Advertisement

رؤف کلاسرا کا سپن ڈاکٹر مل گیا - تاریخی چھترول پوسٹ

رؤف کلاسرا کا "سپن ڈاکٹر" مل گیا
​
کل روزنامہ دنیا میں دنیا کی تاریخ کے سب سے عظیم اور پہلے سائنسدان صحافی اور خود کو لومڑی سے بھی زیادہ چالاک سمجھنے والے رؤف کلاسرا کا ایک کالم شائع ہوا جس میں موصوف نے کمال ہوشیاری اور ذہانت کے ساتھ عمران خان کو یہ مشورہ دیا کہ ان کومشاہد حسین اور حسین حقانی کی طرز کے ایک "سپن ڈاکٹر" کی ضرورت ہے۔ وہ سپن ڈاکٹر کون ہے، یہ تو میں آپ کو کالم میں آخر میں بتاؤں گا لیکن پہلے اس کالم کے کچھ اہم مندرجات پر بات کر لیں۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلے بھی بہت سارے لوگ دیہاتی بیک گراؤنڈ سے قومی سطح پر سامنے آئے اور انہوں نے اپنے علم و فن کا لوہا منوایا لیکن پاکستان کی صحافتی اور تقافتی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی کہ کوئی شخص رؤف کلاسرا کی طرح پڑھ لکھ کر اور پینٹ کوٹ پہن کر بھی دیہات کا اجڈ اور جاہل آوارہ گرد ہی رہ جائے۔ کلاسرا صاحب کی مثال اس کھوتے جیسی ہے، جس پر آپ چاہے منوں کے حساب سے کتابیں لاد دیں لیکن وہ ہنہنانے اور دولتی جھاڑنے سے باز نہیں ائے گا۔ موصوف نے پڑھ لکھ کر ماں باپ کا پیسہ تو برباد کیا ہی ہے لیکن اپنی اولاد اس قوم کا مستبقل بھی برباد کرنے پر تلے بیٹھے ہیں۔


کالم کے آغاز میں انہوں نے حسین حقانی اور مشاہد حسین کو برائیاں کا منبع قرار دینے کے بعد عمران خان کو یہ مشورہ دیا کہ ان دونوں کو ہائر کر لیں اور ساتھ یہ بھی کہہ ڈالا کہ جب آپ نے الیکٹیبلز ہائر کر لیے تو حسین حقانی اور مشاہد حسین کو ہائر کرنے میں کیا قباحت ہے ؟ ذرا اس ذہنی اپاہج صحافی کا مشورہ دیکھیے۔

مشاہد حسین اور حسین حقانی نوازشریف اور بےنظیر کے لیے ہمیشہ بین الاقوامی اور قومی ایسٹبلشمنٹ کے لیے لابی کرتے رہے اور انہی کے مشوروں کا یہ حال نکلا کہ نوے کی دہائی میں پاکستان میں جمہوریت مستحکم نہ ہو سکی۔ بےنظیر قتل ہو گئی اور نوازشریف جلاوطن ہو گیا اور اب یہ دونوں ہیرے اور رؤف کلاسرا کے ہیروز نوازشریف کی دائیں اور بائیں جیب میں ہیں۔ اب ذرا خود اندازہ لگا لیجیے کہ ان دونوں کے مشترکہ مشوروں سے نوازشریف کا کیا حال ہونے والا ہے۔

رؤف کلاسرا نے نہایت بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ یہ مشورہ دیا کہ خان صاحب کو ایسے مشورے دینے والوں کی ضرورت ہے جو ان کو جھوٹ، مکاری، فریب، ریا کاری، مفاد پرستی، ابن الوقتی، ڈیلیں کرنا، اپنا الو سیدھا کرنا الغرض کہ ایک گند میں لتھڑی ہوئی سیاست سکھائیں کیونکہ عمران خان کو یہ سب کام نہیں آتے اور اسی لیے وہ آج تک کامیاب نہیں ہو سکا۔

