا ہے جنہوں نے اسد عمر کو نکالا تھا ، انہوں نے آپکو نکلوایا تھا . حضور ، دو سوالوں کے جواب اپ پر فرض بھی ہیں اور قرض بھی
١- اپنے اپنا ادارہ خود چنا تھا ، آپکا ادارہ آپکے پیچھے کیوں نہ کھڑا ہوا ؟ ٢- دوسرے ادارے آپکو اور عامر متین کو آزاد پروگرام کرنے کے لئے کیوں ہائر نہیں کر رہے ہیں ؟
کیا ٢٠ سال صحافت میں گزار کر کوئی صحافی ایسے مضمون تحریر کر سکتا ہے ؟
بابو، سب کو اپنا دھندہ پیارا ہے . اپ سیاستدانوں پر پروگرام کر سکتے ہیں مگر کسی میڈیا گروپ اور صحافی پر نہیں
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف ، اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
سیکھنا ہے تو اپنے جونیئر صدیق جان سے سیکھیں . وہ تمام سرحدیں توڑ کر پاکستان میں حقیقی صحافت کو دوام دینے پر کمر بست ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ؟ واویلا مچانے کی بجائے حکومت کو صحافت میں نئی اصلاحات لانے پر اکسائیں . چند لوگوں کو نقصان ہو گا ، حقیقی صحافی حقیقی معنوں میں مستفید ہوں گے آزمائش شرط ہے
کاشف عباسی صاحب نے حالیہ ایک ٹالک شو میں اپنے صحافتی ٹولے میں بیٹھ کر مالک کو معنی خیز انداز میں مخاطب ہو کر ایک جملہ بولا تھا ،میں فنانس پر پروگرام نہیں کرتا کیونکے مجھے اسکا علم نہیں . ہمارے پیارے لیہ کے معروف دانشور رؤف کلاسرا صاحب فنانس پر سینگ اڑانے سے باز نہیں رہ سکتے .عامر متین صاحب کے ساتھ رہ کر بھی محترم نے کچھ سیکھا نہیں ہے ہیبیٹ از سیکنڈ نیچر . پاکستانی میڈیا میں عامر متین واحد تجزیہ نگار ہیں جو پہلے تولتے ہیں اور پھر بولتے ہیں . میں استاد حسن نثار ، عامر متین ، رؤف کلاسرا ، ارشد شریف اور صدیق جان کو مستقل فالو کرتا ہوں . سوشل میڈیا گردی کرتے ہوے سکرول کرتے وقت جب بھی انکا کالم یا کلپ نظر اتا ہے ، پڑھنے اور دیکھنے کی کوشش ضرور کرتا ہوں . عمران خان سمیت کوئی بھی اگر مجھے موقع دیتا ہے تو فولّور سے بلاگر بن جاتا ہوں . ایسا ہی موقع آج ایک مرتبہ پھر رؤف کلاسرا صاحب نے دیا ہے . میں جب تک انھیں روئی کی طرح دھن نہ دوں مجھے نیند نہیں آئے گی . نیچے انکا کالم ہے ، اگر پڑھا ہے تو یہ پڑھتے رہیں ، اگر نہیں پڑھا ہے تو پہلے وہ کالم پڑھ لیں . موصوف نے ٢ پوائنٹس کے پلرز پر اپنا کالم کھڑا کیا ہے
١- انٹرنیشنل مارکیٹ میں بانڈ سے ریز کیا جانا والا فنڈ کرپشن کے زمرے میں اتا ہے ، فنانس منسٹر اپنے دوستوں کو نواز رہا ہے ٢- حکومت میڈیا پر لٹھ لے کر چڑھی ہوئی ہے
میں چار پوائنٹس کی بنیاد پر اس کالم کا جواب لکھوں گا . سب سے پہلا نقطہ یہ ہے کے جس بات کا پتا نہ ہو ، اسکے بارے میں بولے متی . ٹالک شوز والے ایسے ماہرین کو بلاتے ہیں جنکا تعلق حزب اختلاف سے ہوتا ہے لھذا ایسے پروگرام ایک مخصوس ایجنڈا کے تحت ہوتے ہیں . مثال کے طور پر تمام صحافی اچھی طرح جانتے ہیں کے مالک کا مالک شہباز شریف ہے جس پر موصوف نے ایک بھی پروگرام نہیں کیا ہے . مالک نے رولا ڈالا ہوا تھا کے ڈالر ١٧٥ سے ٢٠٠ تک کا ہو جائے گا . یہ ہو سکتا تھا مگر ہوا نہیں . اگر ہوا نہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کے یہ مستقبل میں نہیں ہو سکتا . معاشی حالات دگر گوں ہیں ، روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا ہے لھذا یہ خطرہ رہے گا . اس پروپوگنڈا میں بد نیتی یہ تھی مالک نے تمام ملبہ ایک نوزایندہ حکومت پر ڈال کر انھیں نااہل ثابت کرتے رہے . اپنے کسی پروگرام میں ماضی کی حکومتوں کی ناقص حکمت عملی اور اس بات کا تذکرہ کرنا مناسب نہ سمجھا کے ڈالر کو مصنوعی کنٹرول کرنے پر اسحاق ڈار نے کتنے ڈالر اجا ڑ ے .