وکیلوں سے بڑا کوئی بدمعاش نہیں ہے ن ان لوگوں میں زرا بھی انسانیت ہے۔چار پیسوں کے لیے لوگوں میں طلاق کروادیتے ہیں چار پیسوں کے نکاح کے اوپر نکاح بھی کروا دیتے ہیں۔ غریب بندے کو وکیل اپس میں مل کر ذلیل کیئے رکھتے ہیں اسکی پیشیاں ہوتی رہتی ہیں یہ ان سے پیسہ وصولی کرتے رہتے ہیں۔ ہر بندے کے اوپر بدمعاشی چلانا فراڈ کرنا دھوکہ کرنا جھوٹے کیس بنانا ۔ لوگوں کو کیس کرنے سے ڈرا کر پیسے وصول کرنا۔ ظالموں میں زرا بھی انسانیت نہیں ہوتی کہ دوسرے کا کچھ احساس کریں بس ہر بندے سے پیسے وصول کرنے ہیں
The way she was addressing a gathering in a video showed her real face. She looked like a dramabaz instead of a lawyer. There should be some checks and balance on these goons also. The judiciary system of Pakistan needs a thorough overhaul. Fraudiae.