میں اس ذہنی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ "سپن صحافی" کو یہ بتا دوں کہ بیٹا جب تم لیہ کی سڑکوں پر چڈی میں گھوما کرتے تھے اور تمہارے امی ابو ہاتھ میں کٹورا لے کر ٹریفک سگنل پر بھیک مانگا کرتے تھے عمران خان تب دنیا کی مشہور سیلیبریٹی تھا اور آج سے بائیس سال پہلے سیاست میں آیا تھا اور اگر اس نے تمہارے گھٹیا کردار جیسے مشوروں پر عمل کرنا ہوتا تو وہ آج واقعی تمہارے معیار کے مطابق ایک "کامیاب" سیاستدان ہوتا لیکن اس کی ناکامی کی وجہ ہی اس کے اصول، اس کے نظریات، اس کی سچائی اور ایمانداری ہے۔ الیکٹیبلز کو الیکشن ٹکٹ دینا محض پارلیمنٹ میں نمبرز بنانے کا طریقہ ہے تا کہ حکومت بنائی جا سکے جب کہ پالیسی میکنگ کبھی کوئی الیکٹیبل نہیں کرتا۔ اتنا بھی نہیں پتہ اس جاہل کو۔

اور ہاں ۔۔۔ اب آپ کو بتاتا ہوں کہ وہ "سپن ڈاکٹر" کون ہے جس کا عمران خان کو رؤف کلاسرا نے مشورہ دیا ہے۔

آپ نے دیکھا کہ اوپر جو مندرجات میں نے نقل کیے، وہ کس قدر بدبو دار تھے ؟ یہ الفاظ اور مشورے روف کلاسرا کے گلے سڑے ذہن کی پیداوار ہیں اور اسی لیے ہم اس کو "رؤف گلاسڑا" کہتے ہیں۔ یہ شخص اخلاقیات کا جنازہ ہے، تہذیب کی موت ہے، سچائی اور ایمانداری کے نام پر بدنما داغ ہے۔ آپ اندازہ لگا لیجیے کہ وہ عمران خان کو جھوٹ، بے ایمانی، ریاکاری اور دیگر اخلاق باختگیوں کے لیے جس سپن ڈاکٹر کا مشورہ دے رہا ہے، اس نے اپنے اسی کالم میں اس کا جواب بھی دے دیا ہے۔

خان صاحب کو وہ بغیرتیاں سکھانے والا "سپن ڈاکٹر" کوئی اور نہیں بلکہ رؤف کلاسرا خود ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے پچھلے دو ہفتوں سے کس طرح جھوٹ بولے، بہتان لگائے، پروپیگنڈا کیا، اپنے دوستوں عامر شیطان، ارشد سپاری اور مالک گنجے کے ساتھ مل کر آپ کے خلاف میڈیا ہینڈلنگ کی اور سب سے بڑھ کر ایک نان ایشو کو سب سے بڑا ایشو بنا کر عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔ الغرض کہ اس پورے گروپ نے رؤف کلاسرا کی سربراہی میں صحافتی بلیک میلنگ کی انتہا کر دی۔

اگر اب بھی عمران خان یہ نہ سمجھے کہ رؤف کلاسرا "سپن ڈاکٹر" کا مشورہ دینے کے بہانے خود کو ہی "سپن ڈاکٹر" کے طور پر پیش کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاں ول خان صاحب تساں واقعی بہوں بھولے ہیوے (تو پھر خان صاحب آپ واقعی بہت بھولے ہیں)۔

تحریر و تجزیہ : عاشوربابا

Join my facebook page - AashoorBaba​

arshad.jpg
 
Advertisement
شاید اس جاہل بابے عاشور نے کالم نہی پڑھا یا یہ عقل کا کوڑھا ہے کہ یہ نہی سمجھ سکا کلاسرا نے طنز میں کہا ہے
یہ پڑھ لیں کالم کا حصہ