مالک جیسے صحافتی طوائف نے اپنے کسی پروگرام میں سیاق اور سباق کو مدنظر رکھ کر پروگرام نہیں کیا تھا . ایک مخصوس ایجنڈا رکھا کر مالک ان تمام معیشیت دانوں مدد سے یہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتا رہا ہے حکومت نااہل ہے . آجتک موضوع بحث صرف یہ ہونا چاہئے تھا ، کیا حکومت نے جاری بلیڈنگ روکی . کیا حکومت نے سخت اصطلاحات کو نافذ کیا . کیا حکومت کی مونیٹری اور فسکل پالیسی کی سمت درست جا رہی ہے .کیا چوری چکاری ختم ہوئی ؟
دوسرا نقطہ - جب کوئی صحافی اپنے ذاتی عناد کو اپنے پروفیشن پر مقدم کر دیتا ہے تو اسکے الفاظ اپنا مفہوم کھو دیتے ہیں اور انسان بے توقیر ہو جاتا ہے . صحافت جیسے شعبے میں اسکی بہت اہمیت ہونی چاہئے . طلعت حسین جیسے بیشمار صحافی اسکی جیتی جاگتی مثالیں ہیں تیسرا نقطہ - جب کوئی یہ سمجھنے لگتا ہے کے اسے سب پتا ہے ، مسائل وہاں سے کھڑے ہوتے ہیں . انسان کو ہمیشہ عاجز رہنا چاہئے چھوتا نقطہ - ہم سب اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں . رؤف کلاسرا صاحب نے بے جا اپنی برداری کی وکالت میں اپنا مونہ کالا کیا ہے اب اسکی تفصیل – اس موضوع کو اکیڈمک بھی رکھوں گا تاکے اکنامکس ١٠١ اپ بھی سیکھیں
ترقی یافتہ ممالک میں تمام کریڈٹ مارکیٹ لوگوں کے کریڈٹ سکور یا کمپنی کی کریڈٹ ریٹنگ پر چلتی ہے . اگر کسی کا کریڈٹ سکور کم ہو گا تو کوئی بھی مالیاتی ادارہ اسے قرض نہیں دے گا . اگر قرض ملے گا تو شرح سود ١٨-٢٢ فیصد ہو گا . اچھی کریڈٹ ریٹنگ والوں اور جائیداد رکھنے والوں کو شرح سود کم سے کم دینا پڑتا ہے . یہ معاملہ کاروباری اداروں اور ملکوں کے ساتھ بھی چلتا ہے
Standard & Poor's credit rating for Pakistan stands at B with stable outlook. Moody's credit rating for Pakistan was last set at B3 with stable outlook. In general, a credit rating is used by sovereign wealth funds, pension funds and other investors to gauge the credit worthiness of Pakistan...
tradingeconomics.com
. پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ محض بی ٣ ہے جو ہائی رسک ہے اور "جنک بانڈ "میں اسکا شمار کیا جاتا ہے . ایسے بانڈ کے خریدار ایک بہت بڑا رسک لے کر اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں . قرضے دو طرح سے ہوتے ہیں . ایک سیکور ڈ لون اور دوسرا ان سیکور ڈ لون . اسحاق ڈار نے بےشمار عمارتیں اور ہائی ویز گروی رکھوا کر قرضے لئے ہیں
کیا بانڈ پر لیا قرض کرپشن کے زمرے میں اتا ہے ؟
اب سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں . کسی بھی ملک کی کریڈٹ ریٹنگ کی بنیاد پر مارکیٹ فورسز شرح سود کا تعین کرتی ہیں ناکے کسی ملک کا مرکزی بینک . دنیا میں صرف نو ممالک ہیں جنکی تمام ایجنسیز نے کریڈٹ ٹریپپل اے دی ہے . یہ ممالک سب سے کم شرح سود پر اپنے بانڈ کی فروخت کرتے ہیں . یہ ہے ان تمام ممالک کی لسٹ
This page displays a table with actual values, consensus figures, forecasts, statistics and historical data charts for - Government Bond 10y. This page provides government bond yields for several countries including the latest yield price, historical values and charts.
