وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 1.45 روپے کم ہوا ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 301 روپے 50 پیسے کا ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5 روپے 60 پیسے نیچے آیا ہے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 4 روپے 50 پیسے سستا 300 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی تھی۔
اسے کہتے ہیں تھوک میں پراٹے تکنا۔۔ یہ باوریں فیل زور زبردستی سے اپنی اور روہے کی قدر تو چند دنوں کے لیے بڑھا سکتے ہیں لیکن اسکا مستقل حل یہ نہیں ہے۔۔
یہ وہسکی کو تو کہتا تھا کہ وہ 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لائیگا؟ آئی ایم ایف سے دو تین ارب ڈالرز کے لیے جوتے گھسا لیے اور 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لائیگا۔۔
This country is teetering on the verge of complete political, social, economic and security collapse. We are in an irreversible spiral. Look at what Indians did this week. Our motherfcuking FA pass dumb as **** army is the sole reason why this country will fragment, yet again.
وہی پرانا چورن مشرف جب آیا تھا تو یہ ہی کہا تھا سخت احتساب ، مہنگائی میں کمی، کشمیر کی آزادی
نتیجہ قاف لیگ بنا کر اپنا الو سیدھا کیا کروڑوں کی کرپشن پکڑی اور اربوں کھربوں کی نئی کر دی
یہ فوجی ایک ہی فارمولا چلا رہے ہیں عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ڈالر دوسو مہنگا کر کے بیس روپے سستا کروا دیا چینی سو روپے مہنگی کر کے بیس روپے سستی کر دی اور میڈیا کو پیسے کھلا کر واہ واہ کروا دی
Measures are very important. Government should be vigilant 24/7.
But lakh lanat general py. This is not their work. Dushman ghar main ghus k target killing kar raha hai. Aur yeh lanti dollars count kar rahy hain aur sath he porn videos dekh rahy hain. k kis politician ka kitna ha. Kutti k bachy