Screen_Shot_2018-06-23_at_1.28.35_PM.png

اور یہ بھی بات ٹھیک ہے کہ خان صاحب استعمال ہو رہے ہیں ، کرپٹ لوگوں کے ہاتھوں
کون اسکے انکار کر سکتا ہے ؟
اس کے باوجود ہم خان کے ساتھ ہیں
لیکن اگر آپ نے کلاسرا کو گالیاں دینی ہے تو ایک تھریڈ بنا لو اس پر گلیاں دو ، مجھے کوئی اعترض نہی ہے
یہ نہ کرو کہ عقل کی باتوں کو آپ غلط ثابت کرو
 
Last edited:
Not Agreed....
Journalists have the right to raise their eye brows on anything, they consider as wrong !!!
 
Advertisement
بہت اعلی آشور صاحب بہت اعلی۔۔۔۔۔۔۔کسی طریقے سے یہ تحریر کلاسرا تک پونچایںں
 
Ashoor baba media consultant tu american sadar ka b huta Hy.... amir Khan boxer Hy tu Kia ussy boxing couch ki zrorat nahi? Ronaldo ka koi Mentor nahi? Akbar k b 9rutun thy.....Khan k ps aik b syana nahi.... Tu ju klasra NY kaha wo bilkul theek Hy .... Khan k liay Haroon Rasheed sy acha spin doctor or koi nahi.
 
Dur fitay monh ----- Yeh sara gandh jo itnay dino se phila rahay thay is ka maqsad apni khidmaat paish karna theen?
Woh bhi Hussain Haqani aur Mushahid jasay ghatia logon ki misal de ka ------ I am really disappointed that you could compare yourself with those two low life greedy MFukers
 
Advertisement
مقصد یہ تھا کہ اگر آپ نے روایتی سیاست کرنی ہے ، چور ڈاکو بھی ساتھ رکھنے ہیں تو بلیک کو وائیٹ دکھانے والے جادو گر بھی ہونے چاہئیں ، ورنہ آپ ہر قدم پر پکڑے جائیں گے

یہ بات کوئی نئی نہی
یہ ذکر ہم لوگ اکثر اپنی نجی محفلوں میں بھی کرتے ہیں کہ شامی جیسے لوگ نواز کو تقرر لکھنے کے لئے نہی ، سہ کو سفید بنانے لئے چاہئے ہوتے ہیں
 
Last edited:
Klasra was right and u should have explained your point in a more civilized way. I am an avid PTI supporter but PTI trolls pushed Klasra and co to hit pti even harder as i follow their twitter activities. I think there is no doubt PTI needs good media management and needs to hire few people to build strong narratives and this team should not be based on political people rather based on some intellectuals.
 
Journalists like Klasra and Haroon Rasheed want IK to reward them for their support over the years just like Nawaz Shareef rewarded Baba Koda, Irfan Siddiqui, Absar Alam etc so when IK comes in power he rewards them by giving them positions as advisors, Pemra chief or PTV cheifs. Almost all of these journalists have political ambitions & personal agendas but some MORON MISSTRI here on this forum and some of his like minded people consider these Journalists to be Angels, the most righteous ones, waday Aqle Kul.....Khotay!
 
Advertisement
فردوس عا شق اعوان تحریک میں آ سکتی ہے تو مشاہد حسین بھی آ سکتا ہے اور شائد جلد آ بھی جائے اس میں اتنا غصہ کاھے
جناب ، اور کلاسرہ مشورہ نہی دے رہا طنز کر رہا ہے. رہی سپن ڈاکٹر کی بات تو تحریک انصاف کو یقینا ایک سپین ڈاکٹر کی ضرورت ہے ، نعیم الحق کے بس کا روگ نہی
 
Klasra is a good journalist and we should respect him. I am from PTI. Some people are on a mission to create dispute between PTI & journalists, be aware of them.
 