tradingeconomics.com
رؤف کلاسرا صاحب کو سمجھ میں نہیں اتا کے ایک پرائیویٹ کمپنی کیسے کم شرح سود پر اپنے بانڈ فرخت کرتی ہے اور پاکستان جیسا ملک کیوں اونچے شرح سود پر اپنا بانڈ فروخت کرتا ہے . انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کیوں کم شرح سود پر قرض دیتا ہے . دبئی جیسے ملک کیوں کم شرح سود پر قرض دیتے ہیں . اوپر دے گئی وضاحت کو سمجھ لیں تو بات دیوار پر لکھی ملے گی . کوئی بھی فنانس منسٹر ایسے گھپلے نہیں کرتا
چونکے کریڈٹ مارکیٹ میں پاکستان کی ریٹنگ جنک بانڈ کی ہے لھذا غیر محفوظ قرضوں پر پر شرح سود ہمیشہ زیادہ ہوتا ہے .پاکستان قرضوں کے منحوس چکروں میں بری طرح پھنس چکا ہے . جہاں انڈیا اپنی معیشیت کا بیڑہ غرق کر رہا ہے وہاں پاکستان کی معیشیت کا بھی بیڑہ غرق کر رہا ہے . عام لوگوں کو یہ بات سمجھ میں نہیں ا رہی ہے پاکستانی فوج حالت جنگ میں ہے اور اسکے اخراجات آسمان سے باتیں کر رہے ہیں . مہنگائی سے عوام کی چیخیں اور نکلیں گی . قرضے ادا کرنے کے لئے مزید قرض لئے جا رہے ہیں . عوام کو اندھیروں میں رکھا گیا . ایک جنرل نے اپنی ایکسٹینشن کے پیچھے کھربوں کی وارداتیں کرنے والے تمام گروہ کو " پاکستان اور احتساب ساتھ نہیں چل سکتے " کے بیانیہ پر چھوڑ دیا ہے . پاکستانیوں ، ابھی تو شروعات ہے ، تمہاری چیخیں پاتال پر سنی جائیں گی
کیا پاکستان کا میڈیا آرمی جنرلوں سے بھی مقدس ہے ؟ اسکا جواب ہاں میں ہے کیونکے کسی بھی صحافی کو اسکی کرپشن پر آجتک سزا نہیں ہوئی پاکستان میں صحافیوں کا کوڈ اوف ایتھکس موجود ہی نہیں رؤف کلاسرا صاحب ، کوئلے کی دلالی میں اپنا مونہ کالا کر رہے ہیں . سب کو پتا ہے کے شامی اور لقمان کے پاس بیشمار جائیدادیں ہیں .کیا ریاض ملک کے فکس انٹرویو پر میڈیا نے کوئی کروائی کی تھی . کیا فواد چودھری کے فیک نیوز پر میڈیا کے کس ادارے نے مبشر لقمان پر کوئی کروائی کی . کیا ریاست پاکستان ان پر آمدن سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے جرم میں کیس چلا سکتی ہے . پاکستان کے صحافی ، پاکستانی جنرلوں سے زیادہ پوتر ہیں اور انکے پیچھے عالمی قوتیں ہیں . رؤف کلاسرا صاحب کو اپنی برداری کی وکالت پر شرم کرنی چاہئے . ماضی گواہ ہے اصلی اور نسلی قلمکار حبیب جالب کی زندگی کسمپسری میں گزری . انہوں نے حق سچ کہنے پر جیلیں کاٹیں . انکا خاندان آجتک کسمپسری کی زندگی گزار رہا ہے . آجکا قلمکار پیش قیمت گاڑیوں ، جہازوں اور پر تعیش مکانات میں رہ رہا ہے . حقیقی صحافیوں کے پاس بچوں کی فیس ادا کرنے کے پیسے نہیں ہیں . دنیا بھر کی خبریں رکھنے والا ، ڈیپ اسٹیٹ کی خبریں دینے والا تجزیہ نگار آجتک یہ نہیں بتا سکا کے اسے گرفتار کس نے کروایا تھا رؤف کلاسرا نے آجتک یہ نہیں بتایا کے انھیں " کیوں نکالا گیا تھا " . ارشاد بھٹی صاحب نے بتایا کے انھیں ١٠ لوگوں پر پروگرام نہ کرنے کی پابندی لگائی گئی تھی . حضور ، آپکو پتا ہے جنہوں نے اسد عمر کو نکالا تھا ، انہوں نے آپکو نکلوایا تھا . حضور ، دو سوالوں کے جواب اپ پر فرض بھی ہیں اور قرض بھی
١- اپنے اپنا ادارہ خود چنا تھا ، آپکا ادارہ آپکے پیچھے کیوں نہ کھڑا ہوا ؟ ٢- دوسرے ادارے آپکو اور عامر متین کو آزاد پروگرام کرنے کے لئے کیوں ہائر نہیں کر رہے ہیں ؟ ٣- کیا ٢٠ سال صحافت میں گزار کر کوئی صحافی ایسی فاش غلطی کر سکتا ہے ؟
بابو، سب کو اپنا دھندہ پیارا ہے . اپ سیاستدانوں پر پروگرام کر سکتے ہیں مگر کسی میڈیا گروپ اور صحافی پر نہیں
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف ، اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
سیکھنا ہے اپنے جونیئر صدیق جان سے سیکھیں . وہ تمام سرحدیں توڑ کر پاکستان میں حقیقی صحافت کو دوام دینے پر کمر بستہ ہے . ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ؟ واویلا مچانے کی بجائے حکومت کو صحافت میں نئی اصلاحات لانے پر اکسائیں . چند لوگوں کو نقصان ہو گا ، حقیقی صحافی حقیقی معنوں میں مستفید ہوں گے آزمائش شرط ہے
Haider! you aware of the fact that Economics is not my subject and I find myself at a loss for being unable to offer my comments. Since you're the guru of Economics --- layhaza aankhain bund ker kay aap kay blog ki iqrar um billisan aur tasdeeq um bilqalb ker raha houn.
