- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZBHEO11.jpg
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
گزشتہ 40 سالوں سے آپ ہر قسم کا چورن کھا رھے ھیں ایک 5 کرپشن کے چورن کو بھی ازماء لیں اور مایوس نہ ہوں اگر چورن پسند نہ آئے تو واپس آپنے پرانے چورن پر گذارا کر لینا
امیرِ شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے
کبھی بحیلئہ مذہب، کبھی بنامِ وطن
ہر حکمران مذہب کا چورن اور غربت دور کرنے کی پھکی دیتا آیاہے
خانصاحب نے کرپشن ختم کرنے کا اضافی معجون بھی دے دیا
گزشتہ 40 سالوں سے آپ ہر قسم کا چورن کھا رھے ھیں ایک 5 کرپشن کے چورن کو بھی ازماء لیں اور مایوس نہ ہوں اگر چورن پسند نہ آئے تو واپس آپنے پرانے چورن پر گذارا کر لینا
اب اس میں کیا ھے یہ نیا چورن بھی ٹرائ کر لیں
امیرِ شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے
کبھی بحیلئہ مذہب، کبھی بنامِ وطن
ہر حکمران مذہب کا چورن اور غربت دور کرنے کی پھکی دیتا آیاہے
خانصاحب نے کرپشن ختم کرنے کا اضافی معجون بھی دے دیا
Please You Provide Right Version? Direct from Pak Patan.
Allah khan kai sath hai. Allah pakistan ki hifazat karna. Ameen
Khuda Karey
We can understand
Religion, Caste, Tribals , Baradari , Linguistic divisions are Catastrophic for Pakistan.
A beautiful Country we are destroying in the names of above.
A Country very easily one one nation but what an unfortunate we are divided.
سب سے پہلے اسلام کو غلط استعمال انہوں نے کیا تھا جو حکومت کے طلب گار تھے
Khan sb: Please tell this loud n clear to Ali Muhammad Khan as well.
اپنے مفاد کیلئے ریاستِ مدینہ کو کس نے استعمال کیا؟سارا ملک چور ہے
یہ ہے ہماری قوم کا نبی سے پیار۔
سارا ملک گندا ہے
یہ ہے ہمارا نبی سے پیار
سارا ملک جاہل ہے
یہ ہے ہمارا نبی سے پیار
ُ
ریاست مدینہ قوم کا مفاد نہیں؟اپنے مفاد کیلئے ریاستِ مدینہ کو کس نے استعمال کیا؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|