اگر عمران نے بھی یہی سب کچھ کرنا ہے تو پھر کسی نئے نئے لیڈر کی ضورت نہیں لوگوں کی اکثریت تبدیلی کی وجہ سے عمران کے ساتھ ہے ، رؤف کلاسرا نے بھی تنقید ہی کی ہے اور صحت مند تنقید سے ہمیشہ کچھ سیکھنا چاہیے اور اپنی اصلاح کرنی چاہیے نہ کے لٹھ لے کر صحافیوں یا کسی تنقید کرنے والے کا سڑ پھاڑ دینا چاہیے گو کلاسرا نے کچھ باتیں غلط بھی کیں ،اور ارشد شریف نے تو کوئی بھی غلط بات نہیں کی تھی لیکن اسکا انداز بہت غلط تھا اور کچھ جواب سننا ہی نہیں چاہتا تھا اور درمیان میں ہی بات کو کاٹ کر بےعزتی کے انداز میں بات کر رہا تھا اور کوئی جواب بھی نہیں سن رہا تھا اور پی ٹی آئی کا علی محمد بھی ماٹھاتھا اور جارحیت کے انداز کو جارحیت ہی سے ٹیکل کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ ارشد شریف کا کوئی بھی سوال غلط نہیں تھا علی محمد کو جب معاملے کا ہی پتا نہیں تھا اسکو کوئی جواب نہیں دینے کی ضرورت نہیں تھی تو وہ کہتا کے میں سارا واقعہ پوری معلومات کے بعد ہی بتاونگا اور مرے علم میں نہیں اور جب سارے معاملے کی معلومات مل جاتیں تو پھر پارٹی کا ہی ترجمان ہی معاملے کی وضاحت کرتا پی ٹی آئی اور عمران خان کے مرے جیسے ہر ویل وشر کا خیال ہے کہ صحافیوں سے محاذ آرائی سے کوئی فائدہ نہیں نقصان ہی ہوگا ، اور ان نیوٹرل صحافیوں کو گالیاں دینے والے یاد رکھیں کہ کہ چائے کے بھرے ہوۓ کپ اور ہونٹوں کے درمیان کے فا صلے میں بھی کپ سلپ ہو جایا کرتا ہے اگر صحافیوں کو گالیاں ہی دینی ہیں تو طلعت میراثی کو دیں ، عمر چیمہ ...می کو دیں ، احمق شیطانی لعنتی کو دیں ...می سالے ظفر اور ان ٹائپ کے اور گھٹیا اور ...می صحافیوں کو دیں جو پیسے کے واسطے اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں خدا کے واسطے ان نیوٹرل صحافیوں کو تو چھوڑ دیں ورنہ پچھتانا پڑے گا اور اس سارے معاملے میں ملک ریاض کو بھی گھسیٹنا جب کہ اسکے فرشتوں کو بھی شاید اس پوری کاروائی کا علم بھی نا ہو ، باقی کوئی سمجھے یا نا سمجھے پی ٹی آئی والوں کی مرضی لیکن بہت سارے غیر ضروری محاذ کھول کر پی ٹی آئی والے اپنی ٹانگ ہی کلہاڑی پر مار رہے ہیں
 
Advertisement
Journalists like Klasra and Haroon Rasheed want IK to reward them for their support over the years just like Nawaz Shareef rewarded Baba Koda, Irfan Siddiqui, Absar Alam etc so when IK comes in power he rewards them by giving them positions as advisors, Pemra chief or PTV cheifs. Almost all of these journalists have political ambitions & personal agendas but some MORON MISSTRI here on this forum and some of his like minded people consider these Journalists to be Angels, the most righteous ones, waday Aqle Kul.....Khotay!

No one can reward better than Nawaz Sharif for loyalty and support , if reward was Klasrah's intention then he has missed the best opportunity. He has always spoken against the sitting Govt, I am not saying that what he says is always true, he has made mistakes and some times overly exaggerates things but never for an ulterior motive.
 
Last edited:
ویسے میں نے اسکا کالم تو نہیں پڑھا لیکن ضرور اس نے طنز کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ نے فضول میں اس پہ اتنا وقت ضائع کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ گلے سڑے اور ارشد سپاری نے زلفی بخاری کو اپنی انا کا مسلہ بنایا ہوا ہو ہے​