Its awesome. ?
Klasra sahi kehta ha, kia cheez corruption ha is k fesla os k paymaster Qabza Junta karey g, karobari ya muashi asooloon ya kisi b qanoon kaeday k itlaq Junta k barbarahat p nahein hota.
Ours medias mostly anchors are prostitutes..and that's is thiers businesses for living..while some are Morally.. spiritually corrupt...Malak is known paid anchor .
حیدر صاحب، مسئلہ رؤف کلاسرا کے لکھے میں نہی بلکہ آپ کے اس کی بات کو صحیح طور پر نا سمجھنے میں ہے ۔ یہ تو خدا ہی جانتا ہے کہ اس مسئلے میں کرپشن ہورہی ہے یا نہی (میں نہی سمجھتا کہ ایسا ہے) لیکن حکومت کی پالیسی واقعی غلط ہے کہ وہ اتنی زیادہ شرح سود پر ڈالر لے رہی ہے کہ آسانی سے اس سے تیسرے حصے کی شرح پر لے سکتی تھی۔ یہ اگر کرپشن نہی تو نالائقی کی حد ضرور ہے۔ آپ نے بانڈ مارکیٹ، کریڈٹ ریٹنگ وغیرہ پر لمبا چوڑا بھاشن دیا ہے جس کی بلکل بھی ضرورت نہی تھی کیونکہ آپ ایک بنیادی بات نہی سمجھ سکے کہ بات مقامی گورنمنٹ روپئہ بانڈز کی ہو رہی ہے نہ کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈالر بانڈز کی۔
۔ کلاسرا کے لکھے کو دوبارہ پڑھ لیں نا سمجھ سکیں تو فارغ ہو کر شام کو سمجھا دونگا ۔

International bonds never depend in local currency and 2nd how you offer 13% in local currency when it is very obvious a 10% of depreciation of rupees every year so only 3% gain for the investor in very non secure environment.

یہ انٹرنیشنل بانڈز نہی ہیں بلکہ سٹیٹ بنک کے جاری کردہ لوکل کرنسی بانڈز ہیں جن میں باہر سے پیسہ انویسٹ کیا جا رہا ہے۔ فارن انویسٹر ڈالر لا کر انہیں روپئے میں کنورٹ کر کے لوکل کرنسی بانڈز خرید رہے ہیں۔ اب تک ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کو روپئے میں ایکسچینج کر کے ان مقامی بانڈز میں لگایا جا چکا ہے۔ حکومت اسے فارن انوسٹمنٹ کے ذمرے میں گن رہی ہے۔ یہ پیسہ روپئے کے ڈپری شیئٹ ہونے کے بعد آیا ہے۔ انویسٹر جانتا ہے کہ سال ڈیڑھ سال میں روپئہ مزید نہی گر سکتا۔ وہ جانتا ہے کہ ریزروز اور کرنٹ اکاؤنٹ کی صورت بہتر ہی ہوگی اور کہ معاشی حالت بھی باٹم کو چھو چکی ہے اور اب بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ لیکن اگر کسی مقام پر ڈالر اوپر جانے کی کوشش کرے بھی تو وہ یہ پیسہ فورا نکال لیں گے۔ اس طرح وہ چودہ فیصد تک کما جائیں گے۔ ہم ن لیگ کے ۸ فیصد پر لئے گئے کمرشل قرضوں کو رو رہے تھے لیکن یہ اس سے بھی دگنے مہنگے ڈالر شارٹ ٹرم پر لئے جا رہے ہیں۔ جبکہ ہم اس کی بجائے انٹرنیشنل مارکیٹ میں یورو بانڈ فلوٹ کر کے ۶ فیصد پر با آسانی ۴ سے ۶ ارب ڈالر لے سکتے ہیں۔
حیدر صاحب، مسئلہ رؤف کلاسرا کے لکھے میں نہی بلکہ آپ کے اس کی بات کو صحیح طور پر نا سمجھنے میں ہے ۔ یہ تو خدا ہی جانتا ہے کہ اس مسئلے میں کرپشن ہورہی ہے یا نہی (میں نہی سمجھتا کہ ایسا ہے) لیکن حکومت کی پالیسی واقعی غلط ہے کہ وہ اتنی زیادہ شرح سود پر ڈالر لے رہی ہے کہ آسانی سے اس سے تیسرے حصے کی شرح پر لے سکتی تھی۔ یہ اگر کرپشن نہی تو نالائقی کی حد ضرور ہے۔ آپ نے بانڈ مارکیٹ، کریڈٹ ریٹنگ وغیرہ پر لمبا چوڑا بھاشن دیا ہے جس کی بلکل بھی ضرورت نہی تھی کیونکہ آپ ایک بنیادی بات نہی سمجھ سکے کہ بات مقامی گورنمنٹ روپئہ بانڈز کی ہو رہی ہے نہ کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈالر بانڈز کی۔
۔ کلاسرا کے لکھے کو دوبارہ پڑھ لیں نا سمجھ سکیں تو فارغ ہو کر شام کو سمجھا دونگا ۔
میں عالمی مارکیٹ میں پاکستانی بانڈ کی شرح سود کا سکرین شاٹ بھیج رہا ہوں حالیہ شرح سود ٢.٣ فیصد گر کر ١١ فیصد کے قریب رہ گیا ہے یہ پہلے ١٣ فیصد کے قریب تھا . یہ میں نے مارک کیا ہے جنک سٹیٹس کے ساتھ کوئی ملک کم شرح سود پر قرض حاصل نہیں کر سکتا ، یہی پاکستان کا المیہ ہے دنیا کے دوسرے ممالک کے بانڈ مارکیٹ کے ریٹس والا لنک بلاگ میں لگا دیا ہے ساتھ میں فنانشل ٹائمز کا لنک بھی لگا رہا ہوں لوکل مارکیٹ میں ٹریژری بلز کی سیل ہوتی ہے جو قلیل مدتی ہوتے ہیں
Pakistan's sovereign bonds have never been a highly valued commodity, but global investors pumped $642.5 million into local currency bonds in November. The question is, how long will it last?
برا مت ماننا بھائی ، آپکی یہ بونگی سے اندازہ ہوتا ہے آپکو گھنٹہ فنانس کا پتا نہیں ہے قوٹ حکومت کی پالیسی واقعی غلط ہے کہ وہ اتنی زیادہ شرح سود پر ڈالر لے رہی ہے کہ آسانی سے اس سے تیسرے حصے کی شرح پر لے سکتی تھی۔ یہ اگر کرپشن نہی تو نالائقی کی حد ضرور ہے۔ انکوٹ
یہ رؤف کلاسرا کا یو ٹرن ہے جس میں موصوف نے اپنی جہالت کا اقرار کیا ہے حکومت آسانی سے کریڈٹ مارکیٹ سے کریڈٹ نہیں اٹھا سکتی . یہ رؤف کلاسرا نے اپنے بلاگ میں واضح کر دیا ہے .میں رؤف کلاسرا کی فیس بک پر اپنا کمینٹ چھوڑ چکا ہوں جسکے بعد شائد یہ ویڈیو آئی ہے کیونکےاس ویڈیو میں معذرت خواہانہ انداز ہے
اگر پاکستانی مارکیٹ میں تیل کی قیمت ١٠٠ روپے لیٹر ہے تو ا آپکو اسی ریٹ پر لینا پڑے گا ، اس میں چو ت چالاکی نہیں چلتی
میںعالمی مارکیٹ میں پاکستانی بانڈ(غلط یہ مقامی مارکیٹ میں روپئے کے بانڈز ہیں)کی شرح سود کا سکرین شاٹ بھیج رہا ہوں حالیہ شرح سود ٢.٣ فیصد گر کر ١١ فیصد کے قریب رہ گیا ہے یہ پہلے ١٣ فیصد کے قریب تھا . یہ میں نے مارک کیا ہے جنک سٹیٹس کے ساتھ کوئی ملک کم شرح سود پر قرض حاصل نہیں کر سکتا ، یہی پاکستان کا المیہ ہے دنیا کے دوسرے ممالک کے بانڈ مارکیٹ کے ریٹس والا لنک بلاگ میں لگا دیا ہے ساتھ میں فنانشل ٹائمز کا لنک بھی لگا رہا ہوں لوکل مارکیٹ میں ٹریژری بلز کی سیل ہوتی ہے جو قلیل مدتی ہوتے ہیں(دوبارہ غلط۔پاکستان گورنمنٹ ایک سے بیس سال تک کے بانڈز جاری کرتی ہے صرف قلیل مدتی بلز ہی نہی۔)
Pakistan's sovereign bonds have never been a highly valued commodity, but global investors pumped $642.5 million into local currency bonds in November. The question is, how long will it last?
