Advertisement

ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف ریاست بھرپور کاروائی کرے گی - عمران خان

Advertisement
My respected leader. Actions speak louder than words.
Take actions and then u don't need to repeat urself.
 
جناب والا، اگر ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا جاتا کہ چینی اور آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ریاست نے کیا کاروائی کی ہے، تو بات میں دم ہوتا۔
اگر وائرس بے قابو ہوا، تو دو باتیں یقینی ہیں۔ ایک تو یہ کہ نہ صرف ذخیرہ اندوزی ہو گی، دوسرا یہ کہ حکومت سوائے باتیں بنانے کہ کچھ نہیں کر سکے گی۔یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں۔ اگر آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کو چوکوں میں کوڑے مارے گئے ہوتے، تو آج مشکل وقت میں کوئی بھی ذخیرہ اندوزی کا نہ سوچے۔