- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xحکومتی وفد کی میڈیا سے گفتگو
وہ لوگ اٹھ کر چلے گئے، مزاکرات تو کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں مگر وہ دہشتگردی سے متعلق معاملات پر نہیں مانے، امیر مقام
دو دن سے ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ ملک کو انتشار سے بچائیں،ہم مستقل مزاجی سے ان سے بات کرتے رہے، شیری رحمان
چار مرتبہ مسودہ تبدیل کیا گیا،ہم اپنی لیڈر شپ سے بھی بات کرتے رہے، شیری رحمان
بنیادی بات خیبر پختونخوا کے حالات پر تھی،ہمارا مطالبہ ہے کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے خلاف اپنا کردار ادا کرے، وہ اس معاملے پر انکاری رہے اور صوبائی حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں تعاون کرنے پر راضی نہیں ہوئے،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ چھوٹا ہے ان سے ملاقاتوں پر ہم نے رضا مندی ظاہر کی، رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on Xلانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا،مزاکرات میں جن باتوں کو تسلیم نہیں کیا گیا وہ واضح ہے، رانا ثنا اللہ
دہشتگردی کے معاملات پر تعاون کرنا چاہیں تو مزاکرات ہو سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ تمام باتوں پر اتفاق ہوا،دہشتگردی کے خلاف تعاون کا کہا گیا، صوبائی حکومت دہشتگردی کی جنگ میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی،بار بار ڈرافٹ خیبر پختونخوا کی قیادت کے کہنے پر تبدیل ہوا، طلال چوہدری
ہم تو مایوس ہوئے ان کی اپنی ٹیم بھی خیبر پختونخوا کی قیادت سے مایوس ہوئے، طلال چوہدری آئین میں بہت سے آپشن موجود ہیں،ایسا نہیں ہو سکتا کہ حد سے زیادہ انتظار کیا جائے،وہاں جانوں کا نقصان ہو رہا ہے، جو ہو گا آئین کے مطابق ہوگا، طلال چوہدری
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