برا مت ماننا بھائی ، آپکی یہ بونگی سے اندازہ ہوتا ہے آپکوگھنٹہ فنانس کا پتا نہیںہے قوٹ حکومت کی پالیسی واقعی غلط ہے کہ وہ اتنی زیادہ شرح سود پر ڈالر لے رہی ہے کہ آسانی سے اس سے تیسرے حصے کی شرح پر لے سکتی تھی۔ یہ اگر کرپشن نہی تو نالائقی کی حد ضرور ہے۔ انکوٹ
یہ رؤف کلاسرا کا یو ٹرن ہے جس میں موصوف نے اپنی جہالت کا اقرار کیا ہے حکومت آسانی سے کریڈٹ مارکیٹ سے کریڈٹ نہیں اٹھا سکتی . یہ رؤف کلاسرا نے اپنے بلاگ میں واضح کر دیا ہے .میں رؤف کلاسرا کی فیس بک پر اپنا کمینٹ چھوڑ چکا ہوں جسکے بعد شائد یہ ویڈیو آئی ہے کیونکےاس ویڈیو میں معذرت خواہانہ انداز ہے
اگر پاکستانی مارکیٹ میں تیل کی قیمت ١٠٠ روپے لیٹر ہے تو ا آپکو اسی ریٹ پر لینا پڑے گا ، اس میںچو ت چالاکینہیں چلتی
صرف دو باتیں کہوں گا ایک تو تم بہت ہی کم تر پرورش کا پراڈکٹ لگتے ہو اس لئے مخالف آرگومنٹ آتے ہی مہذب جوابی آرگومنٹ دینے کی بجائے کم ظرفی پر آ کرگھنٹہ اور چوت چالاکیجیسے الفاظ استعمال کرتے ہو۔ شرم آنی چاہیئے تھی کہ میں نے تمہیںحیدر صاحبلکھ کر مخاطب کیا تھا۔ مہذب معاشرے میں پہنچ جانے سے بھی اگر انسان پر تہذیب کا اثر نہ ہو تو افسوس اور شرم کا مقام ہے۔
۔ دوسری بات یہ کہ تم عموما جو باتیں لکھتے ہو ان میں بونگیوں کا عنصر ۹۵ فیصد تک ہوتا ہے۔ عموما کوشش کرتا ہوں کہ ان کا جواب نہ ہی لکھوں لیکن جب چیزیں دوسروں کو مس لیڈ کرنا شروع کر دیں تو تصیح ضروری ہو جاتی ہے۔ بیوقوفی کی حد ہے کہ جو دو مثالیں دے رہے ہو ۱۱ اعشاریہ ۰۲ فیصد کی اور ۱۳ اعشاریہ ۱۵ کی وہ دونوں ہی انٹرنیشنل کرنسی (ڈالر یا یورو) بانڈز نہی ہیں بلکہ لوکل (روپئے میں) ٹریزری بلز ؍ بانڈز ہیں۔ جو ڈان کا لنک لگایا ہے اس کے نیچے لکھا اندھے کو بھی نظر آرہا ہے کہ یہ لوکل کرنسی لوکل بانڈز ہیں۔ جو فنانشل ٹائمز کا لنک لگایا ہے اس کی ہیڈ لائن ہی بتا رہی ہے کہ یہ لوکل کرنسی گورنمنٹ بانڈز ہیں یعنی روپئے میں ،جن میں ٹریژری بلز یا ٹی بلز بھی شامل ہیں اور بیس سال تک کے لانگ ٹرم بانڈز بھی۔یہ ہے تمہارے لگائے فنانشل ٹائمز لنک کی ہیڈ لائن اس میں لفظ روپی غور سے دس دفعہ پڑھو :۔
Foreign investors push into Pakistan’s rupee bonds
. ٹریڈنگ اکنامکس نامی لسٹ پر دئیے گئے سارے بانڈز ان ممالک کے لوکل اپنی اپنی کرنسی میں فلوٹ کئے گئے لوکل مارکیٹ؍لوکل کرنسی ٹی بلز اور بانڈز ہیں۔
. تمہارے جس کمنٹ کو لنک کیا ہے اسے بھی ایکسپینڈ کر کے دیکھ لینا وہاں بھی پرپل کلر سے کچھ تصیح کر دی ہے
. تمہاری عقل شریف میں شاید یہ وضاحت سراعت نہی کر رہی کہ یہ سارا ذکر پاکستان کے مقامی لوکل کرنسی (روپیہ) بانڈز اور ٹی بلز بارے ہے، یورو یا ڈالر بانڈز بارے نہی۔ بیرونی انویسٹر ڈالر پاکستان لا کر اسے روپئے میں تبدیل کرکے ہمارے ٹی بلز میں انویسٹ کر رہا ہے اور ساڑھے تیرہ فیصد منافع کما رہا ہے۔ اس طرح گورنمنٹ بہت مہنگے ڈالر اکٹھے کررہی ہے جو کہ کمرشل لونز سے بھی ڈبل شرح سود پر پڑ رہے ہیں۔
. گورنمنٹ نے آتے ہیں یورو بانڈز فلوٹ کرنے کا عندیہ دیا تھا جوکہ ۵ یا ۶ فیصد پر ہمیں چار ارب ڈالر دے سکتے تھے لیکن انہوں نے ابھی تک انٹرنیشنل بانڈز کی ایک سیریز بھی فلوٹ نہی کی ہے، جبکہ باہر سے ڈالر لاکر پاکستانی ٹی بلز میں انویسٹ کرنے والوں سے ساڑھے تیرہ فیصد پر ڈالر اکٹھے کر کے اسے ایف ڈی آئی کا نام دے رہی ہے۔ اب بھی اگر سمجھ نہی آئی تو فنانس میں ایک شارٹ کورس کر لو۔

میں نے غیر مناسب الفاظ تمہاری جہالت پڑھ کر لکھے ہیں . جہالت کے کوہ ہمالیہ پر بیٹھے انسان فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ ڈالر میں اتی ہے . امریکہ اور لندن میں بیٹھا انویسٹر پاکستانی کرنسی لے کر نہیں بیٹھا ہوتا . پاکستانی حکومت روپیہ چھاپ سکتی ہے ، ڈالر نہیں انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی طرف سے حکومت کو ایک خاص ڈالر ڈپازٹ رکھنا پڑتا ہے ڈالر ڈپازٹ کے لئے حکومت کو فنڈ ریزنگ کرنے کے لئے مختلف ٹرمز کے بانڈ جاری کر کے ڈالر اکھٹا کرتی ہے . لوکل کرنسی میں فارن ڈائریکٹ ایونسٹمنٹ نہیں اتی او بھائی صاحب ، ایک مرتبہ پھر لکھ رہا ہوں پاکستانی کی ریٹنگ محض " بی" ہے یعنی جنک بانڈ چار سے پانچ فیصد شرح سود پر صرف سیکورڈ لون مل سکتا ہے جبکے ہمارے پاس رکھوانے کے لئے محض فوجی بوٹ ہیں جنک بانڈ ہائی رسک بانڈ ہوتے ہیں لھذا خطرے کے کھلاڑی زیادہ شرح سود پر یہ رسک لیتے ہیں کیونکے دیوالیہ ہونے پر انکا تمام سرمایا ڈوب سکتا ہے میں پھر لکھ رہا ہوں کے پاکستانی حکومت پر بہت زیادہ پریشر انڈیا نے ڈالا ہوا ہے جنگی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے . کرپشن نے حکومت کوٹٹوںسے پکڑ کر باندھا ہوا ہے شریف تمام ملک لوٹ کر کھا گئے ہیں اور شرافت کی توقع مجھ سے رکھنا عبد ہے
Analysts said the rise in the SBP’s reserves was mainly attributed to the favourable developments in balance of payments, decline in liabilities, and increased portfolio inflows into government securities. The reserves may be enough to cover the seven weeks of imports, they said.
KARACHI: The central bank’s foreign exchange reserves in November rose to their highest in seven months as growing optimism economic reforms, easing worries about capital outflows from a...
www.thenews.com.pk
جب کسی ملک کے سینٹرل بینک کا ریسیرو بڑھتا ہے تو اسکی وجوہات ہوتی ہیں . یہ خبر ٩ دسمبر ٢٠١٩ کی ہے لوکل کرنسی کی جہالت ایک پینڈو صحافی اور آپکے ذھن کی اخترا ح ہے لوکل کرنسی کا ملکی ریزرو سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
I am enjoying arguments and counter arguments by users..Abbasi...Syed Haider...both have logic..but different logic...I am facing same type of frustration when I sit with a Patwari..no matter he or she did masters.an Hajji..Namazi....believe me..during conversations..either I have to change the topic or leave the place..becoz Patwari logic and arguments are so stupid and foolish that no normal person stand with it.. While Zardari PPP jiyala... can't stand a second to defend Zardari and Bilawal with logic sense..But in Panjab..Nawaz Mafias brainwashed majority peoples...at least they corrupted the two generations in Panjab..

بیوقوف آدمی۔ تجھے نظر بھی نہی آتا کیا۔ تجھے میں نے فنانشل ٹائم کی ہیڈ لائن ریڈ کلر میں دکھائی ہے ۔ کیا چٹا ان پڑھ ہے؟ یہ لے جاہل آدمی فنانشل ٹائمز ہے پڑھ اسے۔ دیکھ ڈالر بانڈ لکھا ہے یا روپی بانڈ یہ جو نیچے فنانشل ٹائم نے لکھا ہے روپی بانڈ اور جسے میں نے سرخ کیا ہے۔ اس کا تسبیح پر رٹا لگا لے مجھے جواب دینے سے پہلے۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتا ہے۔
.
financial times Foreign investors push into Pakistan’s rupeebonds
Buyers are attracted by high interest rates and promises of economic reform
Pakistan is enjoying an unprecedented rush of foreign investment just months after the country secured an IMF bailout package, as fund managers are lured by high interest rates and promises of economic reform. Benchmark interest rates have stood at 13.25 per cent since the last rise in July. One senior official at the central bank said this had contributed to inflows of about $1bn, with more likely to arrive in the coming months. Analysts at Karachi-based broker Topline Securities expect inflows to reach a record $3bn by the end of the fiscal year to June 2020.
The central bank has been “pitching the Pakistani bond market directly” to foreign investors, said Saad Bin Ahmed, equity head at brokerage Arif Habib. “There are concerns that this is hot money, and at a single click this money will go out, possibly when the central bank cuts the policy rate. But my expectation, considering the state of the economy, is that they may not even cut the rates until July 2020.”
اسے بار بار پڑھ اور اس کے بعد ماتم کر اپنی نا اہلی کا۔ ویسے اگر تجھے انگلش پڑھنی نہی آتی تو میں پھر کچھ نہی کر سکتا۔ پھر تو حق بجانب ہے اپنی بد زبانی اور چولوں میں۔
۔ لیکن اگر گٹس ہیں اپنی انا سے باہر نکل کر حقیقت جاننے کی تو اس کا خلاصہ بتا دیتا ہوں۔ فارن انویسٹرز پاکستان میں ڈالر لا کر انہیں روپئے میں کنورٹ کر کے پاکستان گورنمنٹ کے مقامی روپئے بانڈز میں ساڑھے تیرہ فیصد پر انویسٹ کر رہے ہیں۔ اس طرح اب تک ایک ارب ۶۰ کروڑ ڈالر ایکسچینج ہو کر پاکستان کے مقامی روپی بانڈ میں گیارہ سے ساڑھے تیرہ فیصد تک کے سود پر انویسٹ ہو چکے ہیں اور مزید پیسہ آ رہا ہے۔
. یہ پاکستان کی تاریخ کا مہنگا تریں قرض ہے۔ اور تیرے جیسے ناکارہ لوگ عمران حکومت کو ایسی ایڈوائس کر کے پھنسا رہے ہیں کہ (جیسا کہ فنانشل ٹائمز کے ٹیکسٹ میں بھی لکھا ہے اور جسے میں نے سرخ کیا ہے) جب سٹیٹ بنک سود کی شرح کم کرے گا تو یہ دو تین بلین ڈالر ایک دم سے ملک سے فلائی آؤٹ کرے گا جس سے ریزروز ایک دم گریں گے جس سے روپئہ مزید ڈپریشئیٹ ہوگا۔
. اور آخر میں یہ کہ مجھے معلوم پڑ گیا ہے کہ تجھے اکنامکس اور فنانس کی الف ب بھی نہی معلوم اس لئے تو اپنے بیوقوفانہ تھریڈ پر ڈھیٹ بن کر جما رہے گا اور میرا کاں چِٹا کی گردان کرتا بد تمیزی کرتا رہے گا۔ بے ہودہ انسان تجھے میں نے حیدر صاحب کہہ کر اپنا کاؤنٹر آرگومنٹ دیا تھا لیکن تو نے اپنی اوقات دکھاتے ہوئے بد تمیزی میں جواب دیا۔ تو نہ پڑھا لکھا ہو سکتا ہے نہ مہذب اور نہ ایک بلاگر کہ تو کسی کا مخالفانہ لیکن اخلاق کے دائرے میں دیا گیا آرگومنٹ برداشت نہی کر سکتا۔ خود پر نظر ڈال ذرا تیری بہتری کے لئے کہہ رہا ہوں۔
I am enjoying arguments and counter arguments by users..Abbasi...Syed Haider...both have logic..but different logic...I am facing same type of frustration when I sit with a Patwari..no matter he or she did masters.an Hajji..Namazi....believe me..during conversations..either I have to change the topic or leave the place..becoz Patwari logic and arguments are so stupid and foolish that no normal person stand with it.. While Zardari PPP jiyala... can't stand a second to defend Zardari and Bilawal with logic sense..But in Panjab..Nawaz Mafias brainwashed majority peoples...at least they corrupted the two generations in Panjab..
No sir, there are no two logics in it, there is only one. I'll even say, we haven't yet come to the logical discussion about the issue as we are in a discussion to decide if the issue is about international foreign currency bonds, as Haider says, OR is it about Pakistan government's domestic rupee bonds, as I say.
.
Now let's see if Haider comes out of his ego and accepts that the issue is about rupee bonds, and then after that I will happily tell him what Rauf Klasra meant by mismanagement and chances of corruption.
سر جی میں نے تو آرگومنٹ کے ساتھ بار بار شواہد لگائے ہیں کہ بات یورو بانڈز (فارن کرنسی انٹرنیشنل بانڈز ) کی نہی ہو رہی بلکہ پاکستان کے اندر گورنمنٹ کے اشو کردہ مقامی روپئے کے بانڈ میں انویسٹمنٹ کی ہو رہی ہے۔ آپ اس اوپر والے کمنٹ میں بھی فنانشل ٹائمز کی خبر کی ہیڈ لائن میں بہت بڑا بڑا لکھا ’روپی بانڈ‘ پڑھ سکتے ہیں۔
اور اس موضوع پر بیسیوں کالم لکھے جا چکے ہیں اور درجنوں ٹی وہ پروگرام بھی ہوچکے ہیں لیکن اس بندے کو یہی سمجھ نہی کہ یہ یورو بانڈ نہی ہیں، یہ پاکستان کے اندر روپئے میں بانڈز ہیں۔
. تھنکنگ صاحب آپ بھی یہ کر سکتے ہیں کہ پاکستان جاتے ہوئے اپنے جمع کردہ دس ہزار ڈالر ساتھ لے جائیں، وہاں جا کر ان کے روپئے بنائیں اور حکومت کو ساڑھے تیرہ فیصد پر ادھار دے دیں یعنی پاکستان کے روپی بانڈ میں لگا دیں۔ پاکستانی گورنمنٹ کو آپ کے ڈالر بھی مل جائیں گے اور انہیں آپ سے روپئے میں ادھار بھی مل جائے گا۔ آپ ساڑھے تیرہ فیصد لیتے رہیں اور جب دیکھیں کہ پاکستان میں شرح سود گر رہی ہے تو اپنے روپئے دوبارہ نکالیں، ان کے ڈالر بنائیں اور واپس باہر لے آئیں۔ بس انویسٹر یہی کر رہا ہے۔
Lastly, you don't need to go away as there is no Patwari